وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمارا مثبت طرزعمل اور خلوص نیت پوری دنیا کے سامنے ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی
کاروباری ہفتے میں 1027 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 40 ہزار 869 پر بند ہوا۔
مزید پڑھیئےفرانس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پُر تشدد مظاہرے
مظاہروں میں اب تک 2 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔
مزید پڑھیئےکرناٹکا میں بس نہر میں گرنے سے 25 افراد ہلاک
مجھے یقین ہے کہ ڈرائیور صحیح طریقے سے گاڑی نہیں چلا رہا ہو گا۔نائب وزیراعلیٰ جی پارامیش وار
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ
طیارے کے ٹینک سے ایندھن تیزی سے بہہ رہا ہے جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے کینسرپر ماہرین کا بڑا بورڈ بنانے کی سفارش
گزشتہ روز شہبازشریف کے خون کی تجزیاتی رپورٹ میں کینسر کی علامات دوبارہ ظاہر ہونے کا انکشاف ہوا تھ
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اسپیشل سروسز گروپ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
دورہ کرنل کمانڈنٹ کی تقریب کے لیے کیا جہاں میجر جنرل عابد رفیق کو ایس ایس جی کا پہلا کرنل کمانڈنٹ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےکچھ بڑوں نے خلاف توقع ڈیم فنڈ میں خاطر خواہ حصہ نہیں ڈالا: چیف…
اربوں روپے لوٹ کر باہر جائیدادیں بنانے والوں سے حساب لیں گے، جس کے بعد ڈیم فنڈ کے لیے مزید چندے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
مزید پڑھیئےچینی قونصلیٹ پر حملے میں ’سی فور‘ بارود استعمال ہوا: انچارج سی ٹی ڈی
کوئی دہشت گرد فرار نہیں ہوا، حملے کے وقت 3 ہی دہشت گرد تھے جو مارے گئے
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی تیسری برسی
مریم مختیار شیخ اور اسکوارڈن لیڈر ثاقب عباسی آپریشنل ٹریننگ پر تھے کہ طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو دو ہفتہ میں فرانزک لیب بنانے کا حکم
لیب نہ بننے سے کیا مسائل ہیں کسی کو احساس نہیں، آپ لوگوں کے پاس تاخیر کا کیا جواز ہے؟جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا آئندہ ماہ آبادی پر کنٹرول کی مہم شروع کرنے کا اعلان
میں اس کی شروعات اپنے گھر سے کروں گا اور اپنے بچوں کو بھی اس کی تلقین کروں گا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےخادم رضوی کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
نوٹی فکیشن کے مطابق خادم رضوی سمیت 95 افراد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے جو 30 دن تک جیل میں رہیں گے۔
مزید پڑھیئےبانی متحدہ، خاندان سےمنسوب مقامات کےنام تبدیلی کی رپورٹ طلب
سندھ کابینہ اور صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاسوں میں عوامی مقامات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم
قبضہ اور تجاوزات کسی صورت قابل برداشت نہیں، جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بے گھرافراد کیلئے خیمے اورخوراک کی فراہمی کا حکم
عمران خان نے وزیراعلی پنجاب کوحکم دیا ہے کہ بڑھتی سردی کے پیش نظرفٹ پاتھ پرسونے والوں کے لیے خیمے لگائے اور کھانا پینا مہیاکیا جائے جب تک ان کی اصل پناہ گاہوں کی تعمیرمکمل نہیں ہوجاتی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ
محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےچینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے دہشتگرد بلوچستان سے آئے تھے،وزیراعلیٰ سندھ
قونصل خانوں کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس دیں گے: مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےشاہد مسعود 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
عدالت نے ایف آئی اے سے ڈاکٹر شاہد مسعود کو 28 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا مقدمہ درج
مقدمے میں تینوں ہلاک دہشت گردوں کو نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےدبئی ٹیسٹ: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
تین ٹیسٹ کی سیریز میں کیویز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھیئےچینی قونصل خانے پر حملے کے 2 سہولت کار گرفتار
ایک سہولت کار کو کراچی اور دوسرے کو سندھ کے شہر شہداد پور سے حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھیئے31 دسمبر کے بعد اسمگل موبائل فونز بلاک کردیئے جائیں گے
ڈھائی ارب روپے کے موبائل فون پاکستان میں درست طریقے سے نہیں آرہے، پاکستان میں مقامی موبائل فون کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
مزید پڑھیئےکرتارپور بارڈرکھولنےکی تاریخ سفارتی سطح پرطےکریں گے، اجے بساریہ
کرتارپور کراسنگ کے حوالے سے دو ماڈلز ہمارے سامنے ہیں، واہگہ بارڈر یا کشمیر والا ماڈل اپنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئے‘چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو بچھڑے 35 برس بیت گئے
وحید مراد کراچی میں 2 اکتوبر 1938 کو پیدا ہوئے اور انہوں نے جامعہ کراچی سے انگریزی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے دہشت گردی کی انتہا کر دی، مزید 6 کشمیری شہید
مقبوضہ وادی کے ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں 6 نوجوانوں کو شہید کیا
مزید پڑھیئےعارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر مقرر کرنے کا فیصلہ
عارف عثمانی ایک نجی بینک کے سنیئر عہدیدار رہ چکے ہیں
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے عوامی مفادکیخلاف کوئی معاہدہ نہیں ہوگا: اسد عمر
کبھی سی پیک پر تنقید نہیں کی، سی پیک پر سیاست ملک کے لیے درست نہیں
مزید پڑھیئےفیصل واوڈاکے کمانڈواسٹائل میں چینی قونصلیٹ پہنچنے پر شدیدتنقید
حملے کے بعد وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا بھی پرائیویٹ گارڈز کے ہمراہ اسلحہ سے لیس اور بلٹ پروف جیکٹ پہن کر جائے وقوعہ پر پہنچے
مزید پڑھیئےمرضی کے بیان کیلئے نیب ممنوعہ ڈرگس دیتاہے، سعد رفیق
جو اپنے نظریئے پر کھڑے رہتے تھے وہ نیب کے سزاوار ہوتے تھے یہی ملک کی بد قسمتی تاریخ ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos