برطانوی اسپورٹس کانفرنس میں پاکستانی نژاد باکسنگ پروموٹر اسد شمیم بطور مہمان مدعو

کراچی (امت نیوز) پریمیئر اسپورٹس نیٹ ورک نے لندن میں 19 مارچ کو ہونے والی ’’فنانس ان اسپورٹس کانفرنس‘‘ میں پاکستانی نژاد تاجر اور باکسنگ پروموٹر اسد شمیم کو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا ہے۔ مہمانوں…

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

کراچی (امت نیوز) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ابوظہبی میں جاری میگاایونٹ اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں حر مشتاق نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہوں…

پنجاب گیمز سے ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے-ندیم سرور

لاہور (امت نیوز) ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کیلئے پنجاب گیمز کی صورت میں بہترین پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں۔ پنجاب بھر کے نوجوانوں کو دعوت دیتے ہیں…

سوشل میڈیا پر رمیز راجا کے چرچے

کراچی (امت نیوز) پی ایس ایل 4 اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر پی ایس ایل 4 کے حوالے سے مختلف پوسٹس بھی شیئر کی جارہی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے ساتھ سابق کرکٹر…

بھارت کیخلاف آخری ون ڈے میں عثمان خواجہ کی سنچری

نئی دہلی(اے پی پی) پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کی رواں سیریز میں دوسری سنچری ہے۔ عمدہ کارکردگی پر…

اسپورٹس فیڈریشنز کو حکومتی فنڈز جاری نہ ہونا تشویشناک ہے- سلیم سیف اللہ

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سپورٹس فیڈریشنز کو فنڈز جاری نہ کرنا تشویشناک ہے، ٹاسک فورس کو ایک ٹائم فریم کے تحت کام کرنا چاہیے…

آخری میچز کیلئے باؤنڈری لائن کی حد میں اضافہ

کراچی (امت نیوز) پی ایس ایل فور کے آخری مرحلے کے میچز کے لیے باؤنڈری لائن کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایونٹ کے کوالیفائر میچ میں باؤنڈری لائن کی حد 70 گز کر دی گئی۔ اس سے قبل…

امریکی سائیکلسٹ کیلی کیٹلین نے خود کشی کرلی

سکرامنٹو (ایجنسیاں) عالمی شہرت یافتہ امریکی سائیکلسٹ اور اولمپیئن میڈلسٹ تیئس سالہ کیلی کیٹلین نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ نیشنل سائکلنگ بورڈ نے ان کی موت کو ناقابل تلافی نقصان قرار دے دیا۔ عالمی…

کینگروز نے سورماؤں کو گھر میں بھی ڈھیر کردیا

نئی دہلی (امت نیوز ) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں مہمان ٹیم نے سورماؤں کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ آخری میچ 35 رنز کے…

وہاب ریاض کا نام عین وقت پر نکالے جانے کا انکشاف

لاہور (ایجنسیاں) فاسٹ بالر وہاب ریاض کا نام ٹیم کے اعلان سے چند گھنٹے قبل نکال کر 18 برس کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر محمد حسنین کو شامل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 33 سال کے وہاب ریاض کا…

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز ویمن ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں شروع

اسلام آباد (امت نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز ویمن ٹینس چیمپئن شپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئی ہے، چیمپین شپ کا افتتاح ہائیر ایجوکیشن کمیشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More