سب مل کر اس حکومت کو گھر بھجیں گے: شاہد خاقان عباسی

 

لاہور:ن لیگ کےرہنما شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ ہم نے عوام کو اس نااہل حکومت سے بچانا ہے، مل کر اس حکومت کو گھر بھجیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق این اے 124 سے ن لیگ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی نے سنگھ پورہ میں اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ نواز شریف نے 5 سال تک گیس کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں،حکومت کوآئےایک مہینہ ہواہے،گیس،بجلی کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں،ہم سب مل کر اس حکومت کو گھر بھجیں گے۔