کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کفایت شعاری میں سب سے آگے

کراچی(امت نیوز) ”چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانا“کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کام آگیا۔پی ایس ایل کی سب سے کم قیمت پر فروخت ہونے والی فرنچائز نے اپنے اخراجات کنٹرول میں رکھے جس کی وجہ سے دیگر ٹیموں کے مقابلے میں کم…

ویٹ لفٹرز بہنوں کی حکومت سے مدد کی اپیل

لاہور(اسپورٹس رپورٹر) لاہور سے تعلق رکھنے والی چار ویٹ لفٹر بہنوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان میں خواتین کی پاور لفٹنگ کھیل کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کرے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے…

ویمنز بگ بیش میں آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

میلبورن (امت نیوز) ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں (آج) ہفتہ کو تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین کرکٹ کو…

”حکومت کبڈی کے فروغ کےلئے اقدامات کر رہی ہے“

راولپنڈی (امت نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت روایتی کھیل کبڈی کے فروغ کےلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت اور پنجاب کبڈی فیڈریشن کے تعاون سے آنے والے…

جرمنی میں کھیلوں کے سامان کی نمائش اپریل میںہوگی

اسلام آباد(امت نیوز) جرمنی کے شہر کولون میں کھیلوںکے سامان اور کھلاڑیوں کے ملبوسات کی بین الاقوامی نمائش رواں سال اپریل میں منعقد ہوگی۔ ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق 4 روزہ نمائش 4 اپریل…

وائٹ واش کی خفت سے بچنے کیلئے پاکستان پرعزم

جوہانسبرگ(امت نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقا کےخلاف تیسرااور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعہ کو کھیلا جائیگا اس سلسلے میں قومی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی ۔ذرائع کے مطابق جمعہ سے شروع ہونے والے جوہانسبرگ ٹیسٹ…

پاکستان میں اسپورٹس کا نیا انفراسٹر بنانے کی تیاری

لاہور(امت نیوز)پاکستان میں اسپورٹس کا نیا انفراسٹر بنانے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔اس ضمن میں ہاکی فیڈریشن کو کارپوریٹ ادارہ بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ جبکہ دیگر اسپورٹس فیڈریشنز کی مانٹرینگ کا…

ان فٹ قرار دینے پر جنید خان سلیکٹرز سے نالاں

لاہور(امت نیوز)ان فٹ قرار دینے پر جنید خان سلیکٹرز سے نالاں ہیں۔ جبکہ بنگالی لیگ کھیلنے کیلئے فٹ قرار دیدیئے گئے ہیں اور این او سی بھی جاری کردی گئی ہے۔ دورہ جنوبی افریقہ کےلئے ان فٹ قرار دیئے جانے…

پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پروٹیز لشکر تیار

ڈربن (امت نیوز)پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ مزانسی سپر لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر راسی وین ڈر ڈیوسن بھی 14 رکنی سکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب…

”کیمپ میں شریک ہاکی پلیئرز سخت محنت کررہے ہیں“

لاہور(امت نیوز ) پرو ہاکی لیگ کےلئے قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سعید خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں لگائے گئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی خامیوں کو دور کرنے ،ان کی فٹنس اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More