Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

مقتول خلیل کے گھر میں رپورٹر نے کیا دیکھا؟

January 29, 2019

’’تم اپنے مقدر سے نہیں بھاگ سکتے‘‘ اریبہ کا آخری سبق۔ ٹیلی ویژن والے پاگل بنا رہے ہیں۔ نوجوان کا ردعمل

سانحہ ساہیوال جیسے واقعے سے بچنے کیلئے مراسلہ جاری

January 29, 2019

آئندہ ایسے واقعات کے ذمہ داران سے سختی سے نمٹا جائے گا، آئی جی پنجاب

’سانحہ ساہیوال مقتولین کے لواحقین کودھمکیاں مل رہی ہیں‘

January 28, 2019

سی ٹی ڈی پنجاب سےجان کوخطرہ ہے، جان سےمارنےکی دھمکیاں دی جارہی ہیں، لواحقین کے وکیل کا الزام

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی نے عوام سے مدد کیلئے اشتہار دیدیا

January 27, 2019

تمام ثبوت 28 جنوری صبح 11 بجے تھانہ یوسف والا میں پیش کئے جائیں، اشتہار

سانحہ ساہیوال کی متاثرہ فیملی کواسلام آبادکس نے بلایا؟ معاملہ معمہ بن گیا

January 26, 2019

ایوان صدر نے گذشتہ روز خلیل کے بھائی جلیل کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات طے کیے جانے کی تردید کردی۔

ساہیوال واقعے پر آئی جی پنجاب کو 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

January 25, 2019

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، آئی جی پنجاب نے قائمہ کمیٹی کو سانحہ ساہیوال پر بریفنگ دی۔

ذیشان کے اہلخانہ صدر مملکت سے ملاقات کیلئےاسلام آباد روانہ

January 25, 2019

ذیشان کے بھائی احتشام اور والدہ سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بھی ملاقات متوقع ہے۔

اپوزیشن سانحہ ساہیوال پر سیاست نہ چمکائے۔شاہ محمود قریشی

January 23, 2019

آج چونکہ بجٹ پیش ہونے جارہا ہے اس لیے ساہیوال واقعے کو اٹھانا مناسب نہیں تھا

سیلفی کے بہانے مقتول ذیشان کو دہشت گرد قرار دینے کی کہانی میں بڑا جھول

January 23, 2019

آپریشن سیلفی کی بنیاد پر ہوا۔ پنجاب حکومت کا حیرت انگیز بیان۔ 5 اہم سوالات باقی رہ گئے-موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں کا دعویٰ غلط ہونے کا اعتراف

شہباز شریف کاسانحہ ساہیوال پر وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ

January 23, 2019

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وضاحت کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ شروع کر دیا۔شہباز شریف کی اپنے ارکان کو خاموش رہنے کی ہدایت۔

Posts pagination

1 2 3 4 Next
  • پاکستان دشمنی کے لیے مشہور آر ایس ایس مذاکرات کی بات کیوں کررہی ہے؟15 May 2026
  • کراچی میں انمول پنکی کے باتھ رو سے 65 لاکھ روپے کی کوکین برآمد15 May 2026
  • بھارت میں چار برس بعد پیٹرول مہنگا، قیمت 285 پاکستانی روپے کے برابر ہوگئی15 May 2026
  • فائل فوٹو
    آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط، نئے مالی سال میں 430 ارب نئے ٹیکس متوقع15 May 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    پاکستان نے زمبابوے ویمنز کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست دیدی14 May 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram