نماز جمعہ سے روکنے پر تصادم،متعدد افرادزخمی۔خطیب گرفتار April 3, 2020 واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آیا۔ زخمی ہونے والوں میں چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
پاکستان میں حالات کیسے رہیں گے؟۔پریشان کن خبرآ گئی April 3, 2020 مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد رہے گی اور کھانے پینے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک
ملک کسی پرائیویٹ فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ مولانا فضل الرحمن April 3, 2020 پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی بنائے جانے تک اپوزیشن کسی کمیٹی میں شریک نہیں ہوگی۔سربراہ جمعیت علمائے اسلام
سندھ حکومت کے کرونا فنڈ میں 3 ارب روپے جمع April 3, 2020 سرکاری ملازمین کی جانب سے 2 ارب 84 کروڑ،93 لاکھ 15 ہزار 4 سو چھیاسی روپے سے جمع کرائے۔
خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری April 3, 2020 وزارت داخلہ نے کابینہ سے خیبرپختوخوا میں فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی۔
سندھ میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر مکمل پابندی April 3, 2020 کراچی سمیت سندھ دوپہر 12 سے 3 بجے تک مکمل بند رہے گا۔
کیمبرج اسکول سسٹم نے بغیرامتحان پاس کرنے کی پالیسی جاری کردی April 2, 2020 بچوں کوکلاس ورک، اسائنمنٹس اوراداروں کے امتحانات کومدنظررکھ کرگریڈنگ کی جائے گی۔
تعمیراتی صنعت کیلیے کل بڑے پیکیج کا اعلان کروں گا۔وزیراعظم April 2, 2020 پاکستان میں کرونا وبا کا پھیلائو دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔ تقریب سے خطاب
مقبوضہ کشمیر میں آبادی تبدیل کرنے کی کوششیں غیرقانونی ہیں۔پاکستان April 2, 2020 یہ نام نہاد آرڈرغیرکشمیریوں کو جموں و کشمیر میں بسانے کی کوشش ہے۔ترجمان دفتر خارجہ