غلام سرور کابینہ کمیٹی توانائی کی سربراہی سے فارغ

اسلام آباد (ایجنسیاں) کابینہ کمیٹی برائے توانائی کی تشکیل نوکردی گئی ۔وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کو کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ وزیر خزانہ اسد عمر کو…

متوسط طبقےکوریلیف دینے میں ناکامی کاحکومتی اعتراف

اسلام آباد(امت نیوز) حکومت نے متوسط طبقے کو ریلیف دینے میں ناکامی اعتراف کیا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان کے ہاتھ معاشی مسائل کی وجہ سے بندھے ہوئے ہیں…

پرنسپل انفارمیشن افسر جہانگیر اقبال کے والد سیالکوٹ میں انتقال کرگئے

اسلام آباد/کراچی(امت نیوز) وفاقی حکومت کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال کے والد میاں محمد اقبال مختصر علالت کے بعد سیالکوٹ میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو سیالکوٹ کے محلہ کوٹلی بہرام کے مقامی…

نبیل اختر کے والد سپردخاک-سوئم کل ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) روزنامہ امت کے ڈپٹی چیف رپورٹر سید نبیل اختر کے والد سید جمیل اختر کو شیر شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا،مرحوم کا سوئم کل بعد نماز مغرب ان کی رہائش گاہ لعل ٹیرس گلی نمبر 15 ڈی…

انجمن اتحاد عباسیہ کی مجلس شوریٰ کا قیام

کراچی(پ ر) خاندان بنو عباسیہ کی ملک گیر تنظیم انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان کی مرکزی کور کمیٹی کا خصوصی اجلاس مرکزی صدر ڈاکٹر شفقت حسین عباسی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اراکین کمیٹی عبدالرحمان عباسی، رفیق…

حج اخراجات میں دگنا اضافہ- قادیانی اجتماع کیلئے سبسڈی افسوسناک قرار

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے اس پرشدید احتجاج کیا ہے کہ ایک طرف حکومت نے مسلمانوں کے مذہبی فریضے حج کے اخراجات میں تقریباً دگنا اضافہ کردیا ہے۔ دوسری جانب قادیانیوں کو ان کے مذہبی…

لیاری میں دکانداروں کا معاشی قتل عام بند کیا جائے- عبدالحاکم قائد

کراچی (پ ر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ انسداد تجاوزات کی آڑ میں لیاری میں دکانداروں کا معاشی قتل عام بند کیا جائے۔ قدیم مارکیٹ کا تحفظ کیا جائے۔ 65سال سے حکومت کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More