دھاندلی کے ساتھ آئینی ترمیم پاس کی گئی۔ پرامن جدوجہد ہے، کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حب، زائرین کی بس کو حادثہ، 1 جاں بحق 11 زخمی
بس میں سوار زائرین شاہ نورانی کے مزار سے واپس آ رہے تھے، زائرین کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
مزید پڑھیئےفلپائن،سمندری طوفان 100 سے زائد افراد کی جان لے گیا
رہائشی علاقوں میں طغیانی اور موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور گھروں میں پانی جمع ہونے سے شہری گھروں کی چھتوں پر پھنس کر رہ گئے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کل 29 اکتوبر کو ہوں گے
1404 وکلاء اپنا رائے حق دہی استعمال کریں گے،صبح ساڑھے8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوگی۔
مزید پڑھیئےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
گزشتہ 15 دنوں کے درمیان پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اوسط قیمتیں بالترتیب تقریباً 1.5 ڈالر اور 2.5 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد،جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل
پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے خلاف سیریز، آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں گلین میکسویل، مارکوس اسٹوئنس ایڈم زمپا اور میتھیو شارٹ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے 7 ممبر آسٹریلیا روانہ
آسٹریلیا روانہ ہونے والوں میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور فیصل اکرم شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپشاور،کارخانے میں آگ تاحال مکمل بجھائی نہیں جاسکی
بیسمنٹ میں خام مال بڑی مقدار میں موجود ہے جس میں آگ لگی ہے، ایک جگہ آگ ختم کی جائے تو دوسری جگہ بھڑک اٹھتی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں کوئی بلاک نہیں ہے،عمر ایوب
یہ مصنوعی حکومت ملک کو نہیں چلا سکتی۔ ملک میں افرا تفری ہے اور بلوچستان کے حالات دیکھ لیں۔
مزید پڑھیئےوائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور PCB آمنے سامنے آ گئے
گیری کرسٹن نے اپنی باتیں نہ ماننے کی صورت میں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے ڈالی
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران 4 خوارج ہلاک
مارے گئے خوارجی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف متعدد دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےقصور، کنٹینرگاڑیوں پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق
بلھے شاہ پیپر مل کا کنٹینر کرین کے ذریعے اتارا جا رہا تھا کہ ٹوٹ کر گرگیا۔
مزید پڑھیئےسوڈان، رکشے اور ہوائی جہاز میں انوکھا تصادم، 4 افراد ہلاک
افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ST-CPJ اسپرے کرنے والاطیارہ تل کی کٹائی کرنے والے کارکنوں کو لے جانے والے رکشے سے ٹکرا گیا۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی نے فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ نہ دینے کی وجہ بتادی
فخر زمان کے ٹوئٹ کا مسلئہ ہے، یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ کھلاڑی اٹھ کر ٹوئٹ کرنا شروع کردیں۔
مزید پڑھیئےحزب اللّٰہ کے اسرائیل میں حساس تنصیبات پر حملے،متعدد افراد زخمی
تمرا میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ علاوہ ازیں ایکڑ کے قریب ڈرون حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 14 زخمی
فوجیوں کی شناخت 43 سالہ ربی ابراہم یوزف گولڈ برگ، 30 سالہ گیلاد ایلمالیچ، 29 سالہ امیت چیت اور 36 سالہ میجر الیاف امرام ابیتبول کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان سے پی ٹی سی ایل کے 3 ملازمین اغوا
مغویوں میں حضرت جابر، صادر اللہ اور گل زادین شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےرحیم یار خان میں کچے میں آپریشن کے دوران 2 خطرناک ڈاکو ہلاک
دونوں ڈاکو کچے میں سرگرم خطرناک جرائم پیشہ عناصر کا حصہ تھے۔ ترجمان پنجاب پولیس
مزید پڑھیئےفلپائن میں سمندری طوفان 100 لوگوں کی جان لے گیا
گھروں میں پانی جمع ہونے سے شہری گھر کی چھتوں پر محصور ہو کر رہ گئے۔
مزید پڑھیئےپشاور: ٹشو پیپرز کے کارخانے میں لگی آگ پرقابو پالیا گیا
آگ بجھانے میں ریسکیو 1122 کی 20 گاڑیوں نے حصہ لیا، ریسکیو 1122 کے 100 سے زائد اہلکار بھی آگ بجھانے کے عمل میں مصروف رہے۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر
بابراعظم پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہے، انہوں نے خود کپتانی چھوڑی،محسن نقوی
مزید پڑھیئےعمران کیلیے کانگریس ارکان کی دخل اندازی پر سیاستدان برہم
رہائی کے لیے دبائو ڈالنا ملکی وقار کے منافی ہے- امریکا میں بیٹھی پی ٹی آئی لابی پاکستان کے خلاف سازشوں سے باز نہیں آرہی-
مزید پڑھیئےکراچی پورٹ ٹرسٹ میں ایم کیو ایم کارکنان کی نئی بھرتیاں
گریڈ 16- 17 اور 18 میں کی جارہی ہیں- بابر غوری دور میں دی گئی ایک ہزار نوکریاں پہلے ہی خزانے پر بوجھ-
مزید پڑھیئےگنڈاپور نے بشریٰ بی بی تک رسائی محال بنا دی
وزیر اعلیٰ ہائوس میں مقیم بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملنے کی اجازت اراکینِ اسمبلی تک کو نہیں- کان میں تکلیف کا دعویٰ- ڈیل کے تحت رہائی کی بازگشت-
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ
جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے مل کر چلنے کا عزم
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی سردیاں جیل میں گزاریں گے،منظور وسان کی پیش گوئی
پیپلزپارٹی پر اسٹیبلشمینٹ کے ساتھ ہونے کا الزام غلط ہے،بیان
مزید پڑھیئےلگ رہا ہے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے، شرجیل میمن
ریلیف کے پیچھے ان کی سابق اہلیہ اور سابق سالے زیک گولڈ اسمتھ کا ہاتھ ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےموساد ہیڈ کوارٹر کے قریب اسرائیلی فوجیوں پرٹرک سے حملہ،5 ہلاک،50زخمی
اسرائیلی پولیس کے مطابق ٹرک ڈرائیور کو مسلح شہریوں نے ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھیئےایران اسرائیل کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب
ایران کے یکم اکتوبرکے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل نے ناکام حملے کیے۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
مزید پڑھیئے