تمام وزیروں، مشیروں اور معانین نے مراعات، تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ، وزرا گیس، پانی، بجلی کا بل ذاتی جیب سے ادا کریں گے۔شہبازشریف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی بڑی کمی
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےگیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہرکی طرف بھاگتا ہے،بیٹاعبدالرحمان کھیتران
بچوں کی موجودگی کےناقابل تردید ثبوت سامنے آگئے ہیں، تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سردار زبردستی بچوں سے کام لے رہا ہے۔انعام شاہ کھیتران
مزید پڑھیئےپاکستان جیلوں میں قید افغان شہریوں کو رہا کرے،ملاعبدالغنی
طورخم اور اسپن بولدک میں مسافروں کو ضروری سہولیات فراہم کی جائیں،ترجمان افغان حکومت
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کتنی ہی بری کیوں نہ لگیں،ثابت کرنا ہو گا بنیادی حقوق کے…
اگر نیب قانون اچھا ہے تو اس سے ملک کو کتنا فائدہ ہوا؟جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےوزیر دفاع خواجہ آصف کابل پہنچ گئے،افغان قیادت سے ملاقات
افغان حکام کے ساتھ بات چیت کے دوران سرحد پار دہشت گردی، اسلحے اور منشیات کی اسمگلنگ روکنے سمیت معاملات اٹھائے۔
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک کا آغاز،شاہ محمود قریشی قیدیوں کی وین میں بیٹھ گئے
پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان خود اپنی مرضی سے وین میں بیٹھ گئے ہیں ۔پولیس
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے…
اگرعمران خان آئندہ سماعت پرپیش نہیں ہوں گے توقانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےحکومت وزیرکو بچانےکی کوشش کر رہی ہے، چیئرمین مری قبائل اتحاد
کوئٹہ میں بارکھان میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور مری قبیلے کے افراد کا دھرنا جاری۔
مزید پڑھیئےبارکھان واقعہ،عبدالرحمان کھیتران نے بیٹے پر سازش کا الزام لگا دیا
بیٹے نے خاتون سے بیان ریکارڈ کروایا کیونکہ وہ سردار بننا چاہتا ہے۔عبدالرحمان کھیتران
مزید پڑھیئےسائفرکی تحقیقات کیلیے دائر تینوں اپیلیں مسترد
سائفرکی تحقیقات کے لیے اپیلیں ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ، سید طارق بدراور نعیم الحسن نے دائر کی تھیں۔
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک،لاہور پولیس نے بھی پلان بنا لیا
تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو آج گرفتار نہیں کریں گے،بیان
مزید پڑھیئےگرفتاریاں نہ ہونے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی کیا ہے؟
حکومت نے گرفتاریوں سے انکارکیا تو پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان مال روڈ چیئرنگ کراس پر دھرنا دیں گے۔
مزید پڑھیئےپولیس اہلکاروں پر دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی
وہ اہلکارموبائل فون استعمال نہیں کریں گے جو فیلڈ سیکیورٹی ڈیوٹی پر ہیں۔آئی جی سندھ
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک ملک کے خلاف سازش ہے،مریم اورنگ زیب
عمران خان توشہ خانے کا چور ہے،یہ فارن فنڈنگ کیس میں کہیں پیش نہیں ہوتا، کیوں کہ وہ چور ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچین نے پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹرپر جاری بیان میں چین کی جانب سے پاکستان کے لیے 70 کروڑڈالرکی فنانسنگ کی منظوری کی اطلاع دی۔
مزید پڑھیئےکراچی بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی جمع کرائے ریکارڈ اور دستاویزات کا جائزہ لے گی۔
مزید پڑھیئےگرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان کے بینک اکاؤنٹس چیک ہوں گے
تحریک انصاف کے رہنمائوں یا کارکنان کو دفعہ 144 کے تحت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےآج چیئرنگ کراس پر گرفتاری پیش کر یں گے،شاہ محمود قریشی
مسلم لیگ ن کی قیادت کی عدلیہ پر تنقید قابل قبول نہیں ،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی: باپ نے نافرمان بیٹے کو چھری وار کر کے مار ڈالا
بیٹا نافرمانی کرتا تھا اوراکثرلڑائی جھگڑا کرتا تھا اس لئے مار ڈالا ، ملزم کا اعتراف
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل
نجم سیٹھی دل کے بھی مریض ہیں اور اسٹنٹس بھی ڈالے جا چکے ہیں
مزید پڑھیئےچیئرمین کے مستعفیٰ ہونے کے بعد نیب میں اکھاڑ پچھاڑ شروع
اکھاڑ پچھاڑ کے سلسلے میں ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو ہٹانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
پریس کانفرنس آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس سے براہ راست نشر کی جائے گی
مزید پڑھیئےبجلی کے صارفین پر17 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
بجلی صارفین سے اکتوبر سے دسمبر 2022 کیلئے17ارب روپے وصول کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےکراچی: فینسی نمبرپلیٹ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی آڑمیں پولیس کی چاندی
عائشہ منزل کے قریب ناکہ لگاکر رشوت وصولی -گلبرگ تھانے کی پکٹوں پر بھی دھندا جاری
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح کے بجائے سہہ پہر 3 بجے ہوگا
مزید پڑھیئےآباد ممبران کی زمینوں پر قبضے -حکومت کی پراسرار خاموشی
وزیراعلیٰ سندھ کو شکایتی خط کے باوجود کارروائی نہ ہوسکی -افسران کی ملی بھگت سے جعلسازی کے ذریعے قبضوں کا معاملہ سنگین ہوگیا
مزید پڑھیئےجہلم میں نرس نومولود بچی کو الیکٹرک ہیٹر پر رکھ کر بھول گئی
بچی کا جسم مختلف حصوں سے جل گیا،نومولود بچی کو سول اسپتال منتقل، اسپتال ذرائع
مزید پڑھیئےطالبعلم نےمارک شیٹ نہ دینے پر پرنسپل کو آگ لگا دی
یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور کے فارمیسی کالج میں پیش آیا ہے۔ جس میں کالج کی پرنسپل کو گھر جاتے ہوئے طالبعلم نے آگ لگا دی
مزید پڑھیئےراکھی ساونت کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل
اسلام قبول کرنے کے بعد راکھی ساونت نماز پڑ رہی ہیں جبکہ ایک انٹرویو میں وہ نوجوان مسلمانوں کو نمازکی تلقین بھی کرتی نظرآئیں
مزید پڑھیئے