سلطان النیادی رمضان خلا میں گزاریں گے،خلائی اسٹیشن زمین کے گرد 17 ہزار 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چکر لگاتا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری،پولیس نے احتجاج سےنمٹنے کی تیاری کرلی
سابق امریکی صدر کی جانب سےاپنی گرفتاری کی صورت میں حامیوں کو دی جانے والی احتجاج کی کال کے بعد ہائی الرٹ جاری
مزید پڑھیئےسندھ کی جامعات کےدرمیان اردو اور انگریزی زبانوں میں تقریری مقابلہ
مقابلے میں صوبے کی 29 مختلف جامعات کے 50 سے زائد طلبا نے حصہ لیا
مزید پڑھیئےکراچی کی 3 ہزار سے زائد مساجد میں تراویح کے اجتماعات ہوں گے
طویل عرصہ بعد ایم اے جناح روڈ پرخالقدینا ہال کے سامنے بھی نماز تراویح ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمحمد خان بھٹی کی وڈیو پر پرویزالہیٰ کا ردعمل آگیا
کسی کو بھی اٹھاکر اپنی مرضی کا بیان لینا وتیرہ بن گیا ہے، صدر پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےاقدام قتل کیس:عمران خان کی ضمانت میں 6اپریل تک توسیع،حاضری سے استثنا
عمران خان ابھی تک مقدمہ میں شامل تفتیش ہی نہیں ہوئے،اسٹیٹ کونسل۔ تفتیشی افسر میرے ساتھ چلیں میں خود ان کا بیان لاہور میں ریکارڈ کراتا ہوں،فیصل چوہدری
مزید پڑھیئےزمان پارک سے گرفتار2ملزموں کا کالعدم تنظیموں سے رابطے کادعویٰ
آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے 2 ملزمان کالعدم تنظیموں کے ساتھ مسلسل ٹیلی فون پر رابطے میں تھے،پولیس
مزید پڑھیئےڈی آئی خان:فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3جوان شہید،3دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے اسے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپنجاب : 3 دن میں مفت آٹے کے25 لاکھ تھیلے تقسیم
60 ہزار سے کم آمدن اوربے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو 3 تھیلے دیئے جارہے ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا
تعلیم کے فروغ کے لئے اساتذہ کی تربیت بہت اہمیت رکھتی ہے،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبینک میں کتنی رقم ہونےپر زکواۃ کٹے گی؟نصاب جاری
اسٹیٹ بینک نے 24 مارچ کوبینکوں میں عوامی لین دین نہ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا
مملکت میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا،سعودی رویت ہلال کمیٹی
مزید پڑھیئےتاریخ پہ تاریخ : پی ٹی آئی کےمینارپاکستان جلسے کا دن پھر تبدیل
پہلے 22 مارچ کو جلسے کا اعلان کیاگیا تھا،اس کے بعد 23 مارچ کی تاریخ دی گئی۔اب 26 مارچ کو جلسے کی اجازت طلب کرلی گئی
مزید پڑھیئےپاکستان کےخلاف سیریزکیلئے افغان اسکواڈ کا اعلان،راشدخان کپتان
پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان 3 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کیلئے شاداب خان کی قیادت میں آج شارجہ روانہ ہوگی
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا ایک دن کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان
کرائے 10فیصد کم وصول کئے جائیں گے،اطلاق اندرون ملک فلائٹس پر اطلاق ہوگا
مزید پڑھیئےکل رمضان کا چاند نظرآنے کا کتنا امکان؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں مفت آٹا کی تقسیم بزرگ شہری کی جان لے گئی
مفت آٹے کے مرکز پر بدنظمی، بزرگ شہری کو آٹا بھی نہیں ملا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بدنظمی کی تردید کردی
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک طالبان پاکستان میں پھوٹ پڑ گئی
طرفین میں بجٹ سمیت وسائل کے لین دین میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی، غربت کے باعث نوجوان لڑکی نے خود کشی کرلی
لڑکی کی شناخت 24 سالہ صوفیہ ولد شہاب الدین کے نام سے کی گئی ۔
مزید پڑھیئےدہشت گرد چھپ کرہی عدالت آتے ہیں، مریم اورنگزیب
کیا پنکی باجی(بشریٰ بی بی) کو ہیرے اور انگوٹھیاں لیتے ڈر لگا تھا اور ان کی چیخیں نکلتی تھیں؟۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی نیب کیسز میں بھی حفاظتی ضمانت منظور
ہ الیکشن کا اعلان ہو چکا، سارا وقت عدالت اور وکیلوں کے ساتھ گزر جاتا ہے۔ الیکشن کیلیے ٹکٹ دینے تک کا ٹائم نہیں مل رہا۔ عمران خان
مزید پڑھیئےمحمد خان بھٹی کی ویڈیو بکواس ہے، فواد چوہدری
مظاہر نقوی صاحب کا بیک گراﺅنڈ یہ ہے کہ ان کے دو بیٹے ہیں ،دونوں ان کے فرنٹ مین ہیں، تو وہ ہر غلط کام میں مبتلا ہیں، محمد خان بھٹی
مزید پڑھیئےمنڈی بہائوالدین میں تاریخ کی شدید ژالہ باری
شدید ژالہ باری سے گندم، مکئی، چنا، آلو اور مونگ پھلی کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےکے پی میں پی ٹی آئی کارکنوں کیلیے نیا شیڈول جاری
ہر یونین کونسل سے 20 کارکن زمان پارک جائیں گے- 22 مارچ تک پشاور ریجن اور 25 مارچ تک ہزارہ کے کارکنان کی ڈیوٹی-مردان کے کارکنوں کے زمان پارک میں ڈیرے-
مزید پڑھیئےلاہور پولیس کو فری ہینڈ ملنے سے پی ٹی آئی میں خوف
کریک ڈائون کے پہلے مرحلے میں رہنمائوں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد غائب ہوگئی-زمان پارک میں بھی سرگرمیاں ٹھنڈی-جلسے پر غیر یقینی کے بادل چھاگئے-
مزید پڑھیئے’’عراق پر حملہ امریکا کا سب سے بڑا گناہ تھا‘‘
جھوٹے الزامات کے تحت چڑھائی کی گئی-ہزاروں امریکی، لاکھوں عراقی لقمہ اجل بنے-عراق کے پاس وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار نہیں تھے-ایف بی آئی
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کے وکیل کا جسٹس طارق سلیم شیخ پرعدم اعتماد
لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی سماعت کل (بروز بدھ) تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے 2 مقدمات میں عمران کی حفاظتی ضمانت منظور
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھیئےسستا پٹرول اسکیم ، آئی ایم ایف بھی میدان میں آ گیا
پاکستان نے کم آمدنی والوں کو ایندھن پر سبسڈی دینے پر کوئی مشاورت نہیں کی ،آئی ایم ایف
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار نے اتحادیوں کو خوشخبری سنا دی
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں ہوجائے گا-اس سے پہلے ڈالر دو سو روپے سے نیچے لانے کی یقین دہانی کرائی تھی جو پوری نہ ہو سکی-
مزید پڑھیئے