45 اموات،21 کی سرکاری تصدیق ۔ ۔ٹی وی انٹرویومیں ٹرمپ کی ایک بارپھر سخت وارننگ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکہ نے گرین لینڈ پر فوجی طاقت استعمال کرنے کےبجائے بات چیت کا فیصلہ…
ڈینش سفیروں کی واشنگٹن میں قانون سازوں، ٹرمپ انتظامیہ کے اہم عہدیداروں پر زور دینے کی کوششیں
مزید پڑھیئےتاجکستان، سنکیانگ 6اعشاریہ 1اور پاکستان میں 5اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ
خیبرپختونخوا سمیت راولپنڈی اور اسلام آبادمیں بھی محسوس کیے گئے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے مالکان کون ہیں؟
ایف کے ایس گروپ ایک متنوع سرمایہ کاری گروپ ہے جو شمالی امریکہ میں کرکٹ کی مختلف ٹیموں کا مالک ہے۔قائم اوزی گروپ پہلی بار کرکٹ کے میدان میں سرگرداں ہے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کیلیے امریکی سینیٹ متحرک
پیش کی گئی قرارداد کے حق میں ابتدائی ووٹنگ میں5 ری پبلکن سینیٹرز نے بھی حمایت کی،حتمی ووٹ آئندہ ہفتے متوقع
مزید پڑھیئےبرطانوی خاتون محقق اور ادیبہ اردوکی طرف کیسے راغب ہوئیں؟
ادارہ فروغِ قومی زبان کے زیرِ اہتمام اسلام آبادمیں ایلس ایمانویل لِزکے اعزازمیں تقریب
مزید پڑھیئےآسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے بھی آئی پی ایل کو خیرباد کہہ…
آئی پی ایل کے کئی ناقابل فراموش سیزنز کے بعد انہوں نے اس سال نیلامی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا،گلین میکس ویل
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہر نے مذکرات کیلیے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی
اگر کوئی مذاکرات چاہتا ہے تو پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی بھانجی اور فریال تالپور کی بیٹی کل رشتہ ازدواج میں منسلک…
تقریبات بدھ 14 جنوری کو آبائی علاقے شہید بے نظیر آباد میں ہونے والے ظہرانے تک جاری رہیں گی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی: پولیس اہلکار کی اپنے ہی گھر میں فائرنگ، 4 افراد زخمی
زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار کی اہلیہ، ساس اور بھتیجی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، خان یونس میں فضائی حملہ، 4 فلسطینی شہید
اسرائیل 1100 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرچکا ہے،فلسطینی حکام
مزید پڑھیئےآج کی نیلامی سے پی سی بی کو 36ارب روپے ملیں گے ،محسن نقوی
پی ایس ایل کی ساتویں اور آٹھویں ٹیم دس سال معاہدے کے تحت نیلام کی گئیں،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکی فورسز نے صدر مادورو اور اہلیہ پر تشدد کیا،100 افراد ہلاک ہوئے، تٖفصیلات…
امریکی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ دارالحکومت میں کئی مقامات پر خون ریز جھڑپیں بھی ہوئیں ،وزیر داخلہ وینزویلا
مزید پڑھیئےہندوتوا کے غنڈوں کی مزار کی بیحرمتی اور توڑ پھوڑ؛ آگ بھی لگا دی
وائرل ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ہندوتوا کے غنڈے جے شی رام کے نعرے بھی لگا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے28جنوری کو یاسین ملک کو پھانسی کی سزاسنائے جانے کا خدشہ ہے۔ مشعال ملک
لاکھوں کشمیری شہید ہزاروں لاپتہ ہیں مگر دنیا خاموش تماشا ئی بنی ہوئی ہے۔ راولپنڈی میں خطاب
مزید پڑھیئےکراچی،پسندکی شادی کا شاخسانہ ، نوبیاہتا جواڑا قتل
جاں بحق خاتون کی شناخت 28 سالہ لطیفہ خاتون اورنوجوان کی شناخت 30 سالہ نصراللہ ولد محمد بچل کے نام سے کی گئی،تعلق لاڑکانہ سے تھا۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی کسانوں کا انوکھااحتجاج۔ٹریکٹرز کاجلوس پیرس میں داخل
یورپی یونین کے ایک حالیہ تجارتی معاہدے پر تحفظات ۔آئفل ٹاور کے سامنے بھی مظاہرہ
مزید پڑھیئےکویت میں منشیات اسمگلنگ پر 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت
دونوں ملزمان کو سیکیورٹی فورسز نے کویت کے علاقوں کیفان اور شوایک سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلادیشی ایئر چیف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
فریقین نے اعلیٰ سطح کے روابط اور مشترکہ تربیتی مشقوں کی تعداد میں اضافے کی اہمیت پر اتفاق کیا ، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیر اعلی سہیل آفریدی کل کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب…
سہیل آفریدی 9 جنوری سے 11 جنوری تک کراچی کے دورے پر رہیں گے، اس دوران وہ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے ۔
مزید پڑھیئےروس جانے والے آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ ،ترک کوسٹ گارڈ سے مدد طلب
پالاؤ کے پرچم تلے چلنے والے آئل ٹینکر البس (Elbus) کو بغیر عملے والی سمندری گاڑی اور ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی مقبولیت کا جنازہ نکل گیا،10ہزار بندے جمع کرنا مشکل
اسلامی ٹچ کی سیاسی شعبدہ بازی ناکام- اگلے منگل کو پھر دس ہزار کارکنان لانے کا ہدف مقرر- باریاں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کی7ویں ٹیم حیدر آباد 175 کروڑ ،8ویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ…
پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس نے 175 کروڑ روپے میں خرید کر حیدرآباد کا نام فائنل کرلیا۔
مزید پڑھیئےایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی
آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ میچ میں 160 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان سے دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم
این ایف سی کے تحت صوبوں کو وسائل فراہم کیے جارہے ہیں،سیاسی رہنماؤں سے گفتگو
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو تحفظات سے آگاہ کر دیا
بی سی بی نے آئی سی سی کی جانب سے اٹھائے گئے تمام سوالات کے جوابات شواہد کے ساتھ فراہم کیے ہیں۔
مزید پڑھیئےناشائستہ تصاویر کے معاملے پر3 عہدے دار ایکس چھوڑگئے
صارفین کے دبائو پرگروک نےتسلیم کیا کہ اس نے نابالغوں کی کچھ نامناسب تصاویر بھی بنائی ہیں
مزید پڑھیئےامریکا : چرچ کے باہر فائرنگ ،2 افراد ہلاک ،3کی حالت نازک
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور چرچ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن،پرویز الہٰی ودیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی…
عدالت نے چوہدری مونس الہٰی کے اثاثے ضبط اور نیلام کرنے کے خلاف دائر درخواست پر بھی دلائل طلب کر لیے۔
مزید پڑھیئےواہ میں غیرت کے نام پر قتل کیس،مقتولہ کا والد اور2 چچابھی گرفتار
خاتون کے خاوند کے ساتھ مل کر قتل کی منصوبہ بندی کی،جس کے تحت اسے پاکستان لایا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos