صیہونی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف برطانیہ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی گلوکار کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل
امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے 15 مارچ جمعہ کے روزلاس اینجلس کی کِنگ فہد مسجد میں نمازِ جمعہ سے قبل اسلام قبول کیا۔
مزید پڑھیئےدہشتگرد حملے کی مذمت ہی نہیں جواب بھی دینگے،وفاقی وزیر داخلہ
ہم اس حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کریں گے بلکہ جواب دیں گے، ہم اس حملے کا ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمعاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج خطرہ،بھارتی چیف آف ڈیفینس اسٹاف
بھارت کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے اور چیلنج ہی کسی قوم کو مضبوط بناتے ہیں۔ کارگل اور گلوان کے کیس میں ہم اس کا مشاہدہ کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےاسرائیلی بمباری سے مزید 43 شہید،فلسطینیوں کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے
ملبے سے بچے سمیت 2 افراد زندہ نکال لیے گئے۔ جس عمارت سے ان 2 افراد کو نکالا گیا ہے وہ گزشتہ روز اسرائیلی بمباری سے تباہ ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ ،موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ
فائرنگ سے موٹروے پولیس کی گاڑی پر گولیاں لگیں۔خوش قسمتی سے فائرنگ سے موٹروے پولیس محفوظ رہی
مزید پڑھیئےامریکی سینیٹر نے ہفتے میں 32 گھنٹے کام کی تجویز دے دی
دنیا بھر میں لوگوں سے بہت زیادہ کام لیا جارہا ہے۔ عام آدمی کو جس قدر آرام ملنا چاہیے اُتنا آرام مل نہیں رہا۔ اس حوالے سے سوچنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور : پتنگ سازوں، ڈور مینوفیکچررز کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
پتنگ بازی سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا، پتنگوں کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
مزید پڑھیئےملتان سلطانز کی باؤلنگ کوچ کھلاڑیوں سے متاثر، روزے رکھنے لگیں
ہم صبح چار بجے کھانا کھاتے ہیں، اس کے بعد پورا دن بھوکے رہتے ہیں، شام میں روزہ کھولتے ہیں، پھر سب لوگ نماز پڑھنے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےصدر مملکت کا دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر کے جنازے میں شرکت کی
مزید پڑھیئےنگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے، مریم نواز
رمضان نگہبان پیکیج کے تحت 28 لاکھ 32 ہزار گھرانوں کو ترسیل مکمل ہو گئی جس کی ڈیجیٹل تصدیق بھی کی گئی۔
مزید پڑھیئےمیر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ میں صدر آصف علی زرداری، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، سینئر فوجی افسران اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بھینس اور مرغی پال کر دن بدلنے کا فارمولا
وہ قوم بنتی ہے جو اپنے پاؤں پہ کھڑی ہو، خیرات کے پیسے سے قومیں نہیں بنتی، خواتین کو گھروں میں روزگار دیں گے
مزید پڑھیئےملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
ملیکہ بخاری نے اپنی بڑی بہن کی بیماری کے حوالے سے بیرون ملک جانے کی اپیل کی تھی، ڈاکٹرز نے فیملی کو 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا ۔
مزید پڑھیئےیوم پاکستان پریڈ، اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا
اسلام آباد میں 17 ، 19 ، 21 اور 23 مارچ کو رات 12 بجے سے لے کر دن 2 بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا
مزید پڑھیئےسدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش
سدھو موسے والا سے پیار کرنے والے لاکھوں مداحوں کی دُعاؤں سے خدا نے ہمیں سدھو کے چھوٹے بھائی کی نعمت سے نوازا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں یونیورسٹی ہاسٹل پر حملہ، کئی غیر ملکی طلبہ زخمی
گجرات یونیورسٹی سرکاری ادارہ ہے اور اس کے ہاسٹل میں غیر ملکی طلبہ خصوصی اجازت و انتظام کے تحت قیام پذیر ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کیخلاف جہاد کرنے والا اسرائیلی شہری جیل میں مردہ پایا گیا
حالیہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے جمعہ ابوغنیمہ کو گرفتار کرلیا تھا، جمعہ ابو غنیمہ ہفتے کو اسرائیل کی ایشیل جیل میں اپنے سیل میں مردہ پائے گئے
مزید پڑھیئےمجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے،ڈیرن سیمی
اس وکٹ پر ہم نے 15 سے 20 رنز کم کیے، ہم نے ابتدائی 10 اوورز کے بعد اسلام آباد کو کم بیک کا موقع دیا
مزید پڑھیئےاسرائیلی پولیس کا افطار کی تیاری میں مصروف فلسطینیوں پر دھاوا
اسرائیلی اہلکار فلسطینیوں پر اسلحہ تان کر ایک شخص کو گرفتار کر کے لے گئے۔ 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 31 ہزار 550 سے زائد ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےچینی فوج کا دستہ یومِ پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گا،ترجمان چینی وزارت دفاع
پہلا موقع نہیں ہے کہ چینی فوجی یوم پاکستان کی پریڈ میں شریک ہون گے۔ اس سے قبل 2017 میں بھی انہوں نے ایونٹ میں حصہ لیا تھا
مزید پڑھیئےایک دو سیریز کے بعد کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ مناسب نہیں: شاداب
شاہین آفریدی سے ایک سیریز اچھی نہیں گئی تو ان سے کپتانی لینے کی باتیں شروع ہوگئیں ہیں، پاکستانی ٹیم کی کپتانی لانگ ٹرم بنیاد پر دینی چاہیے
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں پہنچ گئی
پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے دو، لیوک ووڈ، مہران ممتاز، خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےجنوری میں امریکی و ایرانی حکام کی ملاقات کا انکشاف
ملاقات میں ایرانی وفد کی قیادت نائب وزیرخارجہ علی باقری نے اور امریکی وفد کی قیادت مشرق وسطیٰ سے متعلق امور میں امریکی صدر کے مشیر بریٹ میک نے کی
مزید پڑھیئےسعودی شہزادی انتقال کرگئیں
نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا
ہائیبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کر سکے گا، کیونکہ آئی سی سی کی جانب سے ایونٹ میں بھارت کی شرکت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے
مزید پڑھیئےلاہور:لٹن روڈ پر مکان کی چھت گر گئی، 3 بچے جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ اور 2 بچیاں شامل ہیں، بچوں کی شناخت 11 سالہ کائنات، 9 سالہ بسمہ اور 7 سالہ حسنین کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہ منظور،حکومت بجلی مہنگی کرنے پر رضامند
حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا
شہداء کو ان کے آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 فوجی شہید،6 دہشت گرد ہلاک
شہداء میں حوالدار صابر، نائک خورشید، سپاہی ناصر، سپاہی راجا اور سپاہی سجاد شامل ۔جوانوں کا تعلق ضلع خیبر، لکی مروت، پشاور، کوہاٹ اور ایبٹ آباد سے ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos