مشتاق مہر نے بحریہ ٹاؤن کے زین ملک کے ساتھ ایک مشترکہ اکاؤنٹ کھولا جس میں 8 ارب روپے سے زائد رقم منتقل ہوئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کابل میں برطانوی سیکیورٹی کمپنی پر طالبان کا حملہ، 10 ہلاک
حملہ آوروں نے جدید ہتھیاروں سے کابل کے مشرقی حصے میں واقع برطانوی سیکیورٹی کمپنی G4S پر دھاوا بولا
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا افغانستان کی تعمیرنو کیلئے 53 کروڑ ڈالر کا اعلان
معاہدے پر یورپین کمشنر برائے بین الاقوامی تعاون و ترقی نیون ممیکا اور افغانستان کے وزیر خزانہ محمد ہمایوں قیومی نے دستخط کیے۔
مزید پڑھیئےقومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف پیاگھر سدھار گئیں
بسمہ معروف کی شادی ان کے کزن انجینئر ابرار احمد کے ساتھ ہونا انجام پائی۔
مزید پڑھیئےدفاعی نمائش میں پاکستانی ساختہ ڈرون براق بھی متعارف
امریکی، یورپی، افریقی، ایشیائی نیز دنیا کے ہر براعظم سے آئے لوگوں نے ایک دوسرے کی دفاعی صلاحیت کو دیکھا پرکھا
مزید پڑھیئےہاکی ورلڈ کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں میزبان بھارت کامیاب
گروپ سی میں میزبان بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقا جبکہ بیلجیئم کا مقابلہ کینیڈا کی ٹیم سے ہوا۔
مزید پڑھیئےگوگل نے نیا کی بورڈ کیوں متعارف کروایا؟
آزمائشوں کے دوران اندازہ ہوا کہ چوکور کیز کے بجائے گول کیز کی وجہ سے ٹائپنگ میں بہتری آتی ہے۔
مزید پڑھیئےکرتارپور راہداری امن کی طرف بڑاقدم ہے، آرمی چیف
سرحد پر خار دار تاریں ایک خودمختار ریاست اس لیے لگاتی ہے تاکہ وہ غیر قانونی آمد و رفت کی نگرانی اور اسے روک سکے۔
مزید پڑھیئےموٹر وے پولیس کی رابطے کیلئے ’ہمسفر‘ ایپ متعارف
آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کا شمار پاکستان کے بہترین اداروں میں ہوتا ہے
مزید پڑھیئے49 سالہ ملائیشین بادشاہ کی 25 سالہ سابق روسی ملکہ حسن سے شادی
روس کی 25 سالہ سابق ملکہ حسن اوکسانا ویوہڈینا، 49 سالہ بادشاہ تینگکو محمد فارس پترا سے شادی رچا کر ملائیشیا کی ملکہ بن گئیں۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت نےطالبان کیساتھ ’امن مذاکرات‘کیلئے ٹیم تشکیل دے دی
12 رکنی ٹیم کی قیادت صدارتی چیف آف اسٹاف سلمان رحیمی کریں گے جس میں مردوں سمیت خواتین کو نمائندگی حاصل ہوگی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بلوچستان کا تربت واقعےکانوٹس،زخمیوں کی ہرممکن مددکی ہدایت
زخمیوں کے علاج و معالجے کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےہم ایک ملک کی حیثیت سےفیصلےکرسکتےہیں،وزیر خزانہ اسد عمر
معیشت بہتر کرنے کیلئے خسارہ ختم کرنے کی ضرورت ہے ، خسارے کوپورا کرنے کیلئے مزید قرضے لینے پڑتے ہیں۔ اسد عمر
مزید پڑھیئےتربت میں گیس سلنڈر دھماکا: 12 بچوں سمیت 24 افراد زخمی
دھماکے کے نتیجے میں دکان کو شدید نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کاوزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کی دبئی میں جائیدادکاازخودنوٹس
وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی پراپرٹی کی مالیت تقریباً 7 کروڑ 40 لاکھ روپے ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی برٹش پاکستانی ڈاکٹرزکوپاکستان آکرکام کرنے کی دعوت
برٹش پاکستانی ڈاکٹرز پاکستان میں صحت کا شعبہ بہتر بنائیں، انہیں پاکستان میں درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتا ہوں،ثاقب نثار
مزید پڑھیئےعلیمہ خان کےپاس دبئی میں جائیدادکہاں سےآئی؟چھان بین کی جائے،نوازشریف
حکومت کے 100 دن پورے ہو چکے ہیں، بتائیں کیا کام کیا؟،نواز شریف کا موجودہ حکومت سے سوال
مزید پڑھیئےموجودہ حکومت کاگلگت بلتستان کوعبوری صوبےکادرجہ دینےکافیصلہ
عبوری صوبے کا درجہ دینے کی سمری وزارت امورِ کشمیر نے تیار کی ہے جسے منظوری کیلئے پیش کی جائے گی
مزید پڑھیئےمعاشی،سیاسی اورسماجی انصاف صرف پیپلزپارٹی ہی فراہم کرسکتی ہے،کائرہ
کل بھی ملکی مسائل پیپلز پارٹی نے حل کئے اور اب بھی پیپلز پارٹی حل کرے گی۔رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےنئی ٹیسٹ رینکنگ : قومی اسپنر یاسر شاہ دسویں نمبر پرآگئے
بولرز میں پہلے نمبر پر جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ربادا، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن دوسرے اور پاکستان کے محمد عباس تیسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیئےکرتارپوربارڈرکی تقریب: بھارتی میڈیاکےپروپیگنڈے پر پاک فوج کا جواب
بھارتی میڈیا کا گوپال چاولہ کی آرمی چیف کے ساتھ دور سے لی گئی تصویر دکھانا تنگ نظری ہے،ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےنوازشریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس میں تفتیشی افسر پرجرح مکمل
عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں شواہد کی تکمیل کا بیان دینے کیلئے کل کی تاریخ مقرر کردی
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس:آصف زرداری اورفریال تالپر نےبیان ریکارڈکرادیا
فریال تالپر سے ایک گھنٹہ جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری سے تقریباً ایک گھنٹے 20 منٹ تک تفتیش جاری رہی،
مزید پڑھیئےکرتارپور راہداری امن کی طرف ایک قدم ہے ،جنرل قمرجاوید باجوہ
راہداریاں اور ابواب پرامن اور قانونی وزیٹرز کیلئے ہوتے ہیں اور یہی معاملہ ہمارے ہمسائیوں کیلئے ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےاگر ہندوستان ایک قدم آگے بڑھائے گا تو ہم دو قدم بڑھائیں گے،عمران خان
پاکستان اور بھارت ماضی کی زنجیریں توڑے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،وزیراعظم کا کرتار پور راہداری کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان پرکرتارپور کوریڈور بنانے کیلئے کوئی دباؤ نہیں تھا،وزیرخارجہ
کرتارپورراہداری سےایک خوش آئند تبدیلی آئےگی، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی منظوری
سرتاج عزیزکی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کے مطابق گلگت بلتستان کو تمام حقوق دیئے جائیں، اصلاحات کمیٹی
مزید پڑھیئےپاکستان کو آئی ایم ایف پیکیج کی جلدی نہیں، وزیرخزانہ
زرمبادلہ ذخائر مسلسل گھٹ رہے ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 4 سال کی کم ترین سطح پر ہیں۔ اسد عمر
مزید پڑھیئےکرتارپور کوریڈورکھلنے کا مطلب یہ نہیں مذاکرات ہوں گے، بھارتی وزیرخارجہ
دوطرفہ بات چیت اور کرتار پور بارڈر دونوں مختلف معاملات ہیں، سشما سوراج
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید
بارہ دنوں میں شہادتوں کی تعداد 32 ہوگئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos