دونوں برادر ممالک نے زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملتان ٹیسٹ،گرین کیپس کی پہلی اننگز کی 556 رنز کی برتری ختم
انگلینڈ نے چوتھے روز اپنی اننگز کا آغاز کیا تو جو روٹ 176 اور ہیری بروک 141 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے
مزید پڑھیئےشکیب الحسن نےمعافی مانگ لی
میری خاموشی پر جنہیں دکھ پہنچا ہے میں خلوص دل سے معافی مانگتا ہوں، میں اپنے فینز کی حاضری کے دوران کھیل کو خیر باد کہنا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں 14 تا 16 اکتوبر تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا
ایف 5-، جی 5- اور جی6- مارگلہ روڈ سے راولپنڈی جانے والی ٹریفک نائنتھ ایونیو استعمال کرے گی
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ،ابرار احمد بخار میں مبتلا ہو گئے
بخار کی وجہ سے ابرار چوتھے روز ٹیم کے ساتھ فیلڈ میں نہیں آئے۔
مزید پڑھیئےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا۔ڈاکٹرز نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر سیف مشیر اطلاعات کے عہدے سے فارغ
پارٹی کے موقف کے خلاف کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے خلاف کارروائی کی حمایت کی تھی۔ اس لیے اسے برطرف کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھیئےایس سی او اجلاس: محسن نقوی کا اسلام آباد کا دورہ
وزیرِ داخلہ نے ایس سی او سربراہی کانفرنس کے لیے تزئین و آرائش کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھیئےٹانک: پولیس وین پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق
مسلح افراد کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا، صوبہ بھر میں109کیسز رپورٹ
رواں سال ابتک ڈینگی کے2ہزار976ڈینگی کیسزرپورٹ ہوئے، انسداد ڈینگی کے لئے انتظامات مکمل کر رکھے ہیں،
مزید پڑھیئےپاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 2.8 فیصد ہے: ورلڈ بینک
رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا تخمینہ 0.6 فیصد ہے۔پاکستان میں لیبر فورس میں خواتین کا تناسب جنوبی ایشیاء میں سب سے کم ہے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت آصف زرداری 2 روزہ دورے پر آج ترکمانستان جائیں گے
صدر پاکستان آصف علی زرداری عالمی فورم میں شرکت کر کے اتحاد اور فروغ امن پر بات کریں گے۔
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ جعل سازی کے مقدمے سے بری
ملزمان کے خلاف جعلی سوسائٹی کی مد میں 6 کروڑ روپے وصولی اور دھمکیاں دینے کا الزام تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج
وزارت داخلہ پنجاب کی استدعا پر ڈیرہ غازی خان کے مقدمے کے باعث زرتاج گل کا نام پی سی ایل میں ڈالا گیا تھا
مزید پڑھیئےپاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول موجود ہے اور اقتصادی بحالی ایجنڈے کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقات
بڑے تجارتی وفد کا دورہ پاک، سعودی پائیدار اور برادرانہ تعلقات کی تصدیق کرتا ہے، پاکستانی عوام سعودی عرب کے لیے گہری عزت اور محبت رکھتے ہیں۔ آرمی چیف
مزید پڑھیئےپاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں،سعودی وزیر
بزنس فورم کا انعقاد تاجر برادری کے درمیان رابطے کے حوالے سے اہم ہے، پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم
خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ
فیصل کریم کنڈی وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ میں شریک ہوں گے، جرگہ تمام سیاسی جماعتوں کےپارلیمانی لیڈرز کی مشاورت سے بلایا گیا ہے
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2خوارج ہلاک
ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم کے حامیوں کےشناختی کارڈ بلاک کیے جائیں گے، وزیر داخلہ
پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا
وزیر تجارت جام کمال، مصدق ملک اور دیگر اعلیٰ حکام نے وفد کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےژوب،ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام،2 دہشت گرد ہلاک،سیکیورٹی اہلکار شہید
ایک خودکش حملہ آور اور دوسرا اہم دہشت گرد عمر المعروف “عمری” شامل تھا۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو قومی جرگے سے روک دیا
عدالت نے متنازع زمین پر جلسہ روکنے کے لیے اسٹے آرڈر جاری کردیا اور پولیس کو امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کارروائی کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیئےزرعی آمدن پریکم جولائی 2025 سے ٹیکس وصول کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ
چینی آئی پی پیز کے ساتھ قرضوں کی ری پروفائلنگ کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،محمد اورنگزیب
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا دو اہم وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ
توانائی اور آبی وسائل دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی
مزید پڑھیئےحزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک،درجنوں زخمی
حزب اللہ نے کریات شمونہ اور سرحدی علاقوں پر یکے بعد دیگرے راکٹس داغے جن میں سے ایک راکٹ ایک گھر پر لگا جس میں آگ بھڑک اُٹھی۔
مزید پڑھیئےمونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل
چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات جاری کیے
مزید پڑھیئےشکارپور، کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، ایس ایچ او شہید
شکارپور چک کے کچے میں کئی روز سے مہر جتوئی تنازعے میں فائرنگ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مضافات میں اچانک بارش سے شہری حیران
سپرہائی وے، کاٹھور، گڈاپ، نوری آباد، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی اور اطراف میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئے