حوثی باب المندب سے پس پائی کے بعد فرار۔ یمنی فورسزنے کنٹرول واپس لےلیا
October 5, 2026
ذباب ضلع کےبڑے حصوں اور ائرپورٹ پربھی سرکاری فوج کا قبضہ
ذباب ضلع کےبڑے حصوں اور ائرپورٹ پربھی سرکاری فوج کا قبضہ
سعودی اتحاد کی سخت وارننگ، یمنی حکومت کا ملک گیر فوجی آپریشن کا اعلان، کشیدگی کے تمام پرامن مواقع ختم ہو چکے ہیں۔
اہم پیش رفت، حکومتی کونسل کے سربراہ کا اعلان، 1 لاکھ سے زائد اہلکار متحرک ہوں گے۔
جوائنٹ ٹرمینل اٹیک کنٹرولرٹیموں نے نئی حکمت عملی سے صورت حال بدل دی
سعودی اتحادی افواج نے کارروائی کی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں
متعدد گاڑیاں تباہ۔ بھاری جانی نقصانات
فضائی مدد حاصل۔نئے علاقو ں کی طرف پیش قدمی
یمن میں بحیرہ احمر کے ساحلی علاقوں اور تعیز کے اطراف شدید جھڑپیں
باب المندب کو بندکرنے کے اعلان پر سخت بیان اور الٹی میٹیم
فوری طورپر نافذکرنے کا اعلان