عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے 11 نومبر کو 342 کے سوال نامے کے جواب عدالت میں جمع کروائے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خضدار میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، 8 کلو دھماکا خیز مواد اور ایک میگنیٹ آئی ایس ڈی برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےنیدرلینڈز، فلسطینی پرچم کی بے حرمتی پر مظاہرین نے اسرائیلیوں کو دھو دیا،11 زخمی
میچ سے قبل اسپین میں سیلاب میں مرنے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی پربھی اسرائیلی تماشائی شورمچاتے رہے اور اس دوران عرب مخالف ترانے پڑھے گئے۔
مزید پڑھیئےایک روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھراضافہ
فی تولہ 2ہزار روپے اضافے سے قیمت 2لاکھ 78ہزار800روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ،10ججز کے خلاف شکایات خارج
جوڈیشل کونسل کا کوڈ ججز کے علاوہ دیگر اداروں پر لاگو ہوتا ہے، کوڈ اف کنڈکٹ کے معاملے پر مشاورت کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا,اعلامیہ
مزید پڑھیئےآئی اے پی ٹی سی کی 28ویں سالانہ کانفرنس اختتام پذیر
اختتامی سیشن میں مندوبین کو کانفرنس کے دوران نتیجہ خیز بات چیت، اختراعی خیالات اور مجوزہ اقدامات کے نتائج سے آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکرک میں اسکول بند کرنے والے 298 اساتذہ معطل
دھرنے میں شریک ہونے والے مزید اساتذہ کے خلاف بھی محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمیشن اجلاس ختم، آئینی بینچ کیلیے کوئی جج نامزد نہ ہوسکا
جوڈیشل کمشین کا اجلاس 25 نومبر کو دوبارہ ہوگا۔ ذرائع
مزید پڑھیئےبھارت نے باضابطہ طور پر کچھ نہیں بتایا، محسن نقوی
اگر بھارتی ٹیم کے نہ آنے کا تحریری طور پر بتایا تو حکومت کے پاس جاؤں گا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچیمپئنزٹرافی, بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا
بھارت چیمپئنزٹرافی کے میچزنیوٹرل وینیو پر کھیلنے کو تیار ہے،بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ 2کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں…
بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12نومبر کو سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کے صحرا میں برفباری
الجوف میں رواں ہفتے کے آغاز میں شدید بارش اور ژالہ باری نہ صرف برف باری ہونے کی وجہ بنی بلکہ اس نے خطے کی خشک وادیوں کو ایک نئی زندگی بھی دے دی۔
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایت پر ججز روسٹر جاری
11 اور 12 نومبر کیلیے مجموعی طور پر 7 بینچز تشکیل دیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےفاسٹ فوڈ میں جعلی کیچپ کینسر کا سبب بننے لگا
کراچی سمیت ملک بھر میں بن کباب- برگر- فرنچ فرائز اور دیگر فاسٹ فوڈ کی دکانوں اور ٹھیلوں پر یومیہ ہزاروں لیٹر مضر صحت کیچپ استعمال کیا جا رہا ہے-
مزید پڑھیئےگنڈا پور نے اسلام آباد روانگی کا اشارہ دے دیا
9 نومبر کے جلسے میں مارچ اور دھرنے کی تاریخ دیے جانے کا امکان- کارکنان کو ذہنی طور پر تیار کیا جانے لگا-
مزید پڑھیئےسندھ کی جیلوں میں بھتہ خوری کا سلسلہ دراز
قیدی پر تشدد نہ کرنے اور سہولیات دینے پر رشوت لی جاتی ہے- آئی جی جیل خانہ جات نے نوٹس لے لیا- سینٹرل جیل کے سینئر سپرنٹنڈنٹ سے وضاحت طلب
مزید پڑھیئےاسرائیل کے لبنا ن پر حملے ،60 افراد شہید، حزب اللہ نے بھی 120…
غزہ میں بھی اسرائیلی مظالم کے باعث مزید 62 افراد شہید ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانت منظور
عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف والو الیکشن امریکا میں ہوئے ہیں میاں چنوں میں نہیں، دانیال چوہدری
امریکا نے اپنا اتحادی تحریک انصاف کی پالیسز کی وجہ سے اس وقت انڈیا کو منتخب کیا تھا۔تمام سرمایہ کاری انڈیا میں چلی گئی تھی۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات، جے آئی ٹی تفتیش میں فواد چوہدری، علیمہ اور عظمیٰ خان…
عدالت نے تمام ملزمان کو حتمی دلائل کے لیے طلب کرلیا، عبوری ضمانتوں میں7 دسمبر تک توسیع
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیر اعظم کا دورہ 2 روز پر محیط ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ، لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو 219 سال قید
برطانوی شہر ہیلی فیکس میں 12 سے 16 سال کی عمرکی 4 لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہوئی۔
مزید پڑھیئےسموگ کے باعث پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر 10روز کیلیے بند
پابندی 8نومبر سے 17نومبر تک لاگو رہے گی،خلاف ورزی پر گرفتاری اور جرمانے کی سزاہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم ٹل…
وکلا نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دیے،جی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت کسی لیڈر کا نام نہیں لیا۔
مزید پڑھیئےایک میچ میں 6 کیچ، رضوان نے ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا
رضوان اگر ایڈم زیمپا کا کیچ نہ گراتے تو ورلڈ ریکارڈ بناسکتے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی شاہینوں نے کینگروز کو دبوچ لیا،سیریز1۔1سے برابر
آسٹریلوی ٹیم 35 اوورز میں 163 رنز ڈھیر ہوئی،صائم ایوب نے 82 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےجناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میںفیملی پلاننگ اسکلز لیب کا افتتاح
افتتاحی تقریب میں یو ایس ایڈ کی مشن ڈائریکٹر کیٹ سوم وونگسری اور سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے شرکت کی
مزید پڑھیئےسینٹر روبینہ خالد کاچار ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر خراج عقیدت
دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ۔سینیٹرروبینہ خالد نے کہاکہ زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا گو ہوں
مزید پڑھیئےپوٹھوہار ایونیو پر تجاوزات کیخلاف آپریشن میں کامیابی حاصل ہوئی،محمد علی رندھاوا
اب تک 290 سے تجاوزات کو مسمار کیا جاچکا ہے. اس سلسلے میں انفورسمنٹ کی ٹیمیں پوٹھوہار ایوینو کی باقاعدہ نگرانی کو یقینی بنارہی ہیں
مزید پڑھیئےسولرائزیشن کے ذریعے توانائی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ملیحہ سحر
محکمہ جات اپنے اپنے دفاتر کی سولرائزیشن کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں اور اس سلسلے میں درکار وسائل کا تخمینہ پیش کریں۔
مزید پڑھیئے