ملک دشمن تقریر پر پشتون مومنٹ کارکن گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ پولیس نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے ملک دشمن تقریر کرنے والے پشتون موومنٹ کے کارکن کو گرفتار کرلیا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ اتوار کے روز درج کیا تھا جس میں پشتون موومنٹ…

سینیٹ کمیٹی نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی سفارش کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی سفارش کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 11 سوالات کے جواب طلب کرلیے ہیں۔اسلام آباد میں سینیٹر رحمان ملک کی…

پولیس مقابلے میں زخمی میاں بیوی جناح اسپتال کے اسپیشل وارڈ منتقل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس مقابلے کے دوران زخمی میاں بیوی کوجناح اسپتال کے اسپیشل وارڈ منتقل کردیا گیا ،ایس ایس پی کورنگی علی رضا نے جناح اسپتال کا دورہ کرکے ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی سے ملاقات کی اور…

گولی چلانے کاحکم کس نے دیا-اہم ترین سوال

اسلام آباد ( نمائندہ امت) سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں بعض اہم نکات جواب طلب ہیں۔ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ سی ٹی ڈی کو گولی چلانے کا حکم کس نے دیاتھا؟سی ٹی ڈی کا قیام 8 سال پہلے عمل میں آیا تھا اور اس…

کرتار پور معاہدے کا ڈرافٹ بھارت کو فراہم

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)حکومت پاکستان کی جانب سے کرتار پور راہداری پر اہم اقدام کرتے ہوئے معاہدےکاڈرافٹ بھارت کوفراہم کردیاگیاجبکہ بھارتی حکومت کواسلام آبادکے دورے کی دعوت بھی دے دی گئی ،دوسری جانب…

ابتداسے ہی محسوس ہوگیاتھا بے گناہ مارے گئے-آئی جی

لاہور (امت نیوز)آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے کہا ہے کہ ابتداسے ہی محسوس ہوگیاتھاکہ ساہیوال واقعہ میں بے گناہ مارے گئے ہیں،اس لیے فوری انکوائری کا حکم دیاہر ایف آئی آر میں ملزم کا نام درج کرنا…

حب آتشزدگی کا ایک زخمی کراچی میں چل بسا۔حنا عمران کی حالت بھی تشویشناک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ حادثے میں زخمی ہونے والے 5 مسافر سول اسپتال کے برنس وارڈ لائے گئے۔ جہاں دوران علاج 35 سالہ انیس احمد ولد اسماعیل چل بسا۔ ایم ایس سول اسپتال…

ملعونہ آسیہ بریت کیخلاف اپیل پر سماعت التوا کاشکار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی پٹیشن میں درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ آسیہ کو بیرون ملک منتقل کردیا گیا ہے۔یکم نومبر 2018…

مقتول خلیل کی چھوٹی بیٹی بھوکی پیاسی تڑپنےلگی

راولپنڈی (نمائندہ امت)سانحہ ساہیوال کےمقتول خلیل کی چھوٹی بیٹی ماں باپ کےلیےبھوکی پیاسی تڑپ رہی ہے،مقتول کے بھائی نے’’امت ‘‘کوبتایاہےکہ ہمارےبھائی کی چھوٹی بیٹٰی بہت رورہی ہےاور ہمارےپاس بھی نہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More