گورنرشاہ فرمان کا کرنل شیر خان اسٹیڈیم کا دورہ

پشاور(امت نیوز) گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان نے ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کے ہمراہ پاک فوج اور ضلعی حکومت کی باہمی اشتراک سے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں منعقدہ فیسٹیول کادورہ کیا اس موقع پر گورنر…

گلیڈی ایٹرز کا کوئٹہ میں شاندار استقبال

کوئٹہ(امت نیوز) پاکستان سْپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوئٹہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔گلیڈی ایئٹرز کی ٹیم وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی خصوصی دعوت پر کوئٹہ پہنچی جس کے…

پہلاآل نصیرآباد یوم پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ

نصیر آباد(امت نیوز) یوم پاکستان کے حوالے سے پہلاآل نصیرآباد یوم پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دینارفٹبال اسٹیڈیم میں ڈی سی الیون اورگرین اسٹارنصیرآباد کے د رمیان کھیلاگیا جوکہ سنسنی…

عالمی کھیلوں کی سطح پربھارت کو پھر سبکی کا سامنا

کراچی( رپورٹ رفیق بلوچ) عالمی کھیلوں کی سطح پربھارت کو ایک اور سبکی اٹھانی پڑگئی جبکہ انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی حکومت کے رویہ کے سبب جنوبی ایشیائی مقابلے سے محروم ہوجانے والی پاکستانی…

ورلڈ کپ 2019 کے ٹکٹ دوبارہ فروخت کیلئے پیش

دبئی (امت نیوز) رواں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے ٹکٹوں کی دوبارہ فروخت کا مرحلہ (آج) جمعرات سے شروع ہو گا۔ ٹکٹیں آئی سی سی کی آفیشل ٹکٹنگ ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔ میگا ایونٹ 30 مئی…

سری لنکا ٹی ٹوئنٹیز میں کم بیک کیلئے پُرعزم

سینچورین (امت نیوز) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعہ کو سینچورین میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی…

پی ایس ایل فائیو کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے

لاہور (ایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ 5 کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے، پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان پاکستان میں ہوں گے، پی سی بی نے ملتان اور راولپنڈی کے اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔…

ساؤتھ ایشین گیمز- پاکستانی شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ سیف گیمز کے تربیتی کیمپس لگانے کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکی اور نہ پاکستانی دستے کی شمولیت پر کوئی فیصلہ ہوا ہے۔سیف گیمز کی تیاریوں کیلئے…

قومی ڈاج بال چیمپئن شپ 28 مارچ سے شروع ہو گی

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ڈاج بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب ڈاج بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے قومی ڈاج بال چیمپئن شپ 28 مارچ سے فیصل آباد میں شروع ہو گی۔ پنجاب ڈاج بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر…

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کل سے شروع

شارجہ (امت نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز (کل) جمعہ سے ہو گا۔ کھلاڑیوں نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں صلاحیتوں کو نکھارنے کی…

’’خواتین کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کی جائیں‘‘

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے ویمن ونگ کی صدر فائزہ عامر نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کی جائیں تو انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کرسکتی ہیں۔ انہوں نے…

جنوبی افریقہ نے سُپر اوور میں سری لنکا کو ہرادیا

کیپ ٹائون (امت نیوز) جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں 9 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، سری لنکا…

اسٹیفن فلیمنگ میلبورن اسٹارز کی کوچنگ سے مستعفی

میلبورن (اے پی پی) سابق کیوی کپتان سٹیفن فلیمنگ بگ بیش لیگ میں میلبورن اسٹارز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے، وہ چار برس تک اسٹارز کے ساتھ منسلک رہے اور ان کی زیر کوچنگ سٹارز نے دو مرتبہ بی بی ایل فائنل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More