شہری غریب آباد ٹول پلازہ سے لیاری ایکسپریس وے جوائن کر سکتے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طالبان سربراہ ملا ہبت اللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں
حملہ آور کی شناخت لیفٹیننٹ حفیظ صدیق اللہ کے طور پر ہوئی، جو طالبان وزارت دفاع کے عزم 215 آرمی کور کا حصہ تھا
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 منظور کر لیا، گالی دینا بھی جرم
قانون کے تحت بیوی، بچے یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا جرم قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےیوکرین پر روسی میزائل و ڈرون حملے، 26 ہلاک اور 100 زخمی
مغربی یوکرین کے شہر ترنوپل میں اپارٹمنٹ کی عمارتیں نشانہ بنیں، جس میں مرنے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد افراد لاپتا ہیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان ایس سی او اجلاس سے پھر باہر
ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا اور اجلاس میں افغان نمائندہ موجود نہیں تھا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں پانی کی کمی،وزیر آبپاشی کا سولر ٹیوب ویلز پر تحفظات کا اظہار
پہلے کیسکو زمینداروں کو صرف 4 گھنٹے بجلی فراہم کرتا تھا اور اس کے عوض ادائیگی بھی وصول کی جاتی تھی۔وزیر
مزید پڑھیئےجیفری ایپسٹین کی مزید دستاویزات جاری کرنے کے بل پرٹرمپ نے دستخط کر دیے
یہ بل گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کی منظوری کے بعد صدر کے دستخط کے لیے بھیجا گیا تھا
مزید پڑھیئے28ویں ترمیم کس مرحلے میں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات نے بتا دیا
این ایف سی میں تبدیلی صوبائی اتفاق سے، 18ویں ترمیم رول بیک نہیں ہوگی
مزید پڑھیئےکھانا چھوڑ دیا تھا! شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا پر کیا…
ثانیہ مرزا، جو پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کے بعد دبئی منتقل ہو گئی تھیں، نے شادی کے اختتام کے بعد بیٹے اذہان کی ذمہ داری خود سنبھال لی۔
مزید پڑھیئےدنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کا منصوبہ شروع
منصوبے کا افتتاح متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے کیا۔
مزید پڑھیئےشدید دھند کے باعث موٹر وے کا اہم سیکشن ٹریفک کے لیے بند
یہ اقدام مسافروں کی جان و مال کے تحفظ اور ممکنہ بڑے حادثات سے بچاؤ کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس
مزید پڑھیئےپاکستان میں چلغوزہ صرف 3 ہزار روپے کلو دستیاب لیکن کہاں
جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ایبٹ آباد کے رہنما فائرنگ سےزخمی
فائرنگ سکستھ روڈ فلائی اوور کے قریب ہوئی، جہاں دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے زر خان پر گولیاں چلائیں
مزید پڑھیئےامریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدے طے پا گئے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ اتحاد کو مزید مضبوط کیا ہے اور امریکا اب دنیا کی سب سے کامیاب معیشت ہے۔صدر ٹرمپ
مزید پڑھیئےوزیرآباد میں معروف صنعت کار بھتیجے کی فائرنگ سے ہلاک
دفتر میں داخل ہو کر گولیاں چلا دی گئیں، راحت نذر کٹلری کی صنعت سے وابستہ تھے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سردی کی شدت بڑھنے لگی،کوئٹہ اور قلات 1 ڈگری تک سرد
صبح کے اوقات میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی، بیشتر اضلاع میں موسم خشک
مزید پڑھیئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی میں آج سری لنکا اور زمبابوے مد مقابل
راولپنڈی میں ٹرائنگولر سیریز کے اہم میچ کا شاندار مقابلہ آج ہوگا
مزید پڑھیئےافغانستان سے کشیدگی نے پاکستانی تاجروں کے کروڑوں ڈبو دیئے
طورخم بارڈر بندش سے راولپنڈی اسلام آباد ہول سیل ڈیلرز شدید متاثر
مزید پڑھیئےدبئی ائیرپورٹ پر مسافروں کی ریکارڈ آمد،پاکستان کا چوتھانمبر
جنوری سے ستمبر 2025 کے دوران 32 لاکھ پاکستانی مسافروں نے دبئی ایئرپورٹ کا استعمال کیا
مزید پڑھیئےجائیداد کے لالچ میں شوہر کو قتل کرانے والی خاتون آشنا سمیت گرفتار
ابتدائی تفتیش میں مشکوک خاتون کا جرم سے تعلق ثابت نہ ہوسکا
مزید پڑھیئےکرم،فورسز کی کارروائیاں،بھارتی فتنہ الخوارج کے 23 دہشت گرد ہلاک
خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فورسز نے ملزمان کے ٹھکانے کا کامیابی سے سراغ لگایا
مزید پڑھیئےامریکا میں گورنر کا شرعی عدالتوں کی تحقیقات کا حکم، مسلمانوں میں شدید غم…
یہ فیصلہ اُس وقت سامنے آیا ہے جب دونوں تنظیمیں امریکی وفاقی حکومت کی دہشت گرد فہرست میں شامل ہی نہیں ہیں۔
مزید پڑھیئےمسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی مکروہ اقدام،مقابلہ کرنا ہوگا:برطانوی وزیراعظم
حکومت ملک میں بڑھتی ہوئی اسلاموفوبیا اور نسل پرستی کے رجحانات کا مقابلہ کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے،ہاؤس آف کامنز سے خطاب
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں الیکٹرک بسیں کہاں سے کہاں چلیں گی؟ روٹ جاری
پہلے مرحلے میں 45 الیکٹرک بسیں مختلف روٹس پر چلائی جا رہی ہیں، جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید روٹس شامل کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئے350فیصد ٹیرف دھمکی سے پاک بھارت جنگ روکی:ٹرمپ
کسی بھی صورت ایٹمی جنگ نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اس سے لاکھوں جانیں ضائع ہوسکتی تھیں
مزید پڑھیئےمیڈ اِن پاکستان سیکیور موبائل فون تیار، اہم شخصیات استعمال کریں گی
مقصد سائبر حملوں سے محفوظ رکھنا ہے۔جنگ کے دوران واٹس ایپ غیرمحفوظ ثابت ہوا
مزید پڑھیئےافغان وزیرتجارت کا دورہ بھارت کتنا سودمندہوگا؟
نورالدین عزیزی نے نئی دہلی میں جاری بین الاقوامی تجارتی نمائش کابھی دورہ کیا
مزید پڑھیئےابراہیمی معاہدے پر سعودی ولی عہد کی امریکہ میں میڈیا بریفنگ
ٹرمپ اور شہزاد ہ محمد بن سلمان کے درمیان بات چیت کی تفصیلات
مزید پڑھیئےبھارت کے لیے ایران کا ویزہ فری سفر کیوں ختم کیاگیا؟
22 نومبر سے داخلے اور ٹرانزٹ دونوں کے لیے پیشگی ویزا حاصل کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےپاکستان سے کشیدگی کم کرنے کے لیےکابل مذاکرات کا خواہش مند
امارت اسلامیہ افغانستان اسلام آباد کے ساتھ اپنے چیلنجز کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos