ثالثی کے کردار سے محروم- مغربی میڈیا آئوٹ لٹس بھی بھارتی بورڈ کی سازشیں بھانپ چکے- پاکستان اس بار محض علامتی احتجاج نہیں کرے گا-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دبئی کا دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان
یہ سڑک ایک اہم سیاحتی مقام بنے گی، جس میں ہزار سے زائد گولڈ ریٹیلرز موجود ہوں گے اور مکمل سونے اور زیورات کی ویلیو چین ایک جگہ جمع ہوگی۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد مری روڈ برف ہٹانے کے بعد بحال
ہرنو اور باڑیاں چک پوسٹوں سے پولیس ہٹا دی ہے، اب سیاح بلا روک ٹوک گلیات میں داخل ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےآسٹریلوی کپتان مچل مارش کی لاہور پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو
ٹیم نے اس سیریز کے لیے اچھی تیاری کی ہے اور شائقین کو ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان
غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3 فروری تک بڑھا دی گئی ہے، جبکہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار پلیئرز آکشن 11 فروری کو منعقد ہوگا۔
مزید پڑھیئےایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری پر صدر ہائیکورٹ بار کی وضاحت
درود شریف پڑھ کر قسم کھاتے ہیں کہ ان پر یا اسلام آباد ہائیکورٹ بار پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں تاریخی چھلانگ،ایک دن میں 21 ہزار روپے اضافہ
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 21 ہزار 100 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے ہو گئی
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے کی ویگنز اور کوچز 5 ممالک کو برآمد کرنے کی تیاری
ہ پاکستان ریلوے نے دسمبر کے مہینے میں 10 ارب روپے کی آمدن حاصل کی، جو ایک ریکارڈ ہے۔وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےباجوڑ میں بم دھماکہ،ایک شخص جاں بحق
ڈی ایس پی نیاز محمد نے واقعے کی تصدیق کر دی جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔
مزید پڑھیئےراشد نسیم نے 150 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی
مارشل آرٹس، اسٹک، اسکپنگ، جمپنگ جیکس اور دیگر مختلف کیٹیگریز میں بھی عالمی ریکارڈ قائم کیے، اور دنیا کے کئی ممالک کے ریکارڈز توڑنے کا اعزاز حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےملک ریاض کے وارنٹ جاری- اسلام آباد مال ضبط کرنے کا حکم
ملزمان فرحت، بحریہ ٹاؤن بذریعہ ڈائریکٹر اور وکی ٹریڈنگ بذریعہ ڈائریکٹر پیش ہوئے۔تینوں ملزمان کو 5، 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
مزید پڑھیئےسانحہ گل پلازہ:حتمی رپورٹ تیار،آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی
فائر بریگیڈ کو اطلاع رات 10 بج کر 26 منٹ پر دی گئی،پہلا فائر ٹینڈر 11 منٹ بعد پہنچا۔ ریسکیو 1122 کا عملہ رات 10 بج کر 53 منٹ پر جائے وقوعہ پر پہنچا۔
مزید پڑھیئےکوہستان اسکینڈل:نیب کی سب سے بڑی یکمشت ریکوری،4 ارب 5 کروڑ قومی خزانے میں…
ملزم قیصر اقبال نے مبینہ طور پر اپنے فرنٹ مین کو جعلی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس کے ذریعے بڑی رقم قومی خزانے سے منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد کی نئی فرنچائز نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
جیسن گلیسپی اور حیدرآباد فرنچائز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور دونوں فریقین کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ہے
مزید پڑھیئےخواتین کی مخصوص نشست پر جے یو آئی کو بڑا جھٹکا
صدف احسان کا نام جے یو آئی کی ترجیحی فہرست میں شامل نہیں تھا، اس لیے انہیں مخصوص نشست پر منتخب قرار نہیں دیا جا سکتا
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریز:آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کے حوالے ہونے کا امکان
مچل مارش اور جوش انگلس نے اتوار کو بگ بیش لیگ کے فائنل میں حصہ لیا تھا، جس کی وجہ سے مینجمنٹ نے دونوں کھلاڑیوں کے لیے ورک لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئےججز بھی نااہل اور عدالتیں مردہ ہو گئی ہیں،جسٹس محسن اختر کی سخت تنقید
یہ صورتحال عدلیہ کی کارکردگی اور قانونی عمل کی سنگینی کو ظاہر کرتی ہے اور بار کی جانب سے ہڑتال کرنا عدالتوں کے موثر کام میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش کا انڈین اکنامک زون منسوخ کر کے دفاعی اقتصادی زون بنانے کا اعلان
یہ اقدام بھارت کے لیے ایک سفارتی دھچکے کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے اور بنگلادیش کی دفاعی خود کفالت میں اہم کردار ادا کرے گا۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہرنے عمران خان سے ملاقات نہ کرنے کی خبر کو بےبنیاد قراردےدیا
ہر منگل اڈیالہ جیل جاتے ہیں اور کل بھی معمول کے مطابق گئے، تاہم پولیس نے ملاقات سے روکا، اور وقت مکمل ہونے پر واپس آگئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم لاہور پہنچ گئی
ٹیم کی قیادت ممکنہ طور پر ٹریوس ہیڈ کریں گے، جبکہ باقاعدہ کپتان میچل مارش اور وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو پہلے میچ میں آرام دیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےگوادر پاکستان کا اسٹریٹجک تجارتی اور عالمی رابطہ کاری کا مرکز بنتا جا رہا…
یہ اقدامات ملکی معیشت میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔ڈین نسٹ یونیورسٹی ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مقامی آبادی کی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے پر زور دیا
مزید پڑھیئےانجنیئر محمد علی مرزا کے خلاف گستاخی کیس،عدالت نے اٹارنی جنرل کی معاونت طلب…
عدالت نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت سات اپریل تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے کے خوفناک مناظر ویڈیو میں قید
یہ حادثہ منگل کی رات پیش آیا، جب برفانی تودہ رات 10 بج کر 12 منٹ پر پہاڑ سے نیچے گھروں اور ہوٹلوں پر گرا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے تبری-1 کنویں میں گیس کی کامیاب دریافت
یہ کنواں کلچس ساؤتھ بلاک میں پہلا کامیاب کنواں ہے اور قومی سطح پر گیس کی پیداوار میں اضافے کے لیے حوصلہ افزا سنگِ میل ثابت ہو رہا ہے
مزید پڑھیئےلیسکو نے سولر صارفین کے بجلی کے بلز دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کر…
نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین کو ایکسپورٹ یونٹس پر نئے فارمولا کے مطابق ریلیف دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن عالمی سیکیورٹی کے لیے سنگین چیلنج
سال 2025 میں 23,830 بھارتی شہری غیر قانونی طور پر امریکی سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کیے گئے، جبکہ 2024 میں یہ تعداد 85,119 تھی
مزید پڑھیئےملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان
سی پی پی اے نے دسمبر 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرا رکھی ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں بسنت کے دوران مفت ٹرانسپورٹ کا پلان فائنل
پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی اور نجی رائیڈر کمپنیاں شہریوں کو مفت ٹرانسپورٹ فراہم کریں گی
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے اسلام مخالف بیانات دینے والے اسرائیلی کا ویزا منسوخ
اسلام کو نفرت انگیز نظریہ قرار دیا۔ ان کا ویزا اسرائیل سے روانہ ہونے سے صرف تین گھنٹے قبل منسوخ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان
پاک آسٹریلیاٹی 20سیریزکی ہائی ڈیفینیشن کوریج 28 کیمروں سے کی جائے گی،براڈکاسٹ میں بگی کیم، ہاک آئی اور الٹرا ایج ٹیکنالوجی شامل ہی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos