ٹیم کا کمبی نیشن اچھا بن گیا ہے ایسے کھیلتے رہے تو اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شیخ رشید کی ای سی ایل میں نام ڈالنے کیخلاف درخواست
عدالت نے وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 فروری کو جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل کو دہرا معیار ختم کرنا ہو گا: سعودی عرب
سلامتی کونسل میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔امریکا نے تیسری بار غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کیا ہے۔
مزید پڑھیئےفلسطین پراسرائیلی قبضہ،عالمی عدالت میں امریکا اور روس آج دلائل دیں گے
امریکا نے 2022 میں اس بات کی شدید مخالفت کی تھی کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے کی قانونی حیثیت کے حوالے سے عالمی عدالتِ انصاف کوئی رائے دے
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کے امیدواروں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز
پی ٹی آئی حمایت یافتہ 82 ایم این ایز سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے ہیں جبکہ سندھ سے کامیاب 9 ایم پی ایز بھی سنی اتحاد کونسل کو پیارے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےانتخابی دھاندلی،کمشنر راولپنڈی کے الزامات،کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں
الیکشن کمیشن کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی اسمبلی کے 13 اور صوبائی اسمبلی کے 26 ریٹرننگ کے بیانات قلم بند کیے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج
اجلاس آج جاتی امرا میں ہو گا جس کی صدارت نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کریں گی، اجلاس میں پنجاب سے منتخب ہونے والے لیگی اراکین اسمبلی شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ،مزید 107فلسطینی شہید
النصر ہسپتال غیر فعال ہونے سے 8مریض انتقال کر گئے ، حملوں میں اب تک شہید ہونیوالے افراد کی تعداد 29ہزار سے تجاوز کرچکی ہے
مزید پڑھیئےانتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر آج پھرسماعت ہو گی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل9، زلمی کا آج کنگز سے مقابلہ، سلطانز کا قلندرز سے سامنا
ملتان سلطانز سے میچ میں لاہور قلندرز بھی شکستوں کی کھائی سے نکلنے کیلیے کوشاں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، دہشت گرد جہنم واصل
سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ڈیرہ اسماعیل خان میں کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد محمد سہیل جہنم واصل ہو گیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں لیگی رہنماؤں سے خواتین الجھ پڑیں، ہاتھا پائی
حنیف عباسی نے اس دوران خواتین کی ویڈیو بنانا شروع کی تو خواتین نے ہاتھا پائی شروع کردی اور لیگی رہنماؤں کا گریبان بھی پکڑا۔
مزید پڑھیئےنئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکا
پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیئے،
مزید پڑھیئےمعاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گے
اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد سے مسلم لیگ ن کے حکومت سازی کے حوالے سے کامیاب مذاکرات ہوئے۔
مزید پڑھیئےآزاد امیدوار انعام باری پیپلز پارٹی میں شامل
انعام باری پی پی 238 سے 54500 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں آزادانہ تحقیقات ممکن نہیں، گوہر خان
سابق کمشنر روالپنڈی لیاقت علی چٹھہ اوران کے اہلِ خانہ کو تحفظ دیا جائے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبلوچستان سے دو آزاد ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل
شہباز شریف نے ولی محمد اور عبد الخالق خان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارک باد دی۔
مزید پڑھیئےکراچی،بچوں کی لڑائی پر جھگڑا، فائرنگ سے یوسی چیئرمین جاں بحق
مقتول صابر مگسی گلستان جوہر یو سی 9 کا منتخب چئیرمین تھا۔ واقعہ میں چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےپولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ ، قادر مندو خیل کیخلاف مقدمہ درج
مشتعل افراد کی سربراہی این اے 242 کے نامزد امیدوار قادر خان مندو خیل کررہے تھے،پریذائیڈنگ آفیسر
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا اجلاس 22فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ
میرے علم میں نہیں کہ ابھی ہاؤس مکمل ہے یا نہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین شاہ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے نواز شریف کو طلب کر لیا
33 پولنگ اسٹیشنز سے نوازشریف کو ایک لاکھ 1 ہزار ووٹ دلوائے گئے، یہ بہت بڑی دھاندلی کا کیس ہے۔ وکیل
مزید پڑھیئےکراچی میں 25 فروری کو پھر بارش کا امکان
25 فروری کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس، ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
عدالت نے ملزم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےمارشل لا انفرادی فیصلہ ہوتا ہے، فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی، چیف جسٹس
ہمارا اختیارِ سماعت بالکل واضح ہے۔ دو مرتبہ نظرثانی نہیں ہو سکتی۔ ہم اس کیس میں لکیر کیسے کھینچ سکتے ہیں۔چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا ٹریبونلز کیلیے 9 ججز کی خدمات دینے سے انکار
لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی کمی اور زیر التوا کیسز میں اضافے کے باعث صرف 2ججز کو ٹربیونل تعینات کرنے کے لیے نام الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے۔
مزید پڑھیئےبرازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا
برازیل کے صدر لولا دا سیلوا نے غزہ میں اسرائیل کے کردار کو ہٹلر اور فلسطینیوں کی نسل کشی کو ہولاکاسٹ سے تشبیہ دی تھی۔
مزید پڑھیئےسندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے دوران بدنظمی، آج کا پرچہ منسوخ
منسوخ کیے گئے ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ترجمان
مزید پڑھیئے5 وکلا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
عمیر نیازی، حامد خان، بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین اور سلمان صفدر شامل
مزید پڑھیئےایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفیٰ دے دیا
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمود شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
مزید پڑھیئےبلاول نے ن لیگ پرغیرسنجیدگی کا الزام عائد کردیا
ن لیگ اپنا موقف تبدیل کرے، پی پی اپنے موقف میں تبدیلی نہیں لائے گی۔ صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos