عمر اکمل نے اپنے ہی بھائی کا شرمناک ریکارڈ برابر کردیا March 3, 2019 دونوں بھائی 25،25مرتبہ اسکوررز کو زحمت دیے بغیر پویلین لوٹے ہیں۔
وطن کی خاطر شہید ہونے والے حوالدار عبدالرب سپرد خاک March 3, 2019 نماز جنازہ میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سشما سوراج کا او آئی سی اجلاس میں دہشت گردی کا واویلا March 1, 2019 ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔
نیب نےکرپشن کےالزام میں دوافسران کو برطرف کردیا March 1, 2019 دونوں افسران 30 دن کےاندراپنی اپیل دائر کرسکتےہیں۔نیب اعلامیہ
عمران خان مودی سے ہاتھ ملانا چاہتے ہیں لیکن شہبازشریف سے نہیں۔ March 1, 2019 وزیر اعظم نے کل کہا میں روز مودی کو فون کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اردن کے شاہ عبداللہ کی پاکستان کو ثالثی کی پیشکش March 1, 2019 عمران خان نے ثالثی کی پیشکش پر شاہ عبداللہ کا شکریہ ادا کیا۔
سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد March 1, 2019 اساتذہ کو سائیلنٹ موڈ میں بھی اسمارٹ فون ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہ کردیا گیا March 1, 2019 گھریلو سلنڈر 95 روپے ہوگیا۔نوٹی فکیشن جاری
نازک گھڑی میں اوآئی سی فورم ہر صورت استعمال کیا جانا چاہیے۔بلاول March 1, 2019 بدقسمتی ہے حکومت نے او آئی سی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا
داعش کے امیر عبداللہ بروہی اور نائب امیر حفیظ پندرانی مقابلےمیں ہلاک February 28, 2019 حساس ادارے اور شکارپور پولیس نےسبی کے علاقے ڈھاڈر میں کارروائی کی۔