یہ گھڑی دنیا میں صرف 12 نمونوں میں دستیاب ہے اور اس میں بلیک کاربن فائبر کیس اور اسکیلیٹن ڈائل شامل ہے جو گھڑی کے اندرونی میکانزم کو نمایاں کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آسام:راجدھانی ایکسپریس سے ٹکرانے پر 8 ہاتھی ہلاک، بچہ زخمی
حادثہ گزشتہ رات تقریباً 2 بج کر 17 منٹ پر ہوجائی علاقے میں پیش آیا، جب ٹرین ہاتھیوں کے جھنڈ کے سامنے تیز رفتاری سے گزر رہی تھی
مزید پڑھیئےیونانی کوسٹ گارڈ کا ریسکیو آپریشن:540 تارکین وطن بچا لیے گئے
کشتی گیودوس سے تقریباً 30 کلومیٹر دور ملی، اور تمام افراد کو کریٹ جزیرے کے عارضی کیمپ میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےموجودہ صورتحال ابھی ابتداء ہےاورآگے انتہا اورقیامت باقی ہے،فیصل واوڈا
کئی سال سے روکنے کی کوشش کرتے رہے لیکن ان کی بات نہیں سنی گئی اور متعلقہ افراد کو وہاں پہنچا دیا گیا جہاں سے قانونی اور دنیاوی طور پر واپسی ممکن نہیں۔
مزید پڑھیئےمونگ پھلی تنازعہ،ریڑھی بان قتل،بھائی زخمی
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے،جلد ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی۔ حکام
مزید پڑھیئےامریکا کے شام میں داعش کے خلاف شدید فضائی حملے شروع
آپریشن "ہاک آئی اسٹرائیک" کا مقصد داعش کے بنیادی ڈھانچے اور ہتھیاروں کی تنصیبات کو ختم کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےتائیوان،چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی
واقعہ شہر کے میٹرو اسٹیشنز اور مصروف شاپنگ ڈسٹرکٹ میں پیش آیا، جس کے دوران شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس مقابلے،5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،ایک فرار
گرفتار ملزمان کا کریمنل ریکارڈ جمع کیا جا رہا ہے اور انہیں جلد مزید قانونی کارروائی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ پولیس
مزید پڑھیئےکویت میں سال 2026 کے لیے پہلی سرکاری تعطیلات کا اعلان
شبِ معراج کی مناسبت سے تین روزہ تعطیلات بھی دی جائیں گی۔ شبِ معراج کی تعطیل جمعہ 16 جنوری کو ہوگی
مزید پڑھیئےبنگلا دیش،عثمان ہادی کی میت ڈھاکہ منتقل،آج نماز جنازہ ادا کی جائے گی
مظاہرین نے شیخ مجیب الرحمان کے گھر کو نذر آتش کیا اور اخبارات کے دفاتر اور دیگر عمارتیں جلا دیں
مزید پڑھیئےپنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ صفر
دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، رفتار کم رکھیں اور دورانِ سفر فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں ، موٹر وے پولیس
مزید پڑھیئےچین میں ایشیا کے سب سے بڑے زیرِ سمندر سونے کے ذخائر دریافت
زیرِ سمندر دریافت ہونے والے سونے کے ذخیرے کی حتمی مقدار اور مجموعی مالیت تاحال ظاہر نہیں کی گئی
مزید پڑھیئےمصنوعی ذہانت ملازمتوں کے لیے خطرہ نہیں بن پارہی ۔ تحقیقی مطالعہ
اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ ٹیکنالوجی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا رہی ہے
مزید پڑھیئے’’راولپنڈی میں فائرفائٹنگ کی تاریخ بدل گئی‘‘۔17سال پرانے سانحہ کی یادیں
گکھڑپلازہ میں شارٹ سرکٹ سے بھڑکنے والی آگ نے تیزی سے پوری عمارت کودھویں سے بھردیا
مزید پڑھیئےپاکستان کے شکرگزار ہیں، فوج کی غزہ تعیناتی سے پہلے مینڈیٹ کی وضاحت ہوگی،…
امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کے حوالے سے سوال کا جواب دےدیا، پاک فوج مزاحمت کاروں سے نہیں الجھے گی، ذرائع
مزید پڑھیئےمغربی کنارہ :اسرائیلی تشدد کا وہ اکھاڑہ جو نظروں سے اوجھل رہتاہے
72 لاکھ فلسطینیوں کامسکن، یہ علاقہ مستقبل کی فلسطینی ریاست کے لیے مرکزی حیثیت رکھتا ہے
مزید پڑھیئےافغانستان سے دہشت گردحملے کے بعد پاکستان کی کابل کو وارننگ
سفارت کار باضابطہ ڈی مارش۔خوارج اور ان کے سہولت کاروں کوختم کرنے کا حق محفوظ
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کا لندن میں…
کینسر کے باعث بولنے سے قاصر اور شدید جسمانی کمزوری کا شکار تھیں۔اسپتال جاتے نقاہت سے گرگئیں
مزید پڑھیئےبنگلہ دیشی عوام نے رہنماکے قتل میں بھارت پر انگلیاں اٹھادیں
احتجاجی ریلیوں کے دوران قاتلوں کے سرحدپار فرارہونے کے الزامات عائد
مزید پڑھیئےمقتول بنگلہ دیشی نوجوان رہنماکی نمازجنازہ آج ہوگی
جسدخاکی گاڑی سے وسطی ڈھاکہ کے شاہ باغ لے جایاگیاہے۔میڈیارپورٹس
مزید پڑھیئےپنجاب کے سرکاری اداروں پر براہ راست ڈیجیٹل نگرانی لانے کا فیصلہ
پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ قائم کیا جائے گا۔ ڈیش بورڈ کے ذریعے براہ راست مانیٹرنگ ہو گی
مزید پڑھیئےاٹک میں تیل اورگیس تنصیبات پر 6سیکیورٹی اداروں کی انسداد دہشت گردی مشقیں
ہنگامی حالات میں فوری رسپانس، باہمی رابطہ کاری ،پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عملی جائزہ اور مزید موثر بنانا مقصد تھا
مزید پڑھیئےانفلوائنزا کی تبدیل شدہ قسم تیزی سے پھیلنے لگی،پاکستان میں بھی ایڈوائزری جاری
یہ عام فلو کی طرح کا ایک وائرس ہے جیسے نزلہ زکام،کھانسی،گلا خراب یا بخر ہو سکتا ہے، ڈاکٹر شفیق
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں مسجد کی بے حرمتی؛ دیوار پر توہین آمیز چاکنگ
یہ نفرت انگیز تحریریں مسجد کے نمازیوں نے جمعرات کی علی الصبح فجر کی نماز کے وقت دیکھیں ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھیئےسری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل کپتان تبدیل کردیا
چرِتھ اسالنکا کو قیادت سے ہٹا کر داسن شناکا کو ایک بار پھر ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےصدر ٹرمپ کے حکم پر گرین کارڈ لاٹری پروگرام بھی معطل
اس پروگرام کے تحت امریکہ ہر سال ایسے ممالک کے شہریوں کو لاٹری کے ذریعے 50 ہزار ویزے دیتا ہے، جن کی امریکہ میں امیگریشن کی شرح کم ہے۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک نے پابندی سے بچنے کے لیے امریکی حکومت سے معاہدہ کر لیا
ٹک ٹاک کے 50 فیصد ملکیتی حقوق امریکی کمپنیوں اوریکل، سلور لیک اور اماراتی سرمایہ کاری فرم ’ایم جی ایکس‘ کے پاس ہوں گے۔
مزید پڑھیئےڈھاکا: انگریزی اخبار کے دفتر کو مظاہرین نے آگ لگا دی
28 صحافی اور عملے کے دیگر ارکان 4 گھنٹے سے زائد وقت تک عمارت میں محصور رہے۔
مزید پڑھیئےتائیوان: سب وے ٹرین اسٹیشن پر حملہ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی
پولیس کے تعاقب کے دوران ایک عمارت سے گرنے کے بعد حملہ آور خود بھی ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھیئےایوبیہ نیشنل پارک میں لگی آگ میں شدت، قریبی علاقوں میں پھیل گئی
متعلقہ ادارے سوتے رہے،آگ قریبی جنگلات اور وائلڈ لائف کو بری طرح متاثر کرنے لگی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos