نغمہ وجدان خٹک اورلائق زادہ لائق نے تحریرکیاہے،جام بوائزکےجنید کامران صدیق اورارسلان شاہ نےگایا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شاہد آفریدی کی کراچی کے تبلیغی اجتماع میں شرکت
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بھی اختتامی دعا میں شرکت کی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ونڈ اورسولرانرجی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت
شمسی اور ونڈ توانائی کے ذرائع سے بجلی کی پیداوار کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے۔ قابل تجدید ذرائع سے کم لاگت اور ماحول دوست بجلی پیدا ہوگی،شہبازشریف
مزید پڑھیئےمانسہرہ میں ساس کو لوٹنے والا 2سال بعد گرفتار
ملزم اپنی ساس کو باندھ کراس کےھاتھ سے سونے کے کڑے،بالیاں گلے کی چین،35ہزار سے زائد نقد رقم چھین کر فرارہوگیا تھا
مزید پڑھیئےالیکشن مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے ہی لڑوں گا،شاہدخاقان
مسلم لیگ ن سے برسوں کی وفاداری ہے، کسی اور سیاسی جماعت کے بارے میں کبھی نہیں سوچا،لیگی رہنما
مزید پڑھیئےترکیہ اور شام میں زلزلے سے2کروڑ60لاکھ افراد متاثر
مطابق زلزلے سے دونوں ملکوں میں درجنوں ہسپتالوں کو نقصان پہنچا،شدید زخمیوں کی تعداد50ہزار
مزید پڑھیئےترکیہ میں لاشوں کی اجتماعی قبرستان میں تدفین
اسپتالوں ،کھیل کے میدانوں اور دیگر عوامی مقامات پرلاشوں کے ڈھیر لگ گئے
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف نے قرض عمران خان کے دستخط سے مشروط کردیئے محمود خان
پی ڈی ایم گیارہ کی جگہ اٹھارہ پارٹیاں ملالے تب بھی وہ تحریک انصاف سے الیکشن نہیں جیت سکتی،سوات میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےشوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی،وزیر داخلہ
عمران خان نے سیاسی دہشتگرد کا روپ دھارلیا، شیخ رشید کی گرفتاری کےپیچھےان کی بدزبانی ہے،کراچی میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی شرط پر عمل درآمد،جون سے بجلی 7روپے مہنگی
وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف پروگرام کی جلد بحالی کے لیےبجلی کی قیمت میں اضافے اور سبسڈی ختم کرنے کا پلان منظورکرلیا
مزید پڑھیئےقرض میں ڈوبے پاکستان میں کینیڈین کافی نے فروخت کا ریکارڈ توڑ ڈالا
کینڈین کافی برانڈ ٹم ہورٹنز کی ریکارڈ توڑ فروخت پر سوشل میڈیا میں سوال اٹھ گئے۔کیا یہ وہی ملک ہے جو قرض مانگتا پھررہاہے،صارفین
مزید پڑھیئےزلزلہ زدگان کیلئےپی آئی اے کا طیارہ5ٹن سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا
زلزلے کے بعد سے پی آئی اے ابھی تک مجموعی طور پر 72 ٹن امدادی سامان اور ریسکیو ٹیم کے 51 افراد کو لے کر جاچکا ہے
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ نے غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی
سیکیورٹی اقدامات پرعملدرآمدمیں ہرگزکوتاہی نہیں کی جائے گی،رانا ثنااللہ ۔گوادر میں سیکیورٹی سے متعلق اجلاس
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک کے لئے مراد سعید نے خود کو پیش کردیا
امریکہ کو ابسلوٹلی ناٹ کہنے پر عمران خان کو ہٹاکر چورڈاکولائے گئے۔سوات میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےن لیگی سوشل میڈیا کارکنوں کے مریم نواز سے شکوے
آپ سے ملنا چاہتے ہیں لیکن آپ وقت نہیں دیتیں،کارکن ۔ مریم نواز کا سوشل میڈیا کارکنوں سے رابطہ رکھنے کا وعدہ
مزید پڑھیئےننکانہ صاحب واقعے میں ملزم کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج
ملزم کو ہلاک کرنے کے مرتکب افراد کے خلاف ایف آئی آر سیل کردی گئی،پولیس
مزید پڑھیئےترکیہ میں زلزلے کے دوران نرسوں کی فرض شناسی،وڈیو وائرل
نرسوں نے اپنی جان بچانے کے بجائے انکیوبیٹر میں نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےترک اور شامی بہن بھائیوں کی ہرممکن مدد کریں گے،وزیراعظم
این ڈی ایم اے کو ترکیہ اور شامی متاثرین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے امدادی سامان خریدنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےہماری حکومت میں جنرل(ر) باجوہ سپر کنگ تھے،عمران خان
سارے فیصلے وہی کرتے تھے۔ جب ایک آدمی کے پاس اتنی طاقت آجائے تو خرابیاں پیدا ہوتی ہیں،وڈیو لنک پر قوم سے خطاب
مزید پڑھیئےعوام کو مہنگائی سے ریلیف ملنے کا امکان نہیں،مریم نواز
مجھے عوام کے رسپانس کا اندازہ بھی نہیں تھا، میں ائیر پورٹ پہنچی تو عوام کا رد عمل ملنا شروع ہو گیا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمجھے نکالنے میں امریکا کا ہاتھ نہیں تھا،عمران خان
نئی عسکری قیادت میں تاثر ہے کہ رجیم چینج آپریشن ناکام ہوچکا ہے۔انٹرویو
مزید پڑھیئےایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو مات دیدی
پاکستان نے بھارت کے خلاف فائنل 0-2 سے جیتتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔
مزید پڑھیئےپاک امریکا دفاعی مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
مڈ لیول دفاعی مذاکرات 13 سے 16 فروری تک واشنگٹن ڈی سی میں ہوں گے،
مزید پڑھیئےحکومت کا اصل مسئلہ ڈالر کی عدم دستیابی قرار
107 ارب روپے کے ٹیکسز کا سارا بوجھ عوام پر ڈالنا پڑے گا- سپر ٹیکس کے نفاذ سے کسی حد تک عوامی ریلیف ممکن ہوگا-
مزید پڑھیئےعوام کو ملٹی نیشنل فارما کمپنیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا
ایک ہی ’مالیکیول‘ کی قیمت میں کئی سو گنا فرق ہونے سے سینکڑوں مقامی دوا ساز اداروں نے پروڈکشن بند کر دی ہے- تالے لگنے سے ہزاروں ملازمین بے روز گار-
مزید پڑھیئےعمران خان آج شام 5 بجے اہم خطاب کریں گے
سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی پالیسی پر کارکنان کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےمعروف لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کر گئے
بشیر بلوچ کو کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں سپردِ خاک کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےڈیزرٹ جیپ ریلی میں حادثہ،4 افراد زخمی
حادثہ دل وش اسٹیڈیم سے 2 کلومیٹر دور ریسنگ ٹریک پر پیش آیا،ایک زخمی کی حالت تشویشناک۔
مزید پڑھیئےمرغی کے گوشت کی قیمت کو پرلگ گئے
پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے،کئی شہروں میں 720روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس کل سماعت کیلیے مقرر
ارشدشریف قتل کیس تحقیقات کیلیے قائم جے آئی ٹی رپورٹ عدالت کو پیش کرے گی ۔
مزید پڑھیئے