Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ساہیوال میں لاشوں سمیت دھرنے کے بعد 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

January 20, 2019

مقدمے میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ لواحقین نے جی ٹی روڈ پر دھرنا ختم کردیا

ساہیوال میں بچوں کو گاڑی سے باہر نکال کر فائرنگ کی گئی

January 20, 2019

ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ سی ٹی ڈی کی نئی وضاحت جاری۔ ساہیوال واقعے کا تعلق گوجرانوالہ میں مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت سے جوڑ دیا

متاثرہ خاندان کو ہرصورت انصاف دیا جائے،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

January 20, 2019

بچوں کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہوگی، جے آئی ٹی کی تحقیات کی نگرانی وہ خود کریں گے،وزیراعلی

خلیل اور اہلخانہ کا منتظر شادی والا گھر ماتم کدے میں تبدیل

January 19, 2019

بورے والا کے چک 293 ای بی میں خلیل کے کزن کی شادی تھی۔ بھائی کو فون کرتے رہے نہیں لگا۔ دلہا

سانحہ ساہیوال میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار-حکومت کا حقائق سامنے کا لانے اعلان

January 19, 2019

خواتین کو انسانی ڈھال بنانے اور پولیس پر فائرنگ کرنے کے دعوے۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے مزاحمت نہ ہونے کی تصدیق کردی- جے آئی ٹی قائم

دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے-پولیس

January 19, 2019

ٹیم نے اپنے تحفظ کے لیے جوابی کارروائی کی جب فائرنگ کا سلسلہ رکا تو 2 خواتین سمیت 4 دہشت گرد اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پائے گئے

خلیل احمددوست ذیشان کیساتھ شادی میں جا رہا تھا۔محلے دار

January 19, 2019

ہم انہیں پچیس تیس سال سےجانتےہیں،ان کا ذاتی گھر ہے،یہ لوگ تاجر ہیں

ساہیوال واقعے پر لاہور میں سڑک بلاک۔ میٹرو سروس معطل

January 19, 2019

جےآئی ٹی ڈی آئی جی ذوالفقارحمیدکی سربراہی میں بنائی گئی ہے جو 3 روز میں تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔

ساہیوال میں پولیس نے 2 خواتین سمیت 4 افراد مار دیئے

January 19, 2019

سی ٹی ڈی کے متضاد دعوے۔ مرنیوالوں کو پہلے اغوا کار پھر دہشت گرد قرار دیا۔ پولیس نے ہمارے والدین کو مار دیا۔ زندہ بچنے والے بچوں کا مؤقف

Posts pagination

Previous 1 2 3 4
  • خیبرپختونخوا حکومت کی دہشتگردوں سے ملی بھگت ہے، خواجہ آصف کا سنگین الزام
    خیبرپختونخوا حکومت کی دہشتگردوں سے ملی بھگت ہے، خواجہ آصف کا سنگین الزام7 October 2026
  • عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے،محمود خان اچکزئی7 October 2026
  • فیلڈ مارشل اور انتونیو گوتریس کی ملاقات۔کشمیر،سندھ طاس معاہدہ،افغانستان سے دہشت گردی پر بات چیت7 October 2026
  • پاک بحریہ نے سمندر میں کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات پکڑلیں7 October 2026
  • گورنر خیبر پختونخوا کی سرگرمیاں آئین پر حملہ ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    گورنر خیبر پختونخوا کی سرگرمیاں آئین پر حملہ ہیں،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی7 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram