مرحوم کے والد اور بھائی سمیت اہل خانہ کو دلاسہ دیا، فاتحہ خوانی کی اور صبرِ جمیل کی دعا کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آزاد کشمیر:وزیراعظم انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج متوقع
پی ٹی آئی کے چار ارکان اپوزیشن میں موجود ہیں جبکہ فارورڈ بلاک کے دس ارکان پیپلز پارٹی کے کیمپ میں شامل ہو چکے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت بے نقاب،27 دکانیں سیل
ضلع جنوبی میں 3، ضلع شرقی میں 3 اور ضلع ملیر میں ایک دودھ کی دکان کو سیل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاق میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ممکن نہیں،امیر مقام
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد نظام کو آگے بڑھانے اور استحکام کے لیے جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےفرانس کی قطر و امارات کو رافیل طیاروں کی فروخت پر بھارت میں تشویش
ان دونوں ممالک نے پاکستانی اور ترک پائلٹس کو رافیل اور میراج طیاروں پر تربیت کی اجازت دے رکھی ہے
مزید پڑھیئےمریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں
ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور کیک کاٹے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےعدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک دی
آئندہ سماعت پر عمران خان کو عدالت میں یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے۔ کیس کی سماعت 25 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےایف بی آر کیلئے خطرے کی گھنٹی،لاکھوں ریٹرنز میں صفر آمدن
تقریباً 10 لاکھ ٹیکس دہندگان نے گزشتہ سال کے مقابلے میں کم آمدن ظاہر کی ہے، جس کے باعث ادارے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو آج آزاد کشمیر وزیراعظم کا اعلان کریں گے
پیپلز پارٹی کے ووٹوں کی تعداد 26 تک پہنچ جائے گی۔ تحریک انصاف کے پاس 4، مسلم کانفرنس اور جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے پاس ایک ایک نشست ہے
مزید پڑھیئےشیخوپورہ میں ٹرک اور اسکول بس میں تصادم، 21 بچے زخمی
سات بچوں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں موقع پر ہی طبی امداد فراہم کر دی گئی، جبکہ 15 زخمی بچوں کو تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےاستنبول مذاکرات تعطل کا شکار، افغان طالبان کا حوصلہ افزا جواب نہ مل سکا
پاکستانی وفد اپنے منطقی مطالبات پر قائم ہے اور میزبان ممالک بھی ان مطالبات کو معقول قرار دے رہے ہیں
مزید پڑھیئےملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا، جبکہ مری، گلیات اور اطراف کے علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔
مزید پڑھیئےترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، عمارتوں کو نقصان
ترکیہ کے مغربی صوبے بالیکسیر کے قصبے سندرگی میں 6.1 شدت کے زلزلے نے خوف و ہراس پیدا کر دیا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں فضائی آلودگی خطرناک،ائیر انڈیکس 420 ریکارڈ
شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی بیماریوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، ماسک کے استعمال اور غیر ضروری بیرونی سرگرمیوں سے گریز کی ہدایت
مزید پڑھیئےایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے
حماس پہلے ہی 16 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر چکی ہے، جبکہ اب بھی 12 یرغمالیوں کی لاشیں حماس کے قبضے میں ہیں
مزید پڑھیئےپشاور: ڈاکوؤں نے میڈیسن کمپنی کی گاڑی سے 62 لاکھ روپے لوٹ لیے
پولیس حکام نے متاثرہ شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےانقرہ میں ترکیہ اور برطانیہ کے درمیان فضائی دفاعی معاہدہ
برطانیہ سے 20 یوروفائٹر ٹائیفون طیارے خرید ے گا،معاہدے کی مالیت تقریباً 11 ارب ڈالر ہے، اور پہلے یورو فائٹر جیٹس 2030 میں ترکیہ پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی آرمی چیف کا حماس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان
غزہ میں حماس کے خلاف جنگ اُس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک تمام مغوی واپس نہیں آجاتے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات،توانائی، تجارت اور نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطح رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکورکمانڈر پشاور کی سہیل آفریدی سے ون آن ون ملاقات
ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی او صوبے میں دہشتگردی سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات بھی زیر غور آئے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ ، مقامی صحافی جاں بحق
ظفر سعید ستی کو دو گولیاں لگیں، ابتدائی کارروائی کے بعدلاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری منتقل
مزید پڑھیئےغزہ میں پاکستانی فوجی دستہ بھی تعینات ہوسکتا ہے، اسرائیلی اخبار
بین الاقوامی فورس میں انڈونیشیا، آذربائیجان اور پاکستان کے فوجی شامل ہوں گے،ٹائمز آف اسرائیل
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر ،ن لیگ کا تحریک عدم اعتماد میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے…
ن لیگ تحریک عدم اعتماد میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دے گی، آزاد کشمیر حکومت کا حصہ نہیں ہوگی۔رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےایران نےافغان قیدی کو منشیات سے متعلق الزامات پر پھانسی دے دی
افغان شہری اسلام میر سعید کو 20 اکتوبر کو یزد کی مرکزی جیل میں سزائے موت دی گئی۔
مزید پڑھیئےبولان کی تحصیل بھاگ میں مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او اور کانسٹیبل…
تھانے میں موجود اہل کاروں نے دہشت گردوں سے بھرپور مقابلہ کیا، 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
مزید پڑھیئےنمبر گیم پوری ہے تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزادکشمیر
جلد پریس کانفرنس کروں گا جس میں تفصیلی بات ہو گی،چوہدری انوار الحق
مزید پڑھیئےشہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض کے نائب گورنر شہزاہ محمد بن عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز، پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی اور پاکستانی سفیر احمد فاروق نے استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےپرو ہاکی لیگ؛ پاکستان اسپین کا دورہ کرے گی
بارسلونا میں پاکستان اور اسپین کے میچز 29 اور 30 نومبر کو ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا لبنان میں تعینات امن فوج پر ڈرون مار گرانےکا الزام
یہ پہلا موقع ہے جب یونیفیل نے کسی اسرائیلی ڈرون کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا کے دو لڑاکا طیارے بحیرہ جنوبی چین میں گر کر تباہ ، عملے…
دونوں طیارے تربیتی مشقوں کے دوران طیارہ بردار بحری جہاز "یو ایس ایس نیمٹز" (CVN-68) کے آپریشنز کا حصہ تھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos