تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عمیر خان نیازی نے میدان مار لیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
این 47 کے نتائج، شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی
فارم 45 کے مطابق میں این اے 47 کا الیکشن جیت چکا ہوں، آر او آفس کے باہر لگائی گئی اسکرین بھی اچانک بند کردی گئی۔
مزید پڑھیئےکامیاب آزاد امیدوار72 گھنٹوں میں ن لیگ کی حمایت کردیں گے، اسحاق ڈار
عام انتخابات میں کامیابی سیمٹنے والے امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےاین اے 15مانسہرہ ، قائد ن لیگ نوازشریف کو شکست ہو گئی
آزادامیدوار شہزادہ محمد گشتاسپ خان ایک لاکھ 5249ووٹ کر کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھیئےاین اے 128لاہور، عون چوہدری نے سلمان اکرم راجہ کو شکست دیدی
عون چوہدری ایک لاکھ 72ہزار 576ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔
مزید پڑھیئےنارووال ، دانیال عزیز کا بھی بیٹا گرفتار
سابق ایم این اے مہناز اکبرعزیز بھی آر او آفس موجود ،این اے 75 کا پریزائیڈنگ افسران رزلٹ لے کر نہ پہنچ سکے ۔
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی بھی الیکشن ہار گئے
چوہدری سالک حسین نے 55615 ووٹ لے کر کامیاببی سمیٹ لی ۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کو صوبائی اسمبلی کی 2،بیٹے کو ایک نشست پر شکست
پرویز خٹک پی کے 87 اور پی کے 88میں بری طرح شکست ہوئی۔
مزید پڑھیئےصادق سنجرانی بلوچستان اسمبلی کا الیکشن جیت گئے
صادق سنجرانی نے 18 ہزار 802 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیئےعوام نے بلند واضح طور پر فیصلہ سنادیا،شاہد خاقان عباسی
مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ عدم استحکام اور افراتفری کا باعث بنے گا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 79، ن لیگ 56، پی…
نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،اب تک 104 قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج موصول
مزید پڑھیئےاگلی حکومت ہماری ہوگی،تحریک انصاف کےرہنما علی ظفر کا دعویٰ
عوام کا مینڈیٹ جیت گیا، اب پی ٹی آئی حکومت بنائی گی،علی ٖظفر
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا انتخابی نتائج کی سست روی پر تشویش کا اظہار
پیپلز پارٹی کے لئے ابتدائی انتخابی نتائج حوصلہ افزاء ہیں، بلاول
مزید پڑھیئےکراچی: رات 10 بجے کےبعد انتخابی نتائج کی فراہمی بند
آر اوز، الیکشن کمیشن نتائج ظاہر کرنے سے گریزاں، سیاسی جماعتوں کو تشویش،ضلعی انتظامیہ نے اسکرینز بند کرادی گئیں، صحافیوں کی رسائی بھی ختم کردی گئی
مزید پڑھیئےکراچی،متحدہ پہلی،آزاد دوسری،پی پی تیسرے،جماعت اسلامی چوتھی پوزیشن پر
کئی پولنگ اسٹیشن پر ووٹرزکی صبح سویرے ہی قطاریں لگ گئیں،وقت ختم ہونے کے بعد بھی پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد نے ووٹ کاسٹ کیا
مزید پڑھیئےالیکشن 2024: کہیں ن لیگ،کہیں پی پی آگے، بیشتر حلقوں میں آزاد کو سبقت
پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر وقفہ جاری رہی،،نوازشریف،شہباز شریف،مریم نواز،حمزہ شہباز،بلاول بھٹو،سلمان اکرم راجہ، افضل کھوکھرآگے
مزید پڑھیئےپولنگ اسٹیشنزپرحملے،لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق
گوادر میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر بم حملہ ، زیارت میں سیاسی کارکن مارا گیا،3زخمی،کراچی، خیر پور، میر پور خاص کے پولنگ اسٹیشنز میدان جنگ، ایک ہلاک
مزید پڑھیئےکراچی: قادر مندوخیل کی جانب سے پولنگ اسٹیشن پر حملے کا نوٹس
الیکشن کمیشن کی متعلقہ ریٹرننگ افسر کو فوری طور پر کارروائی کی ہدایت
مزید پڑھیئےاہل بلوچستان نےدہشتگردی کاایجنڈا مستردکردیا،جان اچکزئی
لوگوں کاٹرن آئوٹ نظام پرانکااعتماد، دہشتگردوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی،نگران وزیراطلاعات بلوچستان
مزید پڑھیئےکراچی : متحدہ رکن رابطہ کمیٹی ارشد وہرہ پرمسلح افراد کا حملہ
پی پی نےبلاول ہاؤس چیف گارڈ اکرم بلوچ کی سرپرستی میں امیدوارپرحملہ کیا
مزید پڑھیئےمیہڑ: الیکشن کے روز 2 گروپس میں تصادم، فائرنگ، ایک جاں بحق
خواتین پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ سست رفتاری سبب بنی، زخمی لاڑکانہ اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھرمیں رینجرزاورفوج کا دن بھرگشت
صوبہ بھرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ،نگران وزیراعلیٰ فضائی نگرانی کرتے رہے
مزید پڑھیئےعام انتخابات کے پُرامن انعقاد پر قوم کو دلی مبارکباد، آئی ایس پی آر
قانون نافذ کرنے والے اداروں پرفخر،جمہوری روایات کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں،ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےملک بھرمیں موبائل وانٹرنیٹ سروسز بند،سیاسی جماعتیں بھی برہم
جیالوں کا الیکشن کمیشن آفس باہرمظاہرہ ،پی پی کا چیف جسٹس کو خط، پی ٹی آئی، متحدہ، کاشدید ردعمل،معاملہ مشکوک،دھاندلی قرار
مزید پڑھیئےالیکشن 100 فیصد شفاف اورپر امن ہوئے، چیف الیکشن کمشنر
کسی شہری کو ووٹ کاسٹ کرنے سے نہیں روکا گیا، سکندر سلطان راجہ
مزید پڑھیئےپاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی ماؤنٹ اکونکاگوا سر کرلی
عبدالجوشی اور سعد منور نے 6960 میٹر بلند چوٹی پر پہنچ کر اذان بھی دی
مزید پڑھیئےشوہر کئی کئی دن تک نہیں نہاتا، خاتون نے خلع لے لی
عدالت کا شوہر کو سابقہ اہلیہ کے ساتھ اتنے عرصہ تکلیف سے زندگی گزارنے کا پانچ لاکھ ترکش لیرا جرمانہ ادا کرنیکا حکم
مزید پڑھیئےمتنازع الیکشن آئندہ حکومت کی قانونی حیثیت کونقصان پہنچائیگا،آئی سی جی
انتخابات گہری سیاسی پولرائزیشن اور ایک پارٹی کیخلاف کریک ڈائون کے ماحول میں ہو ئے،رپورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان کے بعد 53 ممالک میں 2024 میں انتخابات ہوں گے،رپورٹ
سال 2024 میں جن 64 ممالک میں انتخابات ہونے تھے، اس میں سے 9 ممالک میں 7 فروری تک انتخابات کا انعقاد ہوگیا،امریکی میگزین
مزید پڑھیئےانٹر نیٹ سروسز کی بندش ، آئی ٹی انڈسٹری کو شدید دھچکا،اربوں کا نقصان
ایک روز میں برآمدات ،سروسز کے معاہدے متاثر ہوئے: نعمان سعید
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos