متحدہ نے پھر الگ صوبے کی باتیں شروع کردیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ محرومیوں کو دور نہ کیا گیا تو پھر لوگ صوبہ مانگیں گے۔کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز میں پریس کانفرنس کے…

رات گئے مختلف علاقوں میں بارش -سردی بڑھ گئی

کراچی/راولپنڈی/کوئٹہ(امت نیوز) رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے باعث سردی میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ محمکہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج رات کو برسات کا نیا سسٹم ایران سے داخل…

خسرو بختیار سعودی وفد کیلئے وزیر مہمان داری مقرر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ان کے وفد کی آمد کے موقع پر وزیر مہمان داری مقرر کیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت…

کراچی میں کانگووائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اورمریض انتقال کرگیا۔لانڈھی کا رہائش 70سالہ عامر نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ اس قبل اورنگی کی 35 سالہ خاتون تعظیم فیضان چل بسی تھی۔ واضح رہے کہ صوبائی…

غنی مجید کو نیب تحویل میں دینے کی استدعا مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپیشل بینکنگ کورٹ نےمیگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاراومنی گروپ کے عبدالغنی مجید کونہر خیام اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں نیب تحویل میں دینے کی استدعا مسترد کردی ، تاہم قومی…

جنوبی وزیرستان میں اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

ٹانک(بیورورپورٹ)سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن رد الفساد کے دوران اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد کر کے قبضہ میں لے لی تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن لدھا کے علاقہ مکین میں خفیہ اطلاع پر مقامی مکینوں…

پاک بحریہ کی عالمی امن مشقیں شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں پاک بحریہ کے زیراہتمام5روزہ عالمی بحری مشقوں ’’امن-2019‘‘ کا آغاز ہوگیا جس میں 46ممالک حصہ لے رہے ہیں۔مشقیں 2مراحل پرمشتمل ہوں گی اور ان میں پاک فضائیہ اوربری فوج بھی…

کل بھوشن کیخلاف19فروری کو عالمی عدالت میں شواہدپیش کرنے کا اعلان

مانچسٹر(امت نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشتگرد کل بھوشن نے پاکستان میں تخریب کاری کا اعتراف کیا ہے۔ برطانیہ کے دورہ پرمانچسٹر میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے…

اشرف غنی کی پاکستان مخالف ٹویٹس پرسینٹ کمیٹی میں مذمتی قراردادمنظور

اسلام آبا د( نمائندہ امت) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے افغان صدر اشرف غنی کیخلاف پاکستان مخالف ٹویٹس پر مذمتی قرداد متفقہ طور پر منظور کر لی ۔مذمتی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ قائمہ کمیٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More