عمرایوب، شبلی فرازاورعلی امین گنڈاپور کو اجلاس میں طلب کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس: حکومت وفد امریکا بھیجے گی، اٹارنی جنرل
وفد میں سابق اور موجودہ ، پارلیمنٹیرینز ،سینیٹرزاور ریٹائرڈ یاحاضر سروس آرمی آفیشلز، ڈاکٹرز اور فوزیہ صدیقی شامل ہونگے۔
مزید پڑھیئےالوداعی ریفرنس میں 5 ججز شریک نہیں ہوئے
جسٹس منیب اختر ،جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس شہزاد احمد ملک شریک نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیئےہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا…
میری نواسی نے کہا دوست ناراض ہیں مارگلہ ہلز پر ریسٹورنٹ کیوں گرائے۔ نواسی نے جواب دیا کہ یہ پرندوں اور جانوروں کا گھر تھا ان کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان؛ فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید
قافلہ زام چیک پوسٹ کی طرف جارہا تھا کہ اچانک فتنۃ الخوارج کے مسلح دہشت گردوں نے بھاری اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےقاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر دل اُداس ہے،نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
آپ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو اکسائیں گے تو پھر ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے۔الوداعی ریفرنس سےخطاب
مزید پڑھیئےاسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہید
حسبیہ کے علاقے میں نہ تو انخلا کے احکامات تھے اور نہ کوئی وارننگ دی گئی، غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھیئےحیدرآباد انٹربورڈ، نتائج میں تاخیر پر آئی ٹی مینجر اور ناظم امتحانات فارغ
آئی ٹی مینجر کا تبادلہ کردیا اور ناظم امتحانات کے اختیارات ڈپٹی سیکریٹری کو تفویض کردیے۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےمیانوالی پولیس کا آپریشن،10دہشت گرد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں 10دہشتگرد ہلاک ہو گئے،ڈی پی او میانوالی سمیت تمام افسران و جوان فائرنگ میں محفوظ رہے ہیں
مزید پڑھیئےمقدمہ درج ہونے کے بعد بی این پی کے مرکزی رہنما گرفتار
اختر حسین لانگو کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےفہدہارون کی چینی سفیر سے ملاقات، تعاون کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
جیانگ زائیڈونگ کی وزیر مملکت و وزیراعظم کے معاون خصوصی کودورہ چین کی دعوت
مزید پڑھیئےامریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف
جنرل سید عاصم منیر کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے۔
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا ، رانا ثنا اللہ
پی ٹی آئی ایسا انتشاری ٹولہ ہے کہ جس کی حمایت کرے اس کا بھی نقصان ہوجائے۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی رہائی کے بعد اچانک پشاور پہنچ گئیں
کچھ دیر قبل بشری بی بی پشاور پہنچیں، وہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں قیام کریں گی۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان
اس بار پورے ملک کو بند کریں گے، حکومت بار بار آئین کو توڑ رہی ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہید، 132 زخمی
گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 42 ہزار 847 فلسطینی شہید ہو چُکے ہیں۔
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم کا دوسرا مرحلہ خارج از امکان نہیں
فوجی عدالتوں سمیت باقیماندہ شقیں منظور کرائی جاسکتی ہیں- اتحادیوں کو مخصوص نشستیں واپس ملنے کے امکانات روشن- حکومت کو دو تہائی اکثریت مل جائیگی-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنان پارٹی قائدین پر برہم
26آئینی ترمیم منظور ہونے پر مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں- پی ٹی آئی اراکین کے حکومتی کیمپ میں جانے پر بھی رہنمائوں پر شدید تنقید-
مزید پڑھیئےسردار اختر مینگل کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
جوائنٹ سیکریٹری سینیٹ جمیل احمد کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں سردار اختر مینگل سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعنقریب عمران خان بھی جیل سے باہر ہوں گے، شعیب شاہین
وکلا سے ملاقات نہ کرنا انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔شعیب شاہین
مزید پڑھیئےہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں انفیکشن پھیل گیا، 12 بندر ہلاک
انفیکشن سے ہلاک ہونے والے 12 ویں بندر کا تعلق ڈی برازا نسل سے ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس یحییٰ کل فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ذاتی خرچ پر ظہرانہ دیں گے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کل چیمبر ورک کریں گے۔جمعہ کا ججز روسٹر جاری
مزید پڑھیئےحکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین…
ہمیں کوئی صدر پاکستان بنانے کی بھی پیشکش کرے تو قبول نہیں کریں گے،ترجمان
مزید پڑھیئےبس ایک دن مجھے برداشت کر لیں، چیف جسٹس کا دلچسپ مکالمہ
آئینی ترمیم میں ماحولیات کے تحفظ کی شق شامل کرنا قابل تعریف ہے۔چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئےبہاولپور، ایک ماہ کی ننھی شیرنی دم توڑ گئی
ریٹا کی موت کی ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف عثمان بخاری نے تصدیق کردی ۔
مزید پڑھیئےتیسرا ٹیسٹ ، انگلینڈ کی پوری ٹیم 259 رنز پر ڈھیر،73 پر پاکستان کے…
پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے شاندار کاکردگی کامظاہر کرتے ہوئے انگلینڈ کے 6 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
میڈیکل بورڈ میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو شامل کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےحسینہ واجد کی پارٹی کے طلبا ونگ "چھاتر لیگ”پر پابندی
چھاتر لیگ پر مظاہرین پر پرتشدد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ؛بانی پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
عدالت کی اپیلیں 29اکتوبر کو سماعت کیلیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
بشریٰ بی بی کی رہائی گیٹ نمبر 5سے کی گئی،کارکنوں کی جانب سے بشریٰ بی بی کی گاڑی پر گل پاشی کی گئی۔
مزید پڑھیئے