حضور اقدس ﷺ ہی اللہ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اس تاریخ ساز آئین سازی کی آج گولڈن جوبلی منائی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستانی نوجوان یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا میں گرفتار
20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےپنجاب میں کم از کم اجرت37 ہزار مقرر
1423روپے فی یوم اجرت ہوگی،گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق فی یوم اوقاتِ کار 8گھنٹے ہوں گے۔
مزید پڑھیئے7 ستمبر 1965ء کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا روشن باب ہے: مریم…
آج پاک فضائیہ کے شاہینوں کے پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے
مزید پڑھیئےمہمند،ایف سی ہیڈکوارٹرز پرخوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام،4دہشتگرد ہلاک
پاکستان کی سیکورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے چوکس اور پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
10 جولائی سے شروع ہونے ہونے والی موسم گرما کی عدالتی تعطیلات کل ختم ہو جائیں گی
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد
25 کلومیٹر پر مشتمل ریس چمکنی سے شروع ہو کر اسپورٹس کمپلیکس حیات آباد میں احتتام پزیر ہوئی اس ریس میں ملک بھر سے 3000 سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،33 دہشتگرد گرفتار
دھماکہ خیز مواد، دھماکہ خیز جیکٹ، 2 ہینڈ گرنیڈ، 26 ڈیٹونیٹر،حفاظتی فیوز وائر 73 فٹ، گولیاں، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد
مزید پڑھیئےآمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ تعینات،نوٹیفکیشن جاری
آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکریٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےیوم فضائیہ پر راشد منہاس شہید کو خراجِ عقیدت
تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل عامر شہزاد تھے۔تقریب میں شہید راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےسیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں،آرمی چیف
دہشت گردی کے خاتمے تک قربانیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، عزم استحکام کوئی نیا آپریشن نہیں اور نہ ہی آبادی کی نقل مکانی ہوگی۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر
مارک ووڈ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لیں گے، وہ اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل واپسی کیلیے پُر امید ہیں۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک ملتوی
سابق صدر کے وکلا نے عدالت سے فیصلہ ایک بار پھر ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔فیصلے میں 26 نومبر تک تاخیر ڈونلڈ ٹرمپ کیلیے ایک اہم فتح تصور کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نیوی کے بحری بیڑوں میں دو جہازوں کی شمولیت
جدید ترین حربی قوت اور ٹیکنالوجی کے حامل پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین بالترتیب ترکیہ اور رومانیہ کے تعاون سے تیار کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے پاک بھارت جنگ میں 6 اور 7 ستمبر کو بھارتی فضائیہ کے 50 سے زائد طیارے گرا کر جنگ کا پانسہ پلٹ دیا تھا
مزید پڑھیئےشمالی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 8 افراد جاں بحق
غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں کم از کم 40,878 افراد جاں بحق اور 94,454 زخمی ہو چکے ہیں
مزید پڑھیئےاجازت دو یا نہ دو جلسہ ہر حال میں ہوگا ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
جلسے کا سامان واپس کرو، جو جگہ بتایا گیا ہے وہاں جلسہ کرنے دو، ورنہ میں سامان بھی آکے لگا لوں گا، جلسہ بھی کروں گا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا سپریم کورٹ نے فیصلہ 0-5 سے سنایا ہے۔
مزید پڑھیئےسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر مزید سستا
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر7 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے ، 70 پیسے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز آج اسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کرینگی
پہلے مرحلے میں ڈی جی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور میں نیوٹریشن پروگرام شروع ہو گا۔
مزید پڑھیئےموسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث 8 پروازیں منسوخ
نجی ایئر لائن کا انتظامی بحران دوسرے دن میں داخل ہو گئے ہے جس کی وجہ سے فلائٹ شیڈول درہم برہم ہو گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت کرنے کا اعلان کردیا
سفری اخراجات پارٹی برداشت کرے گی، بظاہر جلسے کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آرہی، ضلعی سطح پر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی قافلوں کو لیڈ کریں گے
مزید پڑھیئےراولپنڈی؛ 5سال سے مطلوب انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
ملزم کا نام تقی حیدر ہے اور پشاور کا رہائشی ہے، ملزم گزشتہ 5 سالوں سے ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ میں 3 بھائی سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق،ایک لاپتا
ڈوبنے والے تین بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ریسیکو ٹیمیں بچے کو وسیع علاقے میں تلاش کررہی ہیں۔
مزید پڑھیئےقوموں کی تباہی کیلئے دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی،عمران خان
نیب ترامیم اپیل کے باعث شہباز شریف کے چار، نواز شریف کے پانچ، زرداری اور اس کے قریبی لوگوں کے نو ریفرنس فریز ہوئے پڑے ہیں۔‘
مزید پڑھیئےمودی کی ہندوتوا پالیسی جاری،منی پور میں پھر سے فسادات پھوٹ پڑے
سیاسی حریف ہوں یا بھارت میں بسنے والی اقلیتیں، سب ہی مودی سرکار کی انتہاپسندانہ سوچ کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم
سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کی طبی بنیاد پرحاضری معافی کی درخواست مستردکرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
پریس کانفرنس میں ملک کی داخلی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف کیے جانے اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےنائب وزیراعظم کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا اور مشترکہ دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےیونیورسٹی آف ایجوکیشن کے پرو وائس چانسلر عہدے سے فارغ
یونیورسٹی میں شعبہ ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر بھی ہیں، وائس چانسلر کے خلاف کارروائی 13/9 اور سیکشن 10/7 کے تحت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے