پاکستان ڈے ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز

راولپنڈی (اے پی پی) پاکستان ڈے ہاکی ٹورنامنٹ (آج) جمعرات سے شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ کانگریس ممبر پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پنجاب ہاکی…

پی سی بی میں خواتین کو ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

لاہور (ایجنسیاں) پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار نئی خواتین سلیکشن کمیٹی، خواتین کرکٹرز پر مشتمل ہوگی اور فروری میں معاہدہ ختم ہونے کے بعد پرانی سلیکشن کمیٹی کی تجدید نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔…

فہیم اشرف بطور آل راؤنڈر پہچان بنانے کے خواہشمند

کراچی (امت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی فہیم اشرف کی خواہش ہے کہ وہ آل راؤنڈر کے طور پر دنیا بھر میں پہنانے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ وہ بالنگ آل راؤنڈر کی حیثیت سے ٹیم میں ہیں لہٰذا…

بڑی انفرادی اننگز کا ریکارڈ کولن انگرام کو حاصل

کراچی (امت نونز) پاکستان سْپر لیگ کی تاریخ میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے کا اعزاز کراچی کنگز کے نائب کپتان کالن انگرام کے پاس ہے۔ جبکہ ایونٹ میں دوسرا بڑا انفرادی اسکور کرنے کا اعزاز اسلام آباد…

کینسر کے شکار بچے کی اپنے ہیرو ڈیرن سیمی سے ملاقات

کراچی (امت نیوز) پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے کم سن مداح حمزہ کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں، تاہم ان کا ایک خواب حقیقت بن گیا۔ کینسر کے شکار کم سن حمزہ نے اپنی…

پی سی بی کو ایک ہی کپتان پر بھروسہ کرنا ہوگا

لاہور(خبر ایجنسی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ پینل میں شامل سابق پاکستانی امپائر اسد رئوف کا کہنا ہے کہ کپتانی کا مسئلہ ہمیشہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی وجہ سے الجھا ہے۔ کرکٹ کے سب سے اہم شعبے کو ہمیشہ…

بھارت میں سٹے کا نیا طریقہ متعارف

نئی دہلی (امت نیوز) بھارت میں فرسٹ کلاس لیول پر ’’سلیکشن فکسنگ‘‘ کا انکشاف ہوا ہے۔ دہلی کے 3 کرکٹرز نے مبینہ طور پر رنجی اسکواڈ میں منتخب ہونے کیلیے 80 لاکھ روپے ادا کیے۔ کانشک گور، کشن آتری اور شیوم…

آصف علی کی بیٹی زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا

کراچی (امت نیوز) کرکٹر آصف علی کی بیٹی کینسر کے موذی مرض کا شکار ہے، اس کے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہونے کے باوجود کرکٹر اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پی ایس ایل میچز کھیل رہے ہیں۔یو اے ای…

جونٹی رہوڈز کی ہیوی بائیک پر گورنر ہاؤس آمد

کراچی (امت نیوز) پی ایس ایل میں کمنٹری کرنے والے جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔ پاکستان سپر لیگ فور میں کمنٹری کرنے والے جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بالر جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر…

تماشائیوں سے حاصل رقم ٹیموں کو بھی ملے گی

کراچی(امت نیوز) کراچی میں میچز کے دوران شائقین کی بڑی تعداد میں آمد سے بھی حکام کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں، یو اے ای میں خالی میدانوں کے مقابلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں بیشتر مقابلوں کے دوران انکلوڑرز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More