سانحہ ساہیوال کے متاثرین کا جے آئی ٹی سے تعاون کرنے سے صاف انکار February 5, 2019 جوڈیشل کمیشن کے ذریعے واقعے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ برقرار ہے،محمد خلیل
قومی اسمبلی کی 36 قائمہ کمیٹیاں قائم۔ناموں کا اعلان کردیا گیا February 5, 2019 بڑی پارٹیوں کے علاوہ چھوٹی پارٹیوں اور آزاد ارکان کو بھی کمیٹیوں میں شامل کیا گیا ہے
شیخ رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ صلح کرلی February 5, 2019 شریف برادران کو20 سال پہلے بھی یہی بیماریاں تھیں،یہ پکڑے جائیں تو مُردوں کی طرح گر جاتے ہیں۔
شیخ رشید نے پی ٹی آئی حکومت کو بے بس قرار دیدیا February 4, 2019 میں 7 فروری کو عمران خان سے ملوں گا اور 8 تاریخ کو اہم اعلان کروں گا۔وزیر ریلوے
یمن کے بچوں کی آہیں خدا تک پہنچ رہی ہیں۔پوپ فرانسس February 4, 2019 لیبیا، عراق، یمن اور شام میں امن ہونا چاہیے۔بین المذاہب کانفرنس سے خطاب
مراکش میں سوائن فلو کے باعث 11 افراد ہلاک ہوگئے February 4, 2019 سوائن فلو سےزیادہ تربچے،عمررسیدہ افراد، حاملہ خواتین جاں بحق ہوئیں۔
نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی February 4, 2019 قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا۔صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
نواز شریف کے بائیں گردے میں پتھری کی نشاندہی ہو گئی February 3, 2019 آپریشن کی ضرورت نہیں، گردے میں موجود پتھری لتھوٹرپسی کے ذریعے نکالی جا سکتی ہے،طبی ماہرین
کراچی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان ہلاک February 3, 2019 جہانگر روڈ پر گلے تیز ڈور پھرنے سے دو نوجوان زخمی بھی ہوگئے
تربت میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے February 1, 2019 شبہ ہے کہ ہلاک افراد منشیات فروش ہیں، اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کیچ