سانحہ سیہون سمیت دیگر واقعات میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار February 21, 2019 دہشت گرد سانحہ سیہون کے سہولت کار ہیں۔ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی
فواد چوہدری اورنعیم الحق کے مابین سوشل میڈیا پر رسہ کشی شروع February 20, 2019 ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا۔وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے۔نعیم الحق
حکومت کیخلاف وائٹ پیپر تیار کر رہے ہیں۔بلاول بھٹو February 20, 2019 6ماہ سے میرا اور میرے خاندان کا میڈیا ٹرائل چل رہاہے۔لندن میںمیڈیا سے گفتگو
ہم نے خود کو نہ بدلا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔وزیر اعظم February 20, 2019 احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔
بھارت کے حق میں نعرے لگوانے کیلئے کشمیریوں پر تشدد February 20, 2019 سرکاری اہلکار بھی شامل۔ کلکتہ میں کشمیری تاجر پر تشدد کا مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ
نواز شریف کاعلاج نجی ہسپتال میں نہیں کرایا جا سکتا۔پنجاب حکومت February 19, 2019 حمزہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حوالے سے پارٹی پالیسی واضح ہے۔راجہ بشارت
پاکستانی اب سوئٹرزلینڈ میں جائیداد نہیں چھپا سکیں گے،معاہدہ ہو گیا February 19, 2019 معاہدے کے تحت دونوں ملک معلومات کا تبادلہ کر سکیں گے۔
کلبھوشن کیس ۔پاکستان کے جاندار دلائل مکمل۔بھارتی وکیل سر پکڑ کر بیٹھ گئے February 19, 2019 ہمپٹی ڈمپٹی کی طرح بھارت بھی دیوار پر بیٹھا ہے۔پاکستانی وکیل خاور قریشی
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس۔ آصف زرداری و دیگر کی نظرثانی اپیلیں مسترد February 19, 2019 نظر ثانی درخواستیں آصف علی زرداری، فریال تالپور، بلاول بھٹو،مراد علی شاہ ،انور مجید و دیگر نے دائر کی تھیں۔
کشمیری مسلمانوں کو بچانے بھارتی سکھ سامنے آگئے February 19, 2019 جموں میں ہزاروں کشمیری محصور۔ طلبہ کو خالصہ ایڈ نے بچایا