روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا ہوا رہا ہے۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 16پیسے کی کمی سے 160روپے 14پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.