اب تک ترکیہ میں 31 ہزار 643 اور شام میں 4 ہزار 614 افراد زندگی سے محروم ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سستے آٹے کی جدوجہد نے ایک اور جان لے لی
میانوالی میں سرکاری اسٹال پر کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا
مزید پڑھیئےمریم نوازمیری لیڈر ہیں نہ پارٹی کی،شاہد خاقان عباسی
مریم نواز نے پارٹی صدارت سنبھالی تو فیصلہ کروں گا جماعت میں آگے چل سکتا ہوں یا نہیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
گیس کی قیمتیں 16.6 فیصد سے 124 فیصد تک بڑھادی گئیں،50 کیوبک میٹر تک گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین مستثنیٰ
مزید پڑھیئےاگلے سال پی ایس ایل پشاور میں بھی ہوگا،چیئرمین پی سی بی
پی ایس ایل نے قومی ٹیم کو بڑے کھلاڑی دیے اور آئندہ بھی قومی ٹیم کو بڑے کھلاڑے دیتا رہے گا،نجم سیٹھی کا افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےجنوری 2023 میں ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں 9.9فیصد کمی
ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر13.1فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، مرکزی بینک نے تفصیلات جاری کردیں
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8، ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 176رنز کا ہدف
لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ اور فخر زمان نے بیٹنگ کا آغاز کیا، ۔61 کے سکور پر لاہور قلندر کی پہلی وکٹ گری جب مرزا بیگ آئوٹ ہوئے
مزید پڑھیئےترکیہ میں زلزلے سے84ارب ڈالرنقصان کا تخمینہ
زلزلےسےتباہ عمارتوں کی تعمیر نو پر 70ارب سے زیادہ لاگت آئےگی، رپورٹ
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کیخلاف 4 وکٹوں پر138 رنز بنا لئے
لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ اور فخر زمان نے بیٹنگ کا آغاز کیا، ۔61 کے سکور پر لاہور قلندر کی پہلی وکٹ گری جب مرزا بیگ آئوٹ ہوئے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8، ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ملتان میں پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں
مزید پڑھیئےحیدر آباد کے نجی اسکول میں بچی کی ہلاکت پر وزیر تعلیم سندھ کا…
ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز رفیعہ جاوید نےوزیر تعلیم کی ہدایات پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے
مزید پڑھیئےبے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کے طلبا سفری سہولیات سے محروم
یونیورسٹی کی جانب سے چلائے جانے والے پوائنٹس بند کردیئے گئے،سمیسٹر فیس میں 6ہزار روپے کا اضافی ٹرانسپورٹ چارجز عائد کرنے پر طلبا سراپا احتجاج بن گئے
مزید پڑھیئےپہلے پیسے۔چین کی شپنگ ایجنسی سے کنیٹینرزکی پاکستان روانگی روک دی
پاکستان میں ڈالرز کا بحران ہے، کنٹینر کا کرایہ اور سرچارجز پہلے ادا کرنا ہوں گے۔ چینی شپنگ کمپنی
مزید پڑھیئے90دن میں الیکشن نہ ہونےپر پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی
عمران خان کی وکلا اور سول سوسائٹی سے مشاورت ۔ وکلا ونگ کو متحرک ہونے کی ہدایت
مزید پڑھیئےپاکستان میں بچوں کے دماغی و اعصابی امراض کےصرف 30 ماہرین دستیاب
مرگی کے علاج کے لیے اساتذہ اور والدین کو تربیت دینے کی ضرورت ہے۔نیورولوجی ایویرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کےزیراہتمام مرگی کےعالمی دن پر ماہرین کی گفتگو
مزید پڑھیئےباجوڑ،بارودی سرنگ دھماکےمیں ایک شخص جاں بحق
محمد جان پیدل گھر جا رہے تھے کہ راستے میں پہلے سے نصب بم کا شکار ہوگئے،پولیس
مزید پڑھیئےآواز سے دل میں اتر جانے والےضیاء محی الدین ۔آفتاب اقبال کااظہارعقیدت
ضیاء محی الدین نے ہم کم زبانوں کو یہ یقین دلایا کہ صوت و سماع کے امکانات ابھی ختم نہیں ہوئے اور اس کائنات کی حدیں لامتناہی ہیں۔
مزید پڑھیئےجہلم شہر و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ آنے پر شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےڈالروں کیلیے ہم نے 80 ہزار لوگوں کی قربانی دی،عمران خان
انصاف قائم نہ کرنے والا ملک ترقی نہیں کر سکتا،ویڈیو خطاب
مزید پڑھیئےشوکت ترین کی ممکنہ گرفتاری، اپوزیشن کا سینیٹ میں شدید احتجاج
شوکت ترین نے ملکی سلامتی کے خلاف کام کیاان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہیے،شہادت اعوان
مزید پڑھیئےخبر زیرگردش ،دبئی میں ٹیکسیاں اڑان بھرنے کو تیار
الیکٹرک فلائنگ ٹیکسی سنگل چارج پر 240 کلومیٹر تک سفر کر سکتی ہے،زیادہ سے زیادہ رفتار 320 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےبری خبر!بجلی صارفین کمر کس لیں
آئی ایم ایف کے دبائو پر وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےارشد شریف کیس،کینیا سے کوئی شواہد نہیں ملے،سربراہ جے آئی ٹی
ارشد شریف کا آئی فون، آئی پیڈ ہمارے حوالے کیا نہ کینیا نے کوئی تعاون کیا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات، امیدوار کیلیے گریجویشن لازمی قرار دینے کا بل آ گیا
چیئرمین سینیٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کا بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں انتخابات،الیکشن کمیشن نے گورنر سے وقت مانگ لیا
کل مشاورت کیلیے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کو مراسلہ ارسال کر دیا،تین ارکان کی کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔
مزید پڑھیئےآٹا مافیا پنجاب حکومت کو بلیک میل کرنے میں ناکام
اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی پر چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا- تمام فلور ملوں کے ریکارڈ کی تحقیقات کا اصولی فیصلہ-
مزید پڑھیئےخلاف ضابطہ ٹھیکوں سے کے ایم سی کو سالانہ 20 کروڑ کا نقصان
ڈی ایم سیز نے سلاٹر ہائوسز کے ٹھیکے من پسند افراد میں بانٹ دیے-جانوروں کی صحت جانچنے کا کوئی بندوبست نہیں-مضر صحت گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری-
مزید پڑھیئےانتخابی ٹکٹوں پر متحدہ میں پھوٹ
ضم ہونے والے تینوں دھڑے ضمنی انتخابات میں اپنے اپنے امیدوار نامزد کرنا چاہتے ہیں- وفاقی اداروں کی سرزنش پر متحدہ نے احتجاجی دھرنا ملتوی کیا ۔
مزید پڑھیئےشوکت ترین کو گرفتار کرنے کی تیاری
سابق وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ڈیل سے متعلق آڈیو لیک نے پی ٹی آئی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا تھا-
مزید پڑھیئےشوکت ترین کیخلاف گھیرا تنگ، بغاوت کا مقدمہ درج ہو گیا
شوکت ترین کیخلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے