ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں کوالیفائنگ میچز کھیلے جا رہے ہیں، ٹورنامنٹ کے لیے کُل 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں کوالیفائنگ میچز کھیلے جا رہے ہیں، ٹورنامنٹ کے لیے کُل 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے
Read More »21 اکتوبر 2022
ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا، فائنل سے قبل پاکستان جونیئر لیگ کی اختتامی تقریب بھی ہوگی جس میں نامور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
Read More »21 اکتوبر 2022
پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہے، قومی ٹیم آج برسبین سے میلبرن پہنچی تھی
Read More »20 اکتوبر 2022
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نمبیبیا کو 8 رنز سے شکست دیدی
Read More »20 اکتوبر 2022
سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 162رنز بنائے،نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دی۔
Read More »19 اکتوبر 2022
جانسن چارلس نے کالی آندھی کے لیے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 36 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیلی۔
Read More »19 اکتوبر 2022
جے شاہ کے بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست بھی کردی ۔
Read More »19 اکتوبر 2022
آپ ہمت تو پکڑیں،اتنے منفی کیوں ہیں آپ بھائی صاحب ، سب کچھ انڈیا نہیں کچھ ہم بھی ہیں۔ صحافی کو جواب
Read More »19 اکتوبر 2022
کرٹس کیمفر کی جارحانہ 32 گیندوں پر 72 رنز کی اننگز نے آئرش ٹیم کییئے ہدف آسان بنادیا۔
Read More »افغان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے تھے۔
Read More »