تازہ ترین

یمن میں باغیوں کیخلاف جنگ میں شرکت اخلاقی ذمہ داری تھی۔سوڈان

خرطو م:سوڈانی وزیر دفاع عواد بن عوف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی عرب اتحاد کے ساتھ مل کر یمن میں باغیوں کے خلاف جنگ میں شرکت ایک اخلاقی ذمے داری تھی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع ابنِ عوف نے یہ بات خرطوم میں سعودی عرب …

مزید پڑھیئے

ایرانی خاتون نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دیا۔تمام صحت مند ہیں

تبریز:ایرانی شہر تبریز میں خاتون نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دیا، نومولود میں 4بیٹیاں اور 2بیٹے شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر تبریز میں ایک خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ۔ بتایا گیاہے کہ 23 سالہ حاملہ خاتون کی زچگی کا یہ پہلا …

مزید پڑھیئے

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل محمود کاتاجکستان کا دورہ

دوشنبے:چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے تاجکستان کا دورہ کیا اور اس موقع پر تاجک صدر سمیت اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں جن میں سیکورٹی اور دفاع سمیت اہم امور زیر بحث آئے ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق …

مزید پڑھیئے

بلاول بھٹو زرداری کی سردار چرن جیت سنگھ کے قتل کی شدید مذمت

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے سرگرم رہنما سردار چرن جیت سنگھ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ خیبرپختونخواہ سے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں پی پی پی …

مزید پڑھیئے

عام انتخابات میں مخالفین کو سندھ سے بھاگنے پر مجبور کردیں گے۔بلاول

آئی جی سندھ مشتاق مہر کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر باتی چیت،پولیس کے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف کردار کو سراہا

کراچی:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ بھٹو ازم کا قلعہ ہے، جس نے ہر رنگ، نسل اور مذہب کے لوگوں کو آپس میں جوڑا ہوا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 2018کے عام انتخابات میں وہ مخالفین کو سندھ سے بھاگنے پر مجبور کردیں گے۔ …

مزید پڑھیئے

سابق وزیراعلی ارباب غلام رحیم آمریتی دور کی بیوہ ہیں۔سینیٹر عاجز دھامرہ

کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان سینیٹر عاجز دھامرہ نے کہا ہے کہ ارباب غلام رحیم آمریتی دور کی بیوہ ہیں، جس کی قسمت میں اب ماضی کو یاد کرنے اور رونے و سینہ کوبی کے علاوہ کچھ نہیں۔ ارباب غلام رحیم کی جانب سے پی پی پی قیادت کے …

مزید پڑھیئے

ن لیگ کے دور میں ہر شعبہ میں مثبت پیش رفت و ترقی ہوئی۔میاں…

کراچی:پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م کے صدر سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اس میں کو ئی دو رائے نہیں کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی معاشی کارکردگی بہتر رہی۔ حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت زراعت ، صنعت و تجارت سمیت …

مزید پڑھیئے

بھارت کا جنگ بندی کا اعلان محض دھوکہ ہے۔سیدعلی گیلانی

ان کا انتقال نظر بندی کے دوران رات 10 بجے ہوا۔فائل فوٹو

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے جنگ بندی کا اعلان محض ایک دھوکہ ہے،سرینگر میڈیا کے مطابق سیدعلی گیلانی کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ رمضان المبارک کے دوران بے لگام بھارتی فورسز کی غیر انسانی …

مزید پڑھیئے

عام انتخابات کے ساتھ ہی فاٹامیں بھی انتخابات کروانے کی درخواست

  پشاور:خیبر پختون خواہ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیاہے جس میں کہاگیاہے کہ فاٹا کے انتخابات بھی عام انتخابات کے ساتھ ہی کروائے جائیں ۔کے پی کے حکومت کی جانب سے خط کے متن میں کہا گیاہے کہ فاٹا میں انتخابات نہ کروانے کے باعث متعلقہ حکومت …

مزید پڑھیئے