گیس کے غریب صارفین پر کم سے کم بوجھ ڈالا گیا ہے، وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چندے کے پیسوں سےڈیم تعمیر نہیں ہوتے ہیں۔احسن اقبال
گورنرہاؤسز کھولنے اور گاڑیاں نیلام کرنے سے ملک نہیں چلتے، احسن اقبال
مزید پڑھیئےانور مجیداور عبدالغنی مجید کے طبی معائنے کیلئے کمیٹی قائم
سندھ حکومت کے بارے میں ریمارکس دینے پر مجبور نہ کیاجائے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےسینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا
صدر مملکت عارف علوی مشترکہ اجلاس سے اپنا پہلا خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےنواز شریف، مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی آج ختم ہوگی
تینوں افراد جاتی امرا میں موجود ہیں جنہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ہاؤس میں گاڑیوں کی نیلامی کا عمل جاری
مجموعی طور پر وزیراعظم ہاؤس کے لیے کابینہ ڈویژن کے پاس 200 سے زائد گاڑیاں ہیں، جن میں سے 102 گاڑیاں پہلے مرحلے میں اور باقی آئندہ نیلام کی جائیں گی—
مزید پڑھیئےڈی پی او تبادلہ کیس: وزیراعلیٰ پنجاب کی سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی
چیف جسٹس نے سابق آئی جی پنجاب کلیم امام کی جمع رپورٹ مسترد کردی
مزید پڑھیئےنمازپڑھنے پر برطرف 138 امریکی ملازمین کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر ہرجانہ کا فیصلہ
کمپنی نے مسلمان ملازمین کو نماز کے لیے رخصت دینے کی درخواست مسترد کرکے صومالی ملازمین کو نکال دیا تھا۔
مزید پڑھیئےپودے بھی ’زخم‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف
پودے بھی زخمی ہونے پر ردعمل دیتے ہیں جس کے لیے مکمل نظام موجود ہے۔
مزید پڑھیئےتیونس میں حکمراں جماعت نے وزیراعظم یوسف شاہد کو معطل کردیا
تیونس کے صدر بیجی القائد بھی وزیراعظم کو منصب سے ہٹانے کے لیے کافی عرصے سے کوشاں تھے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں آئل کنٹریکٹرز کا ہڑتال کا اعلان، پٹرول کی قلت کا خدشہ
پی ایس او سہالہ آئل ڈپو لاجسٹک منیجر کا آئل کنٹریکٹرز سے رویہ انتہائی نامناسب ہے
مزید پڑھیئےجسم فروش خواتین کی ’سیریل کلنگ‘ میں ملوث امریکی فوجی گرفتار
امریکی پولیس نے دو ہفتوں کے درمیان 4 خواتین کے بہیمانہ قتل کے معمے کو حل کرلیا
مزید پڑھیئےفیس بک کا جعلی خبروں کی ویڈیوز اور تصاویر کی جانچ کا اعلان
پہلے مرحلے میں 17 ممالک سے آنے والی خبروں اور مضامین سے وابستہ ویڈیوز اور تصاویر کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
۔آرمی چیف اپنے تین روزہ دورے کے دوران چین کی سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں گے
مزید پڑھیئے’موجودہ حکومت سابقین کے ٹریک پر چلتی نظر آرہی ہے‘ سراج الحق
تیل، بجلی ،گیس اور کھاد کی قیمتوں میں اضافےکی سمریاں عوام کےہوش اُڑارہی ہیں
مزید پڑھیئےسول ایوارڈزکی منصفانہ تقسیم کی کمیٹی بنانے کےلئےوزیراعظم کو خط
ازسر نو جائزہ لیا جائے تاکہ ایوارڈز کی تقسیم میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ ہو ۔
مزید پڑھیئےکراچی کا مقدمہ وزیر اعظم کے سامنے رکھ دیا،وسیم اختر
وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وسیم اختر سمیت دیگر رہنماؤں نے کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی
مزید پڑھیئےیمن میں اتحادی فورسز کا فضائی حملہ،4 افراد ہلاک
حملے میں ہلاک ہونے والے چاروں افراد ریڈیو اسٹیشن کے ملازمین تھے
مزید پڑھیئےعامر لیاقت کواسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہیں ملی
شاید قبل از وقت آگیا ہو ں میٹنگ میں کچھ تاخیر ہے جس کی وجہ سے داخلے کی اجازت نہیں ملی ۔
مزید پڑھیئےقطر کے شاہی خاندان کا ترکی کو ’پرائیوٹ جیٹ‘ کا تحفہ
دنیا کی ہر سہولت سے آراستہ اس کشادہ اور پرآسائش طیارے کی اندرونی سجاوٹ سونے اور نیلے رنگ کے امتزاج سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی سالانہ 200 ارب کی سگریٹ پی جاتے ہیں۔رپورٹ
پاکستان میں سگریٹ کے 2 بڑے کارخانے سالانہ 17 ارب روپے کا منافع کماتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسی ویو ساحل کراچی پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار
مردہ مچھلیوں کے باعث ساحل پر فضا میں تعفن پھیل گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکرپشن کی بیرون ممالک منتقل دولت کی واپسی کا قانون بنا لیا، وزیر قانون
پراسیکیوشن کا کام ناجائز اثاثے کی صرف نشان دہی کرنا جبکہ اثاثے رکھنے والے کو اس کے ذرائع بتانا لازم ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر ازخود نوٹس
چیف جسٹس نے سی سی پی او لاہور اینٹی نارکوٹکس اور دیگر حکام سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکیری کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقاتوں پر ٹرمپ شدید برہم
پومپیو نے کیری اور جواد ظریف کی ملاقاتوں کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کاماسٹر پلان پربیان 18ویں ترمیم کی خلاف ورزی ہے،سعید غنی
وزیر اعظم کے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں،
مزید پڑھیئےایشیا کپ :پاکستان نے ہانگ کانگ کوشکست دےدی
پاکستان نے ہانگ کانگ کی جانب سے دیا گیا 117 رنز کا ہدف با آسانی دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، امام الحق کی شاندار ففٹی
مزید پڑھیئےفنڈنگ کاسلسلہ اس طرح چلتا رہاتوپانچ سال میں ڈیم بنادیں گے،عمران خان
بنگالیوں اور افغانیوں کے پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں کو شناختی کارڈ دلوائیں گے، عمران خان
مزید پڑھیئےکالاباغ ڈیم کےمعاملےکوچھیڑنےسےوفاق پاکستان کمزورہوگا،مولابخش
جس منصوبے کو تین اسمبلیاں مسترد کرچکی ہوں اس کو چھیڑنا مناسب نہیں،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی مولابخش چانڈیو
مزید پڑھیئےامن و امان کا قیام حکومت کا اولین ایجنڈا ہے،وزیراعظم عمران خان
امن کے بغیر مستحکم معیشت کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos