ریحان کو موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے نشانہ بنایا، مقتول نے فائرنگ سے قبل دروازے پر کھڑی اہلیہ کو گھر کے اندر دھکا دیا،سپرد خاک کردیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس کو وضاحت نہیں دینی چاہئے تھی،خورشید شاہ
کمشنر کے الزامات پر راولپنڈی کے تمام بیلٹ باکسز کھول دیئے جائیں، گفتگو
مزید پڑھیئےاختر مینگل اپنے کرتوں کے باعث ہارے،سرفراز بگٹی
قوم پرستوں کو پی پی کا مینڈیٹ ہضم نہیں ہو رہا،حکومت ہم ہی بنائینگے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی : رواں ہفتے17پولیس مقابلے،21زخمی ڈاکوئوں سمیت 533 ملزم گرفتار
لاکھوں مالیت کی 80 کلو چرس،ہیروئین،آئس کرسٹل،28شراب کی بوتلیں،چھینی و چوری شدہ 38موٹرسائیکلیں اور2گاڑیاں برآمد،پولیس رپورٹ
مزید پڑھیئےکراچی : خوردنی تیل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا،ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا
حادثہ کورنگی میں واٹرٹینکراورآئل ٹینکرآپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا،لوگوں نے برتنوں میں بھرنا شروع کردیا،پولیس نے ٹینکرکوسڑک سے ہٹادیا
مزید پڑھیئے2 سال کیلئے وزیر اعظم بنانے کی پیشکش کی گئی، بلاول بھٹو
انتخابی نتائج سے متعلق شکایتیں متعلقہ فورم پر لے کر جاؤں گا، سنوائی نہ ہوئی تو عوام کی پاس جاوں گا، چیئرمین پی پی
مزید پڑھیئےمہمند: کار اور مسافر بس میں تصادم،خواتین سمیت 5افراد جاں بحق
حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا،ریسکیو 1122 نے لاشوں اور زخمی کو ہیڈکوارٹر غلنئی اسپتال منتقل کردیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کا نتیجہ روک دیا
ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب باقی چار امیدواروں کے نتائج جاری کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےسعودی سفارتخانے کے وفد کی نواز شریف سے ملاقات
دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی ہے۔نواز شریف
مزید پڑھیئےانکوائری کمیٹی نے راولپنڈی ڈویژن کے ڈی آر اوز کو طلب کر لیا
ڈی آر اوز اور ریٹرننگ افسران کل سے انکوائری کمیٹی کے سامنے بیان قلمبند کروائیں گے۔
مزید پڑھیئے2024 ء کا الیکشن آلودہ ترین اور بدنام ترین تھا،سراج الحق
1971 میں مینڈیٹ تسلیم نہ ہونے سے ملک ٹوٹا، اور 1977 میں مارشل لا آیا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر تحقیقات سے خود کو علیحدہ رکھیں،جن جن کا نام کمشنر راولپنڈی نے لیا وہ انکوائری سے الگ ہو جائیں،عمر ایوب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی وفاق اور پنجاب میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کرے گی
پی ٹی آئی کی وکلا قیادت مجلس وحدت مسلمین کے اتحاد سے ناخوش تھی۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی میزبانی میں مذاکرات، طالبان اڑ گئے
پیشگی شرائط رکھ دیں،شرائط کے پورا ہوئے بغیر مذاکرات سود مند ثابت نہیں ہوسکتے۔ طالبان
مزید پڑھیئےبڑی پیش رفت، پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند
صدر مملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔
مزید پڑھیئےسابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے پی اے کے گھر چھاپہ، برادر نسبتی گرفتار
پولیس بیرونی دروازے کے تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی، گھر کی تلاشی لی اور جو کاغذات ملے قبضے میں لے لیے۔
مزید پڑھیئےصدرنے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا
اجلاس میں سینیٹ اراکین الوداعی تقریر کریں گے، اجلاس سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےرمضان امدادی پیکج کی تیاری شروع ہوگئی
چندے میں کمی کے باوجود فلاحی ادارے راشن بیگ تیار کرنے میں مصروف ہیں- ہول سیلرز سے رابطے جاری-
مزید پڑھیئےکچے کے ڈکیت سی پیک میں رکاوٹ بننے لگے
سکھر ملتان موٹر وے کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کے خوف سے بند رہنے لگی- ڈاکو راج کی وجہ سے ایک ہفتہ تک گھوٹکی سے اقبال آباد سیکشن بند رکھا گیا-
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کی 19فروری کو عدالت طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری
متعلقہ وزارتوں کے سیکریٹری بھی ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں،اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسانحہ 9 مئی پرانکوائری کرائی جائے گی،علی امین گنڈاپور
جس نے پریس کانفرنس نہیں کی اسے پکڑا جارہا ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم پیرول پر رہا
ھاکسن شیناواترا کو 8 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے…
سعود شکیل نے 47 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی،جیسن رائے 75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےآرپی او راولپنڈی چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے
خرم علی 16 فروری کو ہی رخصت پر چلے گئے تھے،2 مارچ کو واپس آئیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ ، ایم کیو ایم کا عہدیدار جاں بحق
مقتول ریحان ایم کیو ایم پاکستان سرجانی ٹائون کاجوائنٹ یوسی آرگنائزر تھا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی، ن لیگ وزارت اعلیٰ کیلیےاپنا امیدوار لانے کیلیے متحرک
پارلیمانی گروپ کا اجلاس، آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے لیے کمیٹی کی تشکیل دی گئی۔
مزید پڑھیئےسابق کمشنرراولپنڈی کےالزامات، انکوائری کمیٹی کا پہلااجلاس آج ہوگا
کمیٹی راولپنڈی کے ڈی آر اوز اور متعلقہ آر اوز کے اس سلسلہ میں بیانات قلمبند کرکے 3 دن میں اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی۔
مزید پڑھیئےایران: ملزم کی فائرنگ، والد سمیت 12 رشتے دار قتل
مقتولین میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ بعد ازاں سیکیوٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ملزم بھی مارا گیا۔
مزید پڑھیئےملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برف باری، سردی کی شدت میں اضافہ
وادیٔ نیلم کے سیاحتی مقامات پر شدید برف باری اور موسلا دھار بارش سے شاہراہِ نیلم اور رابطہ سڑکوں پر پھسلن سے ٹریفک متاثر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی سے جاوید میانداد کی ملاقات
دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos