جنرل باجوہ کاسابق خاتون اول کے انتقال پر اظہارافسوس۔اہلخانہ سے تعزیت
راولپنڈی (امت نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس…