حیدرآباد میں ہم نیاز اسٹیڈیم میں 2 لاکھ سے زائد لوگوں کا آئی ٹی ٹیسٹ لینے جارہے ہیں، کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے پی…
عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم دیا، اس کے باوجود حلف نہیں لیا گیا، درخواست گزار
مزید پڑھیئےگرینڈ الائنس تشکیل، محمود اچکزئی سربراہ ہوں گے
پی ٹی آئی اور جے یو آئی محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں ساتھ چلیں گے جبکہ الائنس میں جماعت اسلامی کو بھی بڑا عہدہ ملنے کے امکانات ہیں ۔
مزید پڑھیئےاس سے اچھی رپورٹ تو میرا سیکریٹری بنا دے گا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
یہ قیاس پر مبنی رپورٹ ہے،قومی سلامتی کو کوئی خطرہ ہے تو وجوہات تو بتائیں،جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےججز خط پر از خود نوٹس کیس، ہو سکتا ہے آئندہ فل کورٹ بیٹھے…
عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے۔ ریمارکس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط…
ھمکی آمیز خطوط چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس شاہد وحید، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل کے نام ہیں۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے کاکول ٹریننگ سیشن میں شرکت کرنیوالے کرکٹرزکو افطارپر بلالیا
7 اپریل کی دوپہر کھلاڑی ایبٹ آباد سے راولپنڈی روانہ ہوں گے جہاں وہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ افطار کریں گے۔
مزید پڑھیئےاسپین کے وزیر اعظم کا فلسطین کے حوالے سے اہم اعلان
ان کا ملک جولائی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔وزیر اعظم پیدرو سانچیز
مزید پڑھیئےدنیا کے معمر ترین شخص کا 114 سال کی عمر میں انتقال
جوآن 11 بچوں کے باپ تھے اور ان کے 41 پوتا پوتی اور نواسے نواسی ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے 4ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، کوریئر کمپنی کا ملازم…
خطوط سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہد بلال حسن ، جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے۔
مزید پڑھیئے19 سالہ لڑکی دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئی
ویسے دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی بننے میں لیویا ویگوٹ کا اپنا کوئی کمال نہیں، یہ اعزاز انہیں خاندان سے ورثے میں ملنے والی دولت کی وجہ سے ملا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شیشہ کیفوں کیخلاف پولیس کریک ڈائون روکنے کا حکم
شیشہ کیفوں کے خلاف قانون سازی نہیں کی گئی ہے ، شیشہ کیفوں کے خلاف کریک ڈائون ، مقدمات اور گرفتاریوں سے کراچی پولیس کے افسران فائدہ اُٹھاتے ہیں
مزید پڑھیئےپی سی بی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ
چیئرمین پی سی بحال ہی میں بورڈ میں ہونے والی مس مینجمنٹ کی وجہ سے خوش نہیں ہیں اور انہوں نے مس مینجمنٹ پر زیرو ٹالرنس کا پیغام سب کو پہنچا دیا
مزید پڑھیئےجھنگ: پاک فوج کے شہید نائیک محمد طاہر کی نماز جنازہ ادا
شہید نائیک محمد طاہر کا جسد خاکی سرکاری اعزازت کیساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ محمد طاہر نے دہشتگردوں کیخلاف لڑتے ہوئے بلوچستان میں جام شہادت نوش کیا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات میں مینڈیٹ چوری کیا گیا: ڈاکٹریاسمین راشد
دھاندلی سے بننے والے ایم پی ایز سینیٹ کے ووٹر بنے اس سے بڑی دھاندلی اور کیا ہو سکتی، یاد رکھیں ظلم کی یہ رات جلد ختم ہونے والی ہے۔
مزید پڑھیئےگوادر؛ کشتی کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کارروائی کے دوران کرسٹ گارڈز کی سرچ ٹیم کو دیکھ کر اسمگلر رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کشتی اور منشیات چھوڑ کر فرار ہو گئے
مزید پڑھیئےکم عمری کی شادیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع
کم عمری کی شادی اکثر لڑکیوں کی بچوں کے ساتھ بدسلوکی، استحصال اور کمزوریوں میں اضافی کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت برآمدی شعبے کی ترقی پر اعلیٰ سطح اجلاس
ایسی برآمدات جو عالمی ویلیو چینز کا حصہ ہوں ان کی صنعت کی ترقی کی حوصلہ افزائی کیلئے سفارشات مرتب کرکے پیش کی جائیں۔
مزید پڑھیئےایکس بندش؛ سیکریٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
کوئی لکھت پڑھت بھی تو بتائیں، پڑھ کر بتائیں کچھ یہی کہا تھا کہ تفصیلات لے کر آئیں، یہ کونسا طریقہ ہے اور یہ کیا رویہ ہے
مزید پڑھیئےہمیں دباؤ میں آ کر فیصلے نہیں کرنے چاہئیں: چیف جسٹس
30 مارچ کو ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر جسٹس (ر) تصدق جیلانی کی سربراہی میں ایک رکنی انکوائری کمیشن بنایا گیا جس کی منظوری کابینہ نے دی تھی
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو ہوگا، کیوی ٹیم 12 اپریل کو پاکستان کیلئے روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات،عمران خان کی درخواستِ بریت پر دلائل طلب
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا پیش ہوئے جنہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت دائر کر دی۔
مزید پڑھیئےانگلش ٹیم کو دھچکا، بین سٹوکس ٹی 20 ورلڈکپ سے دستبردار
بین سٹوکس سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سے سیریز سے قبل مکمل فٹ ہونا چاہتے ہیں اس لیے وہ میگا ایونٹ کھیلنے سے گریز کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی غزہ میں امدادی کارکنوں پراسرائیلی حملے کی مذمت
امدادی کارکنوں کو نشانہ بنانے کی کارروائی اسرائیل کی جانب سے مسلسل بین الاقوامی انسانی قوانین اورغاصبانہ جرائم کا تسلسل ہے۔
مزید پڑھیئےسابق سی سی پی او کراچی منظور مغل انتقال کر گئے
منظور مغل مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعدِ نمازظہر عبد اللّٰہ شاہ غازی مسجد میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات،پاکستانی طلبہ کیلئےقرضے کی سہولت متعارف کرانےکا اعلان
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی جانب سے کراچی یونیورسٹی کے سینئر اساتذہ کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز،پاکستان ویمنز ٹیم کا کیمپ شروع
دو طرفہ سیریز میں 3 ون ڈے آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، اس کے علاوہ 5 ٹی ٹوئنٹی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےشاہین کی قیادت سے محرومی کو ٹیم کی بدقسمتی ہے،رمیز راجہ
مجھے شاہین کے ساتھ ہمدردی ہے، بابر اعظم اور پی سی بی کو چاہیے کہ شاہین کے ساتھ اس معاملے کو کلیئر کریں
مزید پڑھیئےکوہلو،جاندران کے جنگلات میں لگنے والی آگ 15 کلو میٹر تک پھیل گئی
جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے قیمتی درختوں اور جنگلی حیات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکپتان کو ٹیم بنانے کیلیے وقت اور اعتماد ملنا چاہیے، عمر گل
آپس میں معاونت اور اعتماد کی فضا ہونا چاہیے،بڑے واضح انداز میں کھلاڑی کو بتا دینا چاہیے کہ آپ کو اتنے عرصے کیلیے ذمہ داری سونپ رہے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos