تازہ ترین

ایم کیو ایم پاکستان کا آج احتجاج کرنے کا اعلان

سرکاری وکیل کی جانب سے ملزمان کو بری کرنے کی مخالفت کی گئی۔فائل فوٹو

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی جانب سے وزیراعلیٰٰ سندھ کو بیان پر معافی مانگنے کا دیا گیا الٹی میٹم ختم ہوگیا۔ فاروق ستار نے وزیراعلیٰ سندھ کے بیان کے خلاف آج لیاقت آباد میں احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام وزیر …

مزید پڑھیئے

یورپی یونین کی ایران کے ساتھ نئی جوہری ڈیل کی سختی سے تردید

ویانا: یورپی یونین کے ذرائع نے اس بات کوسختی سے مسترد کیا ہے کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ ایک نئی جوہری ڈیل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں اداریے کے مطابق ان ذرائع نے ایسی خبروں کو بھی مسترد کیا کہ ویان میں ہونے والی ملاقات کے …

مزید پڑھیئے

مریضوں اور معذور معتمرین، عمر رسیدہ حجاج کیلئے مفت سواریاں

ڈرائیورمسجد کے جنوبی حصے کے اطراف کی روڈ پرتیزرفتار میں گاڑی چلا رہا تھا، ترجمان

مکہ مکرمہ:حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے تحت مسجد حرام کی انتظامیہ نے عمر رسیدہ، مریضوں اور معذور معتمرین اور حجاج کے لیے مفت سواریوں کی سہولت مہیا کی ہے۔ اس کا مقصد مذکورہ افراد کے لیے آسانی اور سہولت کے ساتھ ان کے مناسک کی ادائیگی کو …

مزید پڑھیئے

بچوں کی برین واشنگ داعش کی ترجیحات میں شامل ہے۔داعشی جنگجو

بغداد:داعش کے ایک سرکردہ جنگجونے کہاہے کہ داعش تنظیم کے سربراہ ابوبکر االبغدادی اور ان کے سینئر ساتھی عراق اور شام میں بچوں کی برین واشنگ کو اپنی ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی اخبار سے بات چیت کرتے …

مزید پڑھیئے

ٹرمپ نےپھر ایف بی آئی پرانتخابی مہم میںجاسوسی کاالزام عائد کردیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ملک کے طاقت خفیہ ادارے ایف بی آئی کے درمیان تناؤ میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اضافہ اس وقت ہوا جب صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ ایف بی آئی نے ان کی انتخابی مہم کے دوران جاسوسی …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم 28مئی کولاہورکراچی موٹر وے کے پہلے حصے کا افتتاح کرینگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 28مئی کولاہورتا کراچی موٹر وے کے پہلے حصے کا افتتاح کریں گے۔ لاہور تاکراچی موٹر وے کا حصہ پہلا مکمل ہوچکا ہے جس کا افتتاح 28 مئی کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔موٹر وے کا یہ حصہ لاہور تا عبدالحکیم تک مکمل …

مزید پڑھیئے

’کچھ لو اور کچھ دو‘ کے تحت شکیل آفریدی کو امریکاحوالے کردیتا۔پرویز مشرف

شریک ملزان کا ٹرائل نہ کیا جانا فوجداری نظام عدل کی خلاف ورزی ہے۔فائل فوٹو

واشنگٹن: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ اس وقت ملک کے صدر ہوتے تو ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرکے امریکہ کے حوالے کرنے پر رضامند ہو جاتے، بشرطیکہ ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کے تحت، امریکہ کے ساتھ کوئی سمجھوتا طے پا جاتا۔غیر ملکی میڈیا …

مزید پڑھیئے

نوازشریف سچے ہیں توپرویز مشرف کو ملک لانےکی ہمت کریں۔چانڈیو

کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چند دن کی سہی حکومت مسلم لیگ ن کی ہے، مشرف کو واپس کیوں نہیں لایا جاتا۔میاں صاحب سچے ہیں تو ہمت کریں وزیراعظم کو کہیں کہ مشرف کو واپس لائیں اب آدھا سچ نہیں چلے گا بولنا ہے …

مزید پڑھیئے

کلبھوشن کو بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائے گا۔حکومت پاکستان

اسلام آباد:پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائے گا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائے گا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ …

مزید پڑھیئے

پیر تک نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاملہ طے پاجائیگا۔ محمود الرشید

لاہور: پنجاب میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ پیر تک نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے معاملہ طے پاجائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہا کہ ان کی کچھ نئے ناموں پر مشاورت ہوئی ہے، 2 نام اپوزیشن اور 2 حکومت نے …

مزید پڑھیئے

ریلوےاس وقت 50 ارب روپے کے ریونیو کو ٹچ کررہا ہے۔سعد رفیق

لاہور:وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے میں ہر سیاسی جماعت کی سوچ رکھنے والی ایسوسی ایشنز ہیں،محنت کشوں نے پوری نیت کے ساتھ ہمارے ساتھ تعاون کیا،ہمارے5سال کی مدت پوری ہونے میں چندروزباقی ہیں،ادارہ اس وقت 50 ارب روپے کے ریونیو کو ٹچ کررہا ہے یقین …

مزید پڑھیئے

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیئرمین پی آئی اے عرفان الہٰی کا استعفیٰ منظور کرلیا

فضائی عملے میں دو پائلٹ، 2 فرسٹ آفیسر اور 14 فضائی میزبان شامل ہیں

لاہور: پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیئرمین پی آئی اے عرفان الہٰی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے بھی اس کی حتمی منظوری دے دی ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے کارگو میں اربوں روپے کے فراڈ اور غیر ملکی کارگو …

مزید پڑھیئے

ہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں۔زرداری

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں، جوبھی پارٹی حکومت میں آئے گی اس کے ساتھ ملکر کام کریں گے ، نوا ز شریف ڈبل گیم کھیلتے ہیں ، یہ پہلے بھی گیم کھیلتے تھے اور آج بھی …

مزید پڑھیئے