اسلامی نظریاتی کونسل،جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور کو بھی نوٹس جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اے این پی کا 28 فروری کو پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان
احتجاجی مظاہرہ بدھ کو سہ پہر 2 بجے ہوگا۔ایمل ولی خان
مزید پڑھیئےطالبان نے 84 سالہ آسٹریائی مغوی کو رہا کردیا
ہربرٹ فرٹز کو رہائی کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچادیا گیا۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ سندھ اوروزیر صحت میں ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی
ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے دھمکیاں دیں ،نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ
پاک بحریہ کے جہاز نے سطح آب سے فضا میں مار کرنے والے ایف ایم 90 میزائلوں سے فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعمران خان کو وکلا سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت
وکلا کی ملاقات کے دوران کوئی اہلکار کھڑا نہیں ہوگا۔عدالت
مزید پڑھیئےمریم نواز 220 ووٹ لے کر پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب
رانا آفتاب کو کوئی ووٹ نہیں ملا،سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا شور شرابہ، واک آئوٹ کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی
فل بینچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی، آئندہ سماعت کا تعین آفس لاہور ہائیکورٹ کرے گا۔
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس: راجہ خرم شہزاد اور علی نواز اعوان بری
عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پروڈکشن درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9: آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ میں اب تک تین میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک میں کامیابی حاصل کی
مزید پڑھیئےانٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی
گزشتہ ہفتے کے دوران، پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 279.36 پر مستحکم رہا، اسی شرح سے یہ ہفتہ قبل انٹر بینک مارکیٹ میں بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےگڈو سے کوئٹہ آنیوالی بجلی کی مین ٹرانسمیشن بحال کر دی گئی
گڈو سے بجلی فراہم کرنے والی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی تھی جس کے باعث کوئٹہ اور دیگر علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی تھی
مزید پڑھیئےلانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں اسد عمر بری
تینوں سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بری کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا اے ایس پی شہربانو کو خراج تحسین
اے ایس پی گلبرگ شہربانو نے بہادری،عقلمندی، فرض شناسی کا مثالی مظاہرہ کیا، اگر وہ بروقت نہ پہنچتیں تو حادثہ ہونے کا خطرہ تھا۔
مزید پڑھیئےہمارے پاس اچھی تعداد ہے، سرپرائز دینگے: رانا آفتاب
پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ساڑھے 10 بجے ہو گا۔اجلاس کی صدارت سنی اتحاد کونسل کے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے نامزد امیدوار رانا آفتاب احمد خان کریں گے
مزید پڑھیئےملک بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ملک بھر میں مساجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا، شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دے کر پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ: مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی ، مختلف علاقوں میں بجلی معطل
رات گئے مین ٹرانسمیشن لائن بند ہونے سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، ٹرانسمیشن لائن کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کا جھوٹ بے نقاب، امریکی صحافی نے قلعی کھول دی
میں 100 فیصد کہہ سکتی ہوں کہ کوئی F-16 طیارے تباہ نہیں کیے گئے،میں کہتی ہوں کہ کاش آپ نے ایف -16 طیارےمار گرائیں ہوتے
مزید پڑھیئےٹی 20 فتوحات، آسٹریلیا نے سنچری مکمل کرلی
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر 10.4 اوورز میں 4 وکٹ پر 118 رنز جوڑے، اسٹیون اسمتھ ایک بار پھر ناکام رہے
مزید پڑھیئےشہزادہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا: ٹرمپ
برطانوی شہزادہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا، اس بات کی شہزادہ ہیری کو معافی نہیں مل سکتی۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ: فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
آتشزدگی کا واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے نوکھر کے قریب فائبر کے دروازے بنانے والی فیکٹری میں پٹاخہ گرنے کی وجہ سے پیش آیا
مزید پڑھیئےسائفر، توشہ خانہ کیس: سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دس، دس سال قید کی سزا ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح گیارہ بجے ہوگا۔ ن لیگ کی سینیئر نائب صدر اور چیف ایگزیکٹو مریم نواز اورسنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب امیدوارہیں
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے…
علی امین گنڈاپور نے سنی تحریک میں شمولیت اختیار نہیں کی، خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ کا انتخاب بغیر پارٹی پر لڑیں گے
مزید پڑھیئےامریکی فوجی نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے احتجاجاً خود کو آگ لگا لی
7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 29 ہزار 550 سے زیادہ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئےقادیانیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی کی درخواست دائر
امیر جماعت اسلامی سراج الحق درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ پہنچے تھے۔ امیر جماعت اسلامی چیف جسٹس کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن میں پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں عربی کیلی گرافی پر مبنی لباس پہنے خاتون کو ہجوم نے گھیر…
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں خاتون کو ایک ریسٹورانٹ نما دکان کے اندر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس کے سامنے کچھ لوگ جمع ہیں
مزید پڑھیئےملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان، راجن پور، تونسہ شریف، لیہ اوربھکر میں بارش
مزید پڑھیئےعوام کی خدمت کیلئے مریم نواز کی قیادت میں کام کریں گے: عظمیٰ بخاری
آپ پنجاب کی تاریخ کا اہم دن ہے، عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، مہنگائی کم اور روزگار فراہم کرنا ہمارا منشور ہے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی ایک اور خاتون فضائی میزبان کینیڈا میں غائب
کینیڈا سلپ ہونے والی مریم رضا کے کمرے میں یونیفارم پر شکریہ پی آئی اے پر مبنی نوٹ لکھا پایا گیا، مریم رضا کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos