تازہ ترین

بغداد میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز کا محاصرہ۔1 کارکن گرفتار

بغداد:عراقی پولیس نے دارالحکومت بغداد میں ایران نواز ملیشیا حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز کا محاصرہ کر لیا اور مسلح جھڑپ کے بعد اس کے ایک کارکن کو گرفتار کر لیا ہے۔جھڑپ میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔عراق کی وزارت داخلہ کے ایک عہدہ دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ …

مزید پڑھیئے

یمنی ہوائی اڈے پر ایرانی ساخت کا ڈرون گرانے کا دعویٰ

صنا:یمن کی فوج نے اعلان میں بتایا کہ الحدیدہ کے ہوائی اڈے کے نزدیک حوثیوں کا ایک ایرانی ساخت کا ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔ چند روز قبل مغربی ساحل کے علاقے میں اسی نوعیت کا ایک طیارہ مار گرایا گیا تھا۔یمن میں "جوائنٹ بریگیڈز” فورس کی جانب سے …

مزید پڑھیئے

بغداد میں انتخابی بیلٹ باکسزکے گودام میں آگ لگ گئی

بغداد:بغداد میں ایک گودام میں جہاں بیلٹ باکس رکھے ہوئے تھے آگ لگ گئی تھی۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ آتش زدگی کے اس واقعے میں بیلٹ باکسوں کا کوئی نقصان نہیں ہوا تھا اور انھیں پہلے ہی محفوظ جگہ پر منتقل کردیا گیا تھا۔عراقی وزارتِ داخلہ نے ایک …

مزید پڑھیئے

چین سے ہاتھی دانت کے35 ٹکڑوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی

نیننگ:جنوبی چین کے خود مختار ریجن گوانگ زی زوانگ کے کسٹم حکام نے ہاتھی دانت کے35 ٹکڑے برآمد کر لیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کسٹم حکام نے ایک ویتنامی مسافر کو چین ویتنام سرحد کے قریب ڈانگ زینگ کی بندرگاہ سے گرفتار کیا،جو ہاتھی دانت کے 35ٹکرے اسمگل کرنے کی …

مزید پڑھیئے