دو طرفہ تعلقات کے لیے امریکا کے ساتھ چلیں گے لیکن ضرورت کے وقت پرزور اختلاف بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں: بیرسٹر سیف
لیگی رہنما فکر نہ کریں سوشل میڈیا پر تمام پوسٹیں اب ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےچینی شہریوں پر فائرنگ میں ملوث ملزم کو قرار واقعی سزا دی جائے گی،…
قابل اطمینان بات ہے کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے چینی شہریوں کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔چینی سفیر سے گفتگو
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع
عدالت نے ملزم کو 14 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں حکومتی اتحاد کا شیرازہ بکھر گیا،قبل از وقت انتخابات متوقع
امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے چند گھنٹوں بعد یورت کی سب سے بڑ ی معیشت میں سیاسی افراتفری پھیل گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کل…
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےسوئٹزرلینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی کی تاریخ کا اعلان
یہ پابندی جہازوں اور سفارتی جگہوں پر نہیں ہو گی ، نیز عبادت گاہوں میں بھی مسلمان خواتین نقاب کر سکیں گی۔
مزید پڑھیئےاسموگ کی صورتحال کے پیش نظر اسپورٹس گالا ملتوی کر دیا: مریم اورنگزیب
مساجد سے اسموگ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری گھروں سے نہ نکلنے کے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی، شادی ہال پر چھاپہ مارنے والی FBR ٹیم یرغمال بن گئی
کراچی کے علاقے ڈالمیا روڈ پر قائم شادی ہال اپنی آمدنی کچھ کم دکھارہا تھا جس کی بنیاد پر وہاں چھاپہ مارا گیا۔
مزید پڑھیئےچینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت یقینی بنانا اولین ترجیح ہے،محسن نقوی
زخمی چینی شہریوں اور ان کی فیملیز سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔
مزید پڑھیئےرائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز، انتظامات مکمل
اجتماع میں شرکاء کی تعداد بڑھنے کے پیش نظر وسیع انتظامات کیے گئے ہیں، ریلوے حکام کی جانب سے کراچی سے رائے ونڈ کے لئے خصوصی ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےصدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں میں 2 کھرب 77 ارب کا…
ٹرمپ قدامت پسند سوشل میڈیا کمپنی میں غالب شیئر ہولڈر ہیں جس کی آمدنی بہت کم ہے ۔
مزید پڑھیئےعمر ایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی گئی
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےمکمل فٹ ہونے کے باوجود کریمپس کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں: نسیم شاہ
کریمپس ریکور ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا، جب کریمپس پڑے تو وقت کم تھا اس لیے اوور مکمل نہیں کر سکا۔
مزید پڑھیئےڈی جی خان،ٹرک اور وین میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 اساتذہ بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو علامہ اقبال ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوطن کی حفاظت کیلئے پرعزم ہیں،جنرل ساحر شمشاد مرزا
اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑ رہا ہے، پاکستان مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی ہے
مزید پڑھیئےدنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام
پاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا، پاکستانی طلبہ نے بڑے مارجن سے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ جیت پرمٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا ہی رہے گا، گورنر سندھ
پاکستان میں جشن منانے والے خوش فہمی میں نہ رہیں، بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ مثال سنی تھی، دیکھ بھی لی
مزید پڑھیئےحکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ برقرار
گرین لاک ڈاؤن ایریاز کے ساتھ ساتھ ملحقہ علاقوں میں بھی پابندیوں پر عمل نہیں کیا جا رہا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے عاصم خان کا لندن اوپن اسکواش میں فاتحانہ آغاز
عاصم خان کی کامیابی کا اسکور گیارہ ۔ نو، گیارہ ۔ چھ اور گیارہ ۔ پندرہ رہا۔دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ آگستے ڈیوسورڈ سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےالیکشن میں ہار مانتی ہوں۔کملا ہیرس
جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم کرو، جمہوریت اور آمریت میں یہی فرق ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان: 3 حملوں میں 7 افراد شہید
زخمی اہلکاروں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور انہیں وانا کے سکاؤٹس ہسپتال منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے،10 روز قیام کرینگے
ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے جے یو آئی کے رہنمائوں کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کا آسٹریلیا میں کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا دورہ
پاکستانی کھلاڑیوں نے وہاں پر دستیاب بولنگ مشینز سمیت سہولتوں کی تعریف کی اور اکیڈمی کی شاپ سے کرکٹ کا سامان بھی خریدا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور
بی جے پی ارکان کی جانب سے قرارداد کی شدید مخالفت کی گئی۔قرارداد نائب وزیراعلیٰ اور نیشنل کانگریس کے رہنما سریندر سنگھ چودھری نے پیش کی۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 1 ہزار روپے سستا ہو گیا
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی جیت کے ساتھ ہی بٹ کوائن کی قدر کو پر لگ گئے
بٹ کوائن نے 75 ہزار ڈالر کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا، تاہم اس کی نئی قیمت 74 ہزار 392 ڈالر ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے سوا باقی ملک کیلیے بجلی سستی کردی گئی
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے ستمبر 2024ء کی مد میں نیپرا نے بجلی 1 روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی کردی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا
35 گواہوں پر جرح مکمل، نیب نے بھی اپنے شواہد مکمل کرلیے، 8 نومبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی جانب سے ٹرمپ کو مبارکباد
یہ کامیابی حقیقی تبدیلی اور معاشی استحکام کے لیے ایک واضح آواز ہے۔ذلفی بخاری
مزید پڑھیئے