سب سے پہلے گوجرانوالہ والوں نےتوشہ چور اور گھڑی چور کو پکڑا تھا، گوجرانوالہ کے شہری ملک سب سے پہلے ملک کے بڑے فتنے اور نوسرباز کو پہچانتے ہیں ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے لیگ کے 18 ویں میچ میں کراچی کنگز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرے گی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں خواجہ سرا کی جانب سے امامت کروانے پر مقدمہ درج
تقریبا دو سال تک بطور عام مسجد فرائض سر انجام دیتا رہا اس دوران اس نے متعدد جنازے اور نکاح بھی پڑھائے
مزید پڑھیئےپی آئی اے نےطیاروں کی مینٹیننس کیلئےPCAA سے منظوری حاصل کرلی
پی آئی اے اب اسلام آباد میں A320 کے بعد اب بوئنگ 777 طیارے پر چیک A مینٹیننس کرنے کے قابل ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمیری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں ،عمران خان
اگر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کرسکتا ہوں،لگتا ہے آرمی چیف ہی مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں۔ صحافیوں سے ملاقات
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے نظر بند رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر کی نظر بندی کے احکامات معطل کر دیے۔
مزید پڑھیئےگلیات ڈونگا گلی کی گہری کھائی سے سیاح کی لاش برآمد
گزشتہ روز اسلام آباد کا رہائشی40 سالہ سعد صدیق نامی نوجوان کے لاپتہ ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ٹانگ نہیں، دماغ میں مسئلہ ہے، اسحاق ڈار
دو بدو بات کر لیتے ہیں،آج عمران نیازی کو آئینہ دکھائوں گا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمیاں بیوی کے جھگڑے نے دونوں کی جان لے لی
ایک دوسرے پر براہ راست فائرنگ کی،پہلے بیوی نے دم توڑا پھر شوہر بھی داغ مفارقت دے گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو کرانے کا اعلان
صدر مملکت نے پولنگ ڈے کے لیے اتوار کے دن کی منظوری دیدی ۔
مزید پڑھیئےاستعفے کے سوال پراسحاق ڈار سیخ پا ہو گئے
ایک ہی بات کہتے رہے کہ "4 بج کر 10 منٹ پر"آئیں، صحافیوں نے متعدد بار بات کرنے کی کوشش کی انہوں نے ہر بار جواب میں "4 بج کر 10 منٹ پر" کہا ۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلیے تاریخیں تجویز کر دیں
اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے تحت انتخابات کیلیے 30 اپریل سے 7 مئی تک تاریخیں تجویز کیں۔
مزید پڑھیئےملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا
ملک عبدالولی کاکڑ کا تعلق بلوچستان کی سیاسی پارٹی بی این پی مینگل گروپ سے ہے۔
مزید پڑھیئےپشاورہائیکورٹ کا قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات روکنے کا حکم
عدالت نے ضمنی انتخابات کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے استعفوں کی منظوری سے متعلق جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےان کے نام کا پورا ٹرک کھڑاہے،فواد چوہدری کی آڈیو وائرل
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے کبھی ملاقات نہیں کی،نہ ہی انہیں جسٹس مظاہر کی مدد کرنے کا کہا تھا۔فواد چوہدری نے آڈیو جعلی قرار دیدی
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملے کا ایک اور منصوبہ سامنے آ گیا
معاملے پر تحقیقات کی جائیں اورعمران خان کی سیکیورٹی کو جامع بنایا جائے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئے”ہارن دے کر پاس کر، ٹرک دے کر انصاف کر“
فواد چوہدری کی آڈیو لیک ہوتے ہی سوشل میڈیا پر میمز کا سلسلہ شروع ہوتے ہی مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب الیکشن،الیکشن کمیشن کا صدر سے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی ،خیبرپختونخوا کے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں پابند سلاسل ڈاکرعافیہ کی سالگرہ خاموشی سے گزر گئی
گھر والوں سے آخری رابطہ سات برس پہلے ہوا تھا-وزارت خارجہ کی عدم دلچسپی کے سبب ہائیکورٹ میں جاری کیس سست روی کا شکار-اگلی پیشی17 مارچ کو ہے- رپورٹ
مزید پڑھیئےسینئر جج صاحبان کو دھمکی ناقابل قبول ہے، فواد چوہدری
پاکستان آج دنیا میں تنہا ہو گیا، قریب ترین دوست ممالک حکومت کو مدد دینے سے گریزاں ہیں ۔
مزید پڑھیئےالیکشن کا فیصلہ دینے والے ججوں کیلیے دعا کرنی چاہیے،سینئر تجزیہ کار
مجھے پہلے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی امید تھی نہ ہی اب ہے،گفتگو
مزید پڑھیئےترکیہ کیلیے امداد، پاکستان نے نیٹو کو ریلیف فلائٹس کی اجازت دیدی
قطر اور نیٹو ریلیف فلائیٹس لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آپریٹ ہوں گی،ترجمان سول ایویشن اتھارٹی
مزید پڑھیئےعمران خان کی طرح مجھے بھی انصاف ملتا تو پاکستان ہچکولے نہ کھا رہا…
ملک ترقی کر رہا ہوتا اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوتا۔غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےبرطانیہ کی مثالیں دیتے ہیں ،خود عدالت کا احترام نہیں کرتے،جج
اپنے ساتھ غنڈے اور بد معاش بھی کمرہ عدالت لے آتے،عدالت میں زندہ اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےصدرمملکت عارف علوی آج لاہور آئیں گے،عمران خان سے ملاقات متوقع
آج شام ایک شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے،عمران خان سے ملاقات متوقع
مزید پڑھیئےبھارت کی جانب سے چمچہ گیری،روسی وزیر خارجہ نے جھاڑ پلا دی
وزیرِ خارجہ سرگئی لیوروف اپنی سیٹ سے اٹھے اور اسٹیج پر جانے لگے تو ایک بھارتی سرکاری اہلکار صرف راستہ دیکھانے کیلئے ان کے ساتھ تیز تیز چلنے لگا
مزید پڑھیئےپاکستان میں جمہوری اورقانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں ،امریکا
پاکستان سے افغان مہاجرین کریک ڈاؤن پربات کر رہے ہیں اِنہیں ایسی جگہ نہ بھیجاجائے جہاں ظلم کا سامنا ہو،نیڈ پرائس
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
8 روپے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر277 روپے پر آگیا
مزید پڑھیئےفلورملزایسوسی ایشن کی ہڑتال،کراچی کی 90 سے زائد فلور ملیں بند
120 روپے کلو گندم خرید کر سستا آٹا نہیں فروخت کرسکتے،چیرمین فلورملز ایسوسی ایشن چوہدری یوسف
مزید پڑھیئےبھارتی جاسوس کلبھوش کی گرفتاری کو 7سال مکمل
کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2016 کو چمن سے گرفتار کیا تھا، پاکستانی عدالت نے کلببھوشن کو سزائے موت سنائی تھی
مزید پڑھیئے