بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں دہشتگردی کی لعنت کیخلاف ملک کے دفاع کیلئے غیر متزلزل لگن کی مثال ہیں۔ آرمی چیف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
ایک تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ہوگیا،صرافہ ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےن لیگ کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے، بلاول بھٹو
سندھ کے ساتھ بار بار تفریق اور الگ سلوک نظر آتا ہے، جوڈیشل کمیشن میں ہوتا تو آئینی بینچ میں فرق پر بات کرتا،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزا کی قطر کے نائب وزیراعظم، وزیر دفاع سے ملاقاتیں
قطر کی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر چاق و چوبند فوجی دستے نے چیئرمین جے سی ایس سی کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
مزید پڑھیئےہرنائی میں فورسز کا آپریشن،3دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار شہید
آپریشن کے دوران قیادت کرنے والی گاڑی کو دیسی ساختہ بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں 17 نومبر تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ
ہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا ہے، بچوں کے تعلیمی نقصان کا احساس ہے،وزیرتعلیم
مزید پڑھیئےفتنہ الخوراج کے اختلافات میں شدت ، دھماکے میں 5 دہشت گرد ہلاک
گذشتہ شب تپی میں خارجی نور ولی گروپ کی طرف سے حافظ گل بہادر گروپ کے مرکز پرخود کش حملہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی سی بی نے ٹی 10 لیگ کیلیے 8کھلاڑیوں کو این او سی جاری…
عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق ، سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف علی ودیگر شامل
مزید پڑھیئےسرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر سے نوجوان لڑکی کی برہنہ لاش ملی
لاش 3 سے 4 دن پرانی لگتی ہے،لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، پولیس
مزید پڑھیئےپہلاٹی ٹونٹی ، آسٹریلیا نے پاکستان کو29رنز سے ہرا دیا
آسٹریلیا نے مقررہ 7 اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 93رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 8وکٹوں کے نقصان پر64رنز ہی بنا سکی ۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ…
شیخ رشید احمد پر درج ایف آئی آر میں قوانین کو فالو نہیں کیا گیا، وکلا کے دلائل
مزید پڑھیئےانتشاری ٹولے نے پھر اسلام آباد پر چڑھائی کا پروگرام بنالیا
کارکنوں کو باہر نکالنے کی کوششیں تیز- اس بار طویل دھرنا دیا جائے گا- بستر اور ٹینٹ خریدے جارہے ہیں- خشک میوہ جات کا بھی ذخیرہ
مزید پڑھیئےصارم برنی سمیت پانچ ملزمان قصور وار قرار
امریکی قونصل جنرل کی شکایت پر درج مقدمہ کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں- بچوں کی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے شواہد عدالت میں جمع-
مزید پڑھیئےجمالی پل سے چوری ڈیڑھ کروڑ مالیت کا کنٹینر کورنگی مہران ٹائون سے برآمد
کارروائی میں 2 ملزمان مقصود احمد اور علی نواز گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دسمبر سے قبل سردی کا امکان نہیں
رواں ماہ کے آخری ہفتے سے درجہ حرارت کم ہوتا جائے گا- سمندری ہوائیں بحال ہونے کے سبب اسموگ کا خدشہ نہیں-چیف میٹ سردار سرفراز
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، نیب کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کر دیا جائے۔ نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےبھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے، پاکستان
زلمے خلیل زاد کے پاس کوئی عہدہ نہیں ، سوشل میڈیا پر سوشل میڈیا پر کسی قسم کے بیان کا جواب نہیں دیا جاسکتا۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکم سے کم اجرت ہزار ڈالر کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
رجسٹرار آفس کا اعتراض تھا کہ درخواست میں وزیراعظم سمیت دیگر کو براہ راست فریق نہیں بنایا جا سکتا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے متعدد فوجی سربراہان اور افسران کو برطرف کرنے کیلیے فہرست بنا لی
فہرست میں چیئرمین اور وائس چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سمیت برّی، بحری، فضائی اور نیشنل گارڈز کے سربراہان بھی شامل
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کی غیر ملکیوں سے شادی کی درخواست 20 ہزار روپے جرمانے کیساتھ…
یہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے تو عدالت کیسے کسی کو منع کرے، جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھیئےآئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج
آئینی بینچ نے درخواست گزاروں کو مجموعی طور پر 60 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی20 ، آسٹریلیا کی بیٹنگ شروع
میچ14اوورز پر مشتمل ہو گا،ہر ٹیم 7اوورز کھیلے گی ۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 18 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےصارفین سے بجلی، پیٹرول، گیس کی حقیقی قیمت وصول کی جائے: لیاقت بلوچ
وفاقی اور صوبائی حکومت سیاسی اختلاف سے بالاتر ہو کر کے پی کے میں امن کے لیے اقدامات کرے۔
مزید پڑھیئےڈی جی خان: زرتاج گل کی ضمانت منظور
راجن پور کے ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد لطیف کی عدالت نے زرتاج گل کے خلاف پیسے لے کر نوکری کا جھانسہ دینے اور زمین پر قبضے کے مقدمے کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےچیمپئینز ٹرافی،آئی سی سی حکام کا بی سی سی آئی سے رابطہ
پی سی بی کی جانب سے دیگر بورڈز کے ساتھ روابط شروع کر دئے گئے ہیں تاکہ انھیں بھارتی بورڈ کے رویے سے آگاہ کیا جاسکے۔
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج: آج انڈیکس پھر 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 414 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 770 پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسموگ کے حوالے سے پختونخوا حکومت بالکل الرٹ ہے: بیرسٹر سیف
ای پی اے سے روازنہ کی بنیاد پر رپورٹ لے رہے ہیں، پشاورمیں ایئر کوالٹی انڈیکس اوسط 112 ہے جو تسلی بخش ہے۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے کراچی سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا
کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا
مزید پڑھیئےآئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کردی
سپریم کورٹ نے بھٹو کیس بھی 40 سال بعد سنا۔ جسٹس مسرت حلالی نے کہا کہ یہ فورم سیاسی تقاریر اور نہ بیک بائٹنگ کا ہے
مزید پڑھیئے