بجلی کی لوڈشیڈنگ گورننس ناکامی کی اعلیٰ ترین مثال ہے،شرجیل میمن September 11, 2026 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ قابل قبول نہیں، بجلی ادارے بنیادی سہولت دینے میں ناکام ہیں ،سینئر صوبائی وزیر
مشتری ہوشیارباش ! کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی September 11, 2026 اگلے ہفتے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
مریم نواز کی بیٹی کی گریجویشن،سرکاری طیارے کا استعمال اسمبلی میں زیر بحث September 11, 2026 میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری طیارے پر ایک کروڑ 25 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔
سندھ میں رینجرز کی تعیناتی و اختیارات میں مزید توسیع کی قرارداد منظور September 11, 2026 رینجرز کی سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے مزید ایک سال تعیناتی میں توسیع کردی گئی۔
وفاقی محکمۂ اکاؤنٹس میں 60 فیصد خالی ریگولر اسامیوں کےخاتمے کا فیصلہ September 11, 2026 وفاقی کابینہ کے 27 اگست 2024 کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری
پنجاب میں مون سون بارشوں کا آخری اسپیل، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری September 11, 2026 12 سے 17 ستمبر تک راولپنڈی، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک میں بارش کا امکان
سہیل آفریدی کے بطور وزیراعلیٰ انتخاب کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر September 11, 2026 درخواست میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
پی ٹی آئی نے فضل الرحمٰن کو اے پی سی اوراحتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی September 11, 2026 صوبوں کےمعاملے پر اے پی سی بلانے کافیصلہ،قومی معاملات پرتمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے:گوہر
محسن نقوی سے بیک ڈور رابطے ہیں،مگر تفصیلات نہیں بتا سکتے:بیرسٹر گوہر September 11, 2026 پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا 27 ستمبر کا احتجاج ملتوی نہ کرنے کا اعلان
ہری پورمیں خاتون کانسٹیبل کو ہراساں کرنے پر ایک ملزم گرفتار،برادرنسبتی پولیس ملازم فرار September 11, 2026 مقدمہ درج ۔واٹس ایپ ہیک کرنے،دھمکیاں دینے اور ناجائز تعلقات کے لیے رقم مانگنے کاالزام