وزیراعظم نے بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کوخوش آمدید کہا۔ فوٹو میڈیا
وزیراعظم نے بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کوخوش آمدید کہا۔ فوٹو میڈیا

وزیراعظم نے احتراماً سر پرسفید رومال باندھا

وزیراعظم عمران خان کرتارپورگوردوارے پہنچ گئے ، وزیراعظم نے دربارکے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے احتراماً سر پرسفید رومال باندھ لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کرتارپورگوردوارے پہنچ گئے ،وزیراعظم سکھ یاتریوں کیلیے شٹل بس سروس کے ذریعے گوردوارہ پہنچے۔

وزیراعظم نے بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کوخوش آمدید کہا،وزیراعظم عمران خان کاگوردوارہ کے مختلف حصوں کامعائنہ کیا،گوردوارے میں بارہ دری ،لائبریری،میوزیم،مہمان خانہ ،لنگر خانہ شامل ہے،وزیراعظم عمران خان کرتارپورگوردوارے پہنچ گئے تو وزیراعظم نے دربارکے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے احتراماً سر پر سفیدرومال باندھ لیا۔

Embedded video