پاکستان نے4 ہزار722 ارب روپےکا قرض مقررہ مدت سے پہلے واپس کردیا July 15, 2026 جی ڈی پی تناسب 75 فیصد سے کم ہو کر تقریباً 68.5 فیصد رہ گیا
آزاد کشمیر میں مذاکرات کی کامیابی پر فیلڈ مارشل کاشکریہ،سردارعمر نذیر July 15, 2026 کور کمیٹی کی مشاورت کے بعد لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے July 15, 2026 چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر اعلیٰ سطحی وفد ہمراہ ہوگا
فاٹا اور پاٹا کوئی ٹیکس نہیں دےگا،وفاق سےحق مانگیں گے:گورنر کے پی July 15, 2026 فیصل کریم کنڈی کا قبائلی علاقوں کے لیے 100 ارب فنڈز کا مطالبہ
کوٹ رادھاکشن میں بجلی کے بھاری بل پر مزدور کی مبینہ خودکشی July 15, 2026 ناصر علی دو بچوں کا باپ تھا، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
کشمیر کافیصلہ کشمیری کریں گے،بندوق اور دھرنے سےآئینی تبدیلی ممکن نہیں:بلاول July 15, 2026 مظفر آباد میں پیپلزپارٹی کارکنوں سے خطاب، پرامن حل پر زور دیا گیا
گوجرانوالہ قیدی فرار کیس میں پولیس اہلکاروں کو6،6سال قید کی سزا July 15, 2026 10 سال پرانے مقدمے میں اینٹی کرپشن عدالت کا فیصلہ سامنے آگیا
لیاری میں جماعت اسلامی دفتر پر دستی بم حملہ،3زخمی July 15, 2026 چاکیواڑہ تھانے میں مقدمہ درج۔ دہشت گردی اور ایکسپلوزو ایکٹ دفعات شامل
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کیمپس کاافسر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی July 15, 2026 کراچی میں عزیز بھٹی پارک کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پولیس
کامرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹروے پولیس کاسب انسپکٹر جاں بحق July 15, 2026 جی ٹی روڈ پر ڈمپر کی ٹکر، افسر جاں بحق، ڈرائیور فرار، ہیلپر گرفتار